سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید نے عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد الیکشن کے دوران عوام کیساتھ کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا عندیہ دیتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ مختلف جیلوں میں نظر بند سیاسی قیدیوں کے کیسوں کا فوری طور پر جائزہ لے کر ان افراد […]
گلگت (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل گلگت سے فرار ہونے کی کوشش میں سانحہ نانگا پربت کا ایک ملزم اہل کاروں کی فائرنگ سے ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تاہم دو ملزمان فرار ہو گئے۔ گلگت بلتستان حکومت نے ملزموں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے انتہائی سرد علاقے سائبیریا میں واقع ایک جیل میں قیدیوں نے برف سے روسی فوجی ہتھیاروں کے بڑے بڑے مجسمے بنائے ہیں۔ یہ مجسمے اومسک نامی خطے کی ایک جیل میں قیدیوں کے ایک مقابلے کے دوران بنائے گئے۔ یہ مقابلہ روس میں 1918 کی خانہ جنگی کے دوران لڑنے والے […]
سکھر (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں سزائے موت کے تین قیدیوں کی اپیلیں مسترد ہوگئیں، تینوں قیدیوں کوانسداد دہشتگردی کی عدالت نے دوہزار ایک میں موت کی سزا سُنائی تھی۔ سینٹرل جیل سکھر میں سزائے موت کے تین قیدیوں کی رحم کی اپیلیں مسترد ہو گئی ہیں، عبدالعزیز ناریجو ، آچر ناریجو اور بشیر بھٹو دوہزار […]
میرپور، آزادکشمیر (جیوڈیسک) میرپور، آزادکشمیر کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو جمعے کی صبح پھانسی دی جائے گی۔ سپریٹنڈنٹ جیل ارشاد حسین کے مطابق دونوں قیدیوں کے ورثاء سے ان کی آخری ملاقات کرادی گئی ہے۔
تائپی (جیوڈیسک) تائیوان میں چھ قیدی جیل میں ملنے والی سہولیات سے ناخوش تھے۔ انہوں نے ڈائریکٹر جیل خانہ جات اور دو گارڈز کو یرغمال بنا لیا اور اپنی رہائی کے لیے گاڑی منگوانے کا مطالبہ کیا۔ قیدیوں کے ساتھ چودہ گھنٹے مذاکرات کے بعد کوئی نتیجہ نہ نکلا اور قیدیوں نے خود کشی کر […]
تائی پے (جیوڈیسک) تائیوان کی جیل میں ڈائریکٹر جیل خانہ جات کو یرغمال بنانے والے چھ قیدیوں نے خود کشی کر لی۔ تائیوان کے شہر کاؤ سوئنگ میں 6 مسلح قیدی جیل میں ملنے والی سہولیات سے ناخوش تھے۔ انھوں نے جیل ڈائریکٹر خانہ جات اور 2 گارڈز کو یرغمال بنالیا۔ انھوں نے اپنی رہائی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ پاکستانی جیلوں میں قید 526 بھارتی قیدیوں میں سے 173 قیدی آئندہ ہفتے رہا کردیئے جائیں گے۔اس اقدام کوکچھ حد تک دونوں ممالک میں کشیدہ تعلقات میں برف پگھلنے کی علامت کے طور پر لیا جا رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید […]
تحریر: عاصمہ عزیز، روالپنڈی جب لنکا کے ڈاکوئوں نے مسلمانوں کے جہاز کو اغوا کر لیا تو ایک قیدی لڑکی نے حجاز بن یوسف کو مدد کے لئے خط لکھا۔ حجاج بن یوسف نے اس خط کے اثر سے وہاں کے راجا داہر سے مسلمان قیدیوں کو چھڑوانے کو کہا، لیکن اس نے بھی ان […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی جیلوں میں بند سنگین جرائم میں ملوث ذہنی مریض قیدیوں کی نفسیاتی تربیت کا آغاز کردیا گیا۔ ماہر نفسیات جیل حکام کو تربیت دینگے جو قیدیوں کی کیٹیگری بناکر ماہر نفسیات کو دینگے جس کے بعد ان کا علاج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی 36 جیلوں میں ایک ماہر […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت پرعملد رآمد کے منتظر 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مجرم عطاء اللہ عرف قاسم اور محمد اعظم کی اپیلیں مسترد ہونے کے بعد ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں، […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) جیل کی بس میں بارہ قیدی اور تین جیل حکام سوار تھے۔ بس قیدیوں کو لے کر ابیبی لینی شہر سے پاسو جا رہی تھی۔ حادثہ ٹیکساس کے شہر اوڈیسا کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب بس پھسل کر ٹرین سے جا ٹکرائی۔ ٹرین کی ٹکر سے دس افراد موقع پر ہی […]
سینتالیس قیدیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جنھیں سزا ہو چکی ہیں، شفقت حسین کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے، اس کی عمر طے کرنے کے لیے ڈی این اے ٹسٹ ہو گا، باقی پھانسیوں پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا، وزیر داخلہ کا اعلان۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سزائے موات کے دو قیدیوں عطاء اور محمد اعظم کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت […]
کراچی (جیوڈیسک) سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے ہیں۔ کالعدم تنظیم کے محمد شاہد حنیف، محمد طلحہ اور خلیل احمد کے ڈیتھ وارنٹ کراچی کی خصوصی عدالت نے جاری کئے تھے۔ مجرموں نے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر سید ظفر شاہ کو 2001 میں قتل کیا تھا۔ […]
رملہ (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی سپیشل فورسز کے اہلکاروں نے جیل مجد میں موجود فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کیا، قیدیوں میں بیشتر حماس کے کارکن ہیں۔ اہلکاروں کے تشدد کے بعد جیل میں سخت کشیدگی اور غم و غصے کی فضا پائی جاتی ہے، دیگر قیدیوں نے اپنے ساتھیوں پر تشدد کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیکٹا کے فعال ہونے کے بعد ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کا جائزہ لے کر فوری عملدرآمد کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ گوانتا ناموبے سے مزید 6 قیدیوں کو چند دنوں میں رہا کردیا جائے گا۔ گوانتا ناموبے میں قیدیوں کی مجموعی تعداد ایک سو بتیس رہ گئی ہے۔ جن میں نائن الیون کے ملزم خالد شیخ سمیت بیس قیدی سیکیورٹی رسک ہیں۔ امریکی صدر بارک اوباما نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے سندھ کی 3 بڑی جیلوں کی سیکیورٹی کی ذمہ داری اپنے ذمہ لے لی جہاں سزائے موت کے منتظر قیدیوں سمیت خطرناک دہشتگرد قید ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سینٹرل جیل کراچی، حیدرآباد اور سکھر پر فوج کو تعینات کردیا گیا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) قانون کا پھندہ دہشت گردوں کی گردن پر کسنے لگا۔ فیصل آباد کے بعد اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں پنجاب میں 8 دہشت گرد پھانسی گھاٹ پر جھول جائیں گے۔ ان میں سے 4 قیدی زاہد، احسن، کامران اور عمر کوٹ لکھپت جیل لاہور میں بند ہیں۔ چاروں دہشت گرد گجرات آرمی کیمپ اور […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر نے صوبے بھر سے سزائے موت کے قیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں عدالت عالیہ کے سینئر جج صاحبان نے شرکت کی جب کہ اس موقع پر چیف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے 55 مجرموں سمیت 8 دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔ صدر ممنون حسین نے عدالتوں سے پھانسی کے سزا یافتہ 55 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی ہیں جن میں 8 دہشت گرد بھی شامل ہیں جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے آج ہی […]