گوانتاناموبے کے قیدیوں کو یوراگوئے میں آزادی ہوگی

گوانتاناموبے کے قیدیوں کو یوراگوئے میں آزادی ہوگی

مونٹی ویڈیو: (جیوڈیسک) یوراگوئے کے وزیر دفاع نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ یوراگوئے نے ان لوگوں کو تحویل میں لینے سے پہلے کوئی شرائط عائد نہیں کی تھی جبکہ امریکہ سے رہائی پانے کے بعد چھ قیدی اتوار کو موٹوویڈیو پہنچے تھے۔ انھوں نے القاعدہ کے ساتھ مبینہ روابط کے شبے […]

.....................................................

القاعدہ قیدیوں پر سی آئی اے کے تشدد کے طریقے، رپورٹ آج جاری ہو گی

القاعدہ قیدیوں پر سی آئی اے کے تشدد کے طریقے، رپورٹ آج جاری ہو گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) سی آئی اے کی جانب سے دوران تفتیش القاعدہ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں پر تشدد کی رپورٹ آج جاری کی جائے گی۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ رپورٹ سے دنیا بھر میں امریکی تنصیبات اور شہریوں کے لیے خطرات بڑھ جائیں گے، امریکی سینیٹ کی کمیٹی نے اس خفیہ رپورٹ کو […]

.....................................................

امریکا نے گوانتانا موبے سے چھ قیدیوں کو یوروگوائے منتقل کر دیا گیا

امریکا نے گوانتانا موبے سے چھ قیدیوں کو یوروگوائے منتقل کر دیا گیا

یوراگوئے (جیوڈیسک) یوراگوئے منتقل کیے گئے قیدیوں میں 4 شامی، ایک تیونسی اور ایک فلسطینی شامل ہے۔ قیدیوں کو امریکا اور یوروگوائے کےصدر کے درمیان طے پائے سمجھوتے کے تحت منتقل کیا گیا ہے ان تمام مشتبہ افراد کو القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سنہ 2002ء میں گرفتار کیا گیا۔ تھا لیکن ان پر […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی میں قیدیوں کا احتجاج

ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی میں قیدیوں کا احتجاج

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے مبینہ نارواسلوک کے خلاف احتجاج کیا اور بیرکوں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ ڈیرہ مراد جمالی جیل میں مختلف جرائم میں سزا یافتہ قیدی بیرکوں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ مظاہرین جیل انتظامیہ کے خلاف نعرے لگارہے تھے۔ قیدیوں نے […]

.....................................................

فلمی دنیا کا خواب دیکھنے والا گلو بٹ اب کیمپ جیل قیدیوں کے برتن چمکائے گا

فلمی دنیا کا خواب دیکھنے والا گلو بٹ اب کیمپ جیل قیدیوں کے برتن چمکائے گا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون میں توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کو کیمپ جیل میں برتن دھونے کے کام پر لگا دیا گیا۔ گلو بٹ کی سزا سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے اور اب گلو بٹ کیمپ جیل میں قیدیوں کے استعمال شدہ برتن صاف کرے گا۔ گلو […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے لئے 24 ٹیلیفون بوتھ قائم

ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے لئے 24 ٹیلیفون بوتھ قائم

فیصل آباد (جیوڈیسک) تمام آلات نصب کر دئیے گئے، بہت جلد قیدی اپنے پیاروں سے گفتگو کر سکیں گے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قیدیوں اور حوالاتیوں کی اپنے رشتہ داروں سے فون پر بات کروانے کے لئے جیل میں 24 ٹیلی فون بوتھ قائم کر دیئے گئے جب کہ فون پر بات کروانے کا […]

.....................................................

امریکہ: سپریم کورٹ میں قیدیوں کے داڑھی بڑھانے پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت شروع

امریکہ: سپریم کورٹ میں قیدیوں کے داڑھی بڑھانے پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمہ کی سماعت میں آرکنساس جیل حکام کی جانب سے ہتھیاروں کی سمگلنگ کے خدشہ کے پیش نظر قیدیوں پر داڑھی بڑھانے کی پابندی پر غور کیا۔ یہ مقدمہ گھریلو تشدد کے مقدمہ میں عمر قید کے مجرم عبدالمالک نے دائر کیا ہے۔

.....................................................

جواد الرحمنٰ نظامی کا عید پر گوشت دیسی گھی میں پکا کر گجرات جیل کے قیدیوں کو کھلانے کا فیصلہ

جواد الرحمنٰ نظامی کا عید پر گوشت دیسی گھی میں پکا کر گجرات جیل کے قیدیوں کو کھلانے کا فیصلہ

گجرات (جی پی آئی) قرآن حکیم کے حکم (ترجمہ) اور کھانا کھلاتے اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو، ایک رپہورٹ کے مطابق متحدہ علماء مشائح بورڈ کے سرپرست اعلیٰ حکیم جواد الرحمنٰ نظامی سیفی نے عید الضحیٰ کے روز 2گائے قربان کرکے ان کا گوشت خالص دیسی گھی میں پکاکر ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

جیلوں میں مچھروں کی بھرمار , قیدیوں کیلئے وقت گزارنا مزید دشوار

جیلوں میں مچھروں کی بھرمار , قیدیوں کیلئے وقت گزارنا مزید دشوار

سرگودھا (جیوڈیسک) ڈویژن کی تینوں جیلوں میںگنجائش سے تین گنا زائد قیدیوں و حوالاتیوں کی بندش کا مسئلہ مچھروں کی بھرمار سے شدت پکڑتا جا رہا ہے اور صورتحال انتہائی دگرگوں ہے۔ جیلوں کی انتظامیہ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مچھروں کی افزائش کو روکنے کیلئے تمام اقدامات بے سود ہو کر رہ […]

.....................................................

امریکا نے گوانتاناموبے سے 14 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

امریکا نے گوانتاناموبے سے 14 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیے جانےوالے 14 پاکستانیوں کو رہا کردیا ہے۔ قیدیوں کو گوانتاناموبے کی جیل سے رہا کیا گیا ہے جنہیں خصوصی طیارے کے ذریعے افغانستان کے بگرام ایئربیس سے نورخان ایئربیس منتقل کیا گیا جبکہ رہائی پانے والے قیدیوں میں احمد دلشاد، احمد خان، افضل، عبدالعلیم، […]

.....................................................

کراچی: سندھ ہائیکورٹ، قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ رپورٹس کا نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ، قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ رپورٹس کا نوٹس جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ رپورٹس کا نوٹس لے لیا، حیدر آباد اور نار اسینٹرل جیل میں قید ساڑھے سات فیصد قیدی ہیپاٹائٹس اے اور بی کے مریض نکلے، سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی جیلوں کے قیدیوں کی بلڈاسکریننگ کی رپورٹس جمع کرا دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق حیدرآباد اور ناراسینٹرل جیل […]

.....................................................

اسلام آباد: قیدیوں کی ایک وین اسلام آباد کچہری سے نکل گئی

اسلام آباد: قیدیوں کی ایک وین اسلام آباد کچہری سے نکل گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے قیدیوں کی دونوں وینز کو روکنے کے بعد آئی جی اسلام آباد طاہر عالم احاطہ عدالت پہنچ گئے جہاں انہوں نے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کیا کہ تحریک انصاف کے کارکن قیدی وین کا محاصرہ ختم کرکے پیچھے ہٹ جائیں۔ پولیس کے کام میں رکاوٹ نہ ڈالی […]

.....................................................

کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں کو بھی لائن لینڈ نمبر کی سہولت

کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں کو بھی لائن لینڈ نمبر کی سہولت

لاہور (جیوڈیسک) کیمپ جیل کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں بھی قیدیوں کو لائن لینڈ نمبر فون کی سہولت دے دی گئی ، جیل میں بند 4ہزار کے قریب قیدی لائن لینڈ نمبر سے اپنے پیاروں سے بات کر سکیں گے ۔ جیل میں جیمرز لگنے سے موبائل فون بند ہونے پر طالبان اور دہشت […]

.....................................................

عراق میں قیدیوں کی بس کے قریب خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 60 قیدی ہلاک

عراق میں قیدیوں کی بس کے قریب خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 60 قیدی ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں قیدیوں کی بس کے قریب خودکش حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں 8 اہلکاروں سمیت 60 قیدی ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت بغداد سے 15 کلو میٹر دوری پر اسلحہ سے لیس افراد نے تاجی جیل سے منتقل کرنے والی قیدیوں کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر اندھا دھند فائرنگ کر […]

.....................................................

اڈیالہ جیل سے 2 غیر ملکی قیدیوں کو برطانیہ ڈی پورٹ کر دیا گیا

اڈیالہ جیل سے 2 غیر ملکی قیدیوں کو برطانیہ ڈی پورٹ کر دیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں منشیات کے مقدموں میں اسیر 2 غیر ملکی باشندوں کو کڑے حفاظتی انتظامات میں برطانیہ ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ طاہر صدیق کی سربراہی میں سکیورٹی عملے کی ٹیم 2 غیر ملکی قیدیوں Stentella اورSeatova کو کڑی نگرانی میں […]

.....................................................

پنجاب کی جیلوں سے معمولی جرائم میں ملوث سو قیدیوں کی کل رہائی

پنجاب کی جیلوں سے معمولی جرائم میں ملوث سو قیدیوں کی کل رہائی

لاہور (جیوڈیسک) معمولی جرائم میں ملوث سو قیدیوں کو کل کیمپ جیل لاہور سے رہا کیا جائے گا ، قیدیوں کو فی کس دس ہزار روپے عیدی بھی دی جائے گی۔ پنجاب کی مختلف جیلوں میں سو قیدیوں کے دو کروڑ روپے جرمانے کی رقم مخیر حضرات کے تعاون سے اکٹھی کی گئی۔ قیدیوں کو […]

.....................................................

آتشِ انتقام

آتشِ انتقام

سنٹرل جیل سبی کی بارک نمبر 9 سے اس جھلسا دینے والی شیدید ترین گرمی میں تقریباََ رات کے گیارہ بجے ان نعتیہ اشعاروں نے ساما باندھ دیا۔ اس پر تاثیر اور جادوئی آواز نے جیل میں قید سب قیدیوں کو اپنے حصار میں لپیٹ لیا اور ایک مجھ پر کیا سب پر سحر طاری […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ، پاکستان میں بھارت کے 296 قیدی موجود ہیں، بھارتی قیدیوں میں 47 سویلین اور 237 ماہی گیر قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

.....................................................

اسلام آباد: ملاکنڈ کی جیل سے لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت

اسلام آباد: ملاکنڈ کی جیل سے لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے ملاکنڈ کی فوجی جیل سے لاپتہ ہونے والے 35 قیدیوں کے کیس کی سماعت کے دوران تمام صوبائی قانونی افسروں کوکہا ہے کہ وہ عدالت کی جانب سے تیار کیے گئے سوالات کے سیٹ پر اپنا مؤقف پیش کریں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی […]

.....................................................

امریکی فوجی کے بدلے طالبان قیدیوں کی رہائی صدر اوباما کے گلے پڑ گئی

امریکی فوجی کے بدلے طالبان قیدیوں کی رہائی صدر اوباما کے گلے پڑ گئی

برسلز (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما طالبان قیدیوں کو رہا کرکے سخت آزمائش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تاہم اس ضمن میں انھوں نے کسی معذرت سے انکار کیا ہے۔ ان کا فیصلہ واشنگٹن میں سیاسی ہلچل کاباعث بن گیا ہے۔ اس فیصلے کے ناقدین میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹ دونوں شامل ہیں۔ ان کا پوچھنا ہے […]

.....................................................

امریکا کو طالبان قیدیوں کی رہائی پر شدید تنقید کا سامنا

امریکا کو طالبان قیدیوں کی رہائی پر شدید تنقید کا سامنا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوجی کی رہائی کے بدلے گوانتانا موبے جیل سے پانچ طالبان قیدیوں کو چھوڑنے پر اوباما انتظامیہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ریپبلکن پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے امریکیوں کی جانیں خطرے میں پڑ جائیں گی، سابق صدارتی امیدوار سینیٹر جان میک کین نے کہا جن قیدیوں کو قطر […]

.....................................................

سینٹرل جیل میں قیدیوں کوموبائل فون کی فراہمی کےعوض فی ہفتہ 10 ہزار روپے وصولی

سینٹرل جیل میں قیدیوں کوموبائل فون کی فراہمی کےعوض فی ہفتہ 10 ہزار روپے وصولی

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں ایک موبائل سیلولر کمپنی کا نیٹ ورک بحال ہونے کے بعد مبینہ طور پر جیل حکام کی ملی بھگت سے قیدیوں کو ہزاروں روپے کے عوض موبائل فون دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرائم کے سدباب کی خاطر سینٹرل جیل میں قید خطرناک ملزمان کا باہر […]

.....................................................

قیدیوں کے تبادلے پر ریپبلکن پارٹی کی سخت تنقید

قیدیوں کے تبادلے پر ریپبلکن پارٹی کی سخت تنقید

امریکہ (جیوڈیسک) کی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان طالبان کی قید سے ایک امریکی قیدی کی رہائی کے بدلے گوانتانامو کے پانچ قیدیوں کے تبادلے پر رسہ کشی جاری ہے۔ امریکہ کی اہم جماعت ریپبلکن پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے امریکیوں کی جانیں خطرے میں پڑ جائیں گی۔ سابق صدارتی امیدوار سینیٹر جان […]

.....................................................

امریکی سارجنٹ رابرٹ گوانتاناموبے کے 5 طالبان قیدیوں کے بدلے رہا

امریکی سارجنٹ رابرٹ گوانتاناموبے کے 5 طالبان قیدیوں کے بدلے رہا

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں 5 سال سے طالبان کے زیر حراست امریکی فوجی کو 5 طالبان قیدیوں کے بدلے رہا کردیا گیا ہے۔ 28 سالہ امریکی سارجنٹ بووی رابرٹ برگڈل کو صحیح سلامت امریکی حکام کے حوالے کیا گیا۔ امریکی فوجی کے بدلے امریکہ نے گوانتاناموبے سے پانچ افغان قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ ان […]

.....................................................