شام: حکومت باغیوں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار

شام: حکومت باغیوں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار

ماسکو (جیوڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ انہوں نے شام کے سب سے بڑے شہر حلب میں فائر بندی کا منصوبہ روس کے حوالے کر دیا ہے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا کہ دمشق حکومت باغیوں کے […]

.....................................................

امریکہ: افغانستان میں قیدیوں کی رہائی پر تحفظات ہیں

امریکہ: افغانستان میں قیدیوں کی رہائی پر تحفظات ہیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر افغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تمام ایسے قیدیوں کی رہائی پر تشویش ہے جو امریکی فوج کی سیکورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔ شام کے معاملے پر بات […]

.....................................................

امریکی تحفظات کے باوجود افغانستان 88 قیدیوں کو رہا کرے گا

امریکی تحفظات کے باوجود افغانستان 88 قیدیوں کو رہا کرے گا

کابل (جیوڈیسک) امریکا نے ان قیدیوں کو سکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے رکھا تھا۔ یہ قیدی بگرام ایئر بیس کی جیل میں بند ہیں۔ ان میں سے تیس فیصد قیدی ایسے ہیں جو نیٹو افواج پر حملوں میں ملوث ہیں جبکہ چالیس فیصد وہ ہیں جنہوں نے افغان شہریوں پر حملے کیے۔ کرزئی حکومت […]

.....................................................

پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، پاک فوج کے دستے طلب

پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، پاک فوج کے دستے طلب

پشاور(جیوڈیسک) پشاورکی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے تصادم کے بعد پاک فوج کے دستوں کو طلب کرلیاگیا،جس کے بعد صورت حال معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے 2 گروپوں میں تصادم ہو اجس کے نتیجہ میں 6 قیدی زخمی ہو گئے۔ تصادم کافی دیر تک جا […]

.....................................................

قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے، چیف جسٹس

قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قیدی بھی انسان ہوتے ہیں، ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کوٹ لکھپت جیل میں خواتین قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی کی برآمدگی کی کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی جیل خانہ جات […]

.....................................................

سی آئی اے نے گوانتاناموبے کے قیدیوں کو اپنا ایجنٹ بنا دیا

سی آئی اے نے گوانتاناموبے کے قیدیوں کو اپنا ایجنٹ بنا دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عہدے داروں نے انکشاف کیا ہے کہ گوانتانامو بے کے بہت سے قیدیوں کو سی آئی اے کا ایجنٹ بنا کر واپس ان کے ملکوں میں بھیجا گیا تھا۔ ان ڈبل ایجنٹوں کی مدد سے ڈرون حملے کیے گئے اور القاعدہ کے کئی اہم رہنماوں کو ہلاک کیا گیا۔ امریکی خبر ایجنسی […]

.....................................................

قیدیوں کی رہائی، فوج کی واپسی تک مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے، طالبان

قیدیوں کی رہائی، فوج کی واپسی تک مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے، طالبان

وزیرستان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی اور قبائلی علاقوں سے فوج کی واپسی تک امن مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان ان کی مالی مدد کررہے ہیں۔ وزیرستان کے ایک خفیہ مقام پر انٹرویو میں کالعدم […]

.....................................................

لالو پرساد یادیو جیل میں قیدیوں کو راج نیتی سکھائیں گے

لالو پرساد یادیو جیل میں قیدیوں کو راج نیتی سکھائیں گے

جھاڑ کھنڈ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادیو اب جیل میں قیدیوں کو راج نیتی سکھائیں گے۔ چھاسٹھ سالہ لالو پرساد یادیو ان دنوں ریاست جھاڑ کھنڈ کی رانچی جیل میں سرکاری مہمان بنے ہوے ہیں انھیں چارہ اسکینڈل میں جرم ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنائی […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر درست نہیں: آئی ایس پی آر

طالبان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر درست نہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان اعتماد کی بحالی کے اقدامات شروع ہونے کے حوالے سے خبر کی تردید کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس بارے میں غیر ملکی ذرائع کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر […]

.....................................................

ڈی آئی خان جیل کے مفرور قیدیوں کیلئے رضا کارانہ گرفتاری کا آخری موقع

ڈی آئی خان جیل کے مفرور قیدیوں کیلئے رضا کارانہ گرفتاری کا آخری موقع

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے ڈی آئی خان جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کو رضاکارانہ گرفتاری پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ ڈی آئی خان جیل پر حملے […]

.....................................................

سزائے موت کے قیدیوں کو سزا ضرور ملنی چاہئے، جسٹس مشیر عالم

سزائے موت کے قیدیوں کو سزا ضرور ملنی چاہئے، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ماتحت عدالتوں سے انصاف نہ ملنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سزائے موت کے قیدیوں کو سزا ضرور ملنی چاہئے۔ کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکول کی تقریب […]

.....................................................

کابینہ اجلاس: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری

کابینہ اجلاس: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، یورپ اور امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری، ڈاکٹر عافیہ کی حوالگی کی راہ ہموار ہوگئی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت کابینہ اجلاس میں یورپ اور امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی […]

.....................................................

وزیراعظم نے سزائے موت کے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دی

وزیراعظم نے سزائے موت کے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے سزائے موت پانے والے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ان میں دہشت گرد اور فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مجرم شامل نہیں ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزیر اعظم نے صدر سے مشاورت کے بعد تاحکم ثانی قیدیوں کی سزا پر […]

.....................................................

قاہرہ : قیدیوں کی اموات، بان کیمون نے تحقیقات کا حکم دیدیا

قاہرہ : قیدیوں کی اموات، بان کیمون نے تحقیقات کا حکم دیدیا

مصری(جیوڈیسک) مصری پولیس کی زیر حراست تین درجن قیدیوں کی اموات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سربراہ بان کی مون نے مکمل تحقیقات کروانے کا حکم جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بان کی مون کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے ارد گرد کے حقائق کا پتہ لگانے کے […]

.....................................................

اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے

اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے ہیں، فلسطینیوں کو ایک بس کے ذریعے اسرائیل سے غزہ پہنچایا گیا۔ فلسطین کے ساتھ امن مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے پہلے آیالون جیل سے گاڑیوں کا قافلہ رات کے اندھیرے میں روانہ ہوا۔ اسرائیلی حکام نے رہائی پانے والے چھبیس […]

.....................................................

غزہ: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی

غزہ: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی

اسرائیلی کابینہ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی۔ پہلے مرحلے میں منگل کو چھبیس فلسطینی قیدی رہا کئے جائیں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے ایک سو چار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی۔ جو چار مرحلوں میں عمل میں لائی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں چھبیس قیدی منگل کو […]

.....................................................

غزہ میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا اعلان

غزہ میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں قائم حماس حکومت کا موقف ہے کہ ان مجرموں کی سزا پر سرعام عمل کرنے سے دیگر جرائم پیشہ عناصر کو عبرت ہو گی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت غزہ میں کم از کم چالیس افراد سزائے کے انتظار میں جیلوں میں بند ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مشرق وسطی […]

.....................................................

کراچی سینٹرل جیل، قیدیوں کی رشتے داروں سے آج بھی ملاقات نہ ہو سکی

کراچی سینٹرل جیل، قیدیوں کی رشتے داروں سے آج بھی ملاقات نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں سیکیورٹی خدشات کے باعث عید کے دن بھی رشتے داروں اور عزیزوں کو اپنے پیاروں سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ کراچی میں واقع سینٹرل جیل میں مبینہ دہشت گردی خدشات کے پیش نظر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ جیل کی ملحقہ سڑکوں […]

.....................................................

صدر زرداری نے عید پر قیدیوں کی سزائوں میں رعایت کا اعلان کر دیا

صدر زرداری نے عید پر قیدیوں کی سزائوں میں رعایت کا اعلان کر دیا

صدر آصف علی زرداری نے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں رعایت کا اعلان کیا ہے عید پر دی گئی رعایات کے مطابق ایسے بزرگ قیدی جو اپنی سزا کا ایک تہائی عرصہ کاٹ چکے ہیں۔ انھیں رہا کر دیا جائے گا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق عمر قید کاٹنے […]

.....................................................

صدر زرداری نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں کمی کی منظوری دیدی

صدر زرداری نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان ایوان صدر کے مطابق عمر قید کاٹنے والوں کی سزا میں 90 دنوں اور دیگر قیدیوں کی سزا میں 45 دن کی معافی کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک تہائی قید پوری کرنے والے 65 سال اور اس سے زائد عمر کے قیدیوں کی باقی ماندہ سزا معاف کرنے کا اعلان […]

.....................................................

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن، قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن، قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ڈی آئی جی آپریشنز کی قیادت میں پولیس اور رینجرز نیمشترکہ سرچ آپریشن کرکے قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد کرلیے۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن کرکے قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد کرلیے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی قیادت میں ہونے والے آپریشن میں […]

.....................................................

کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن، قیدیوں سے موبائل فون برآمد

کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن، قیدیوں سے موبائل فون برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن کیا گیا اور مختلف بیرکوں کی تلاشی لی گئی، قیدیوں سے 3 موبائل فون برآمد ہونے پر 3 وارڈنز کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہورمیں جیلوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ اسی سلسلے میں […]

.....................................................

اسرائیلی آئندہ ہفتے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا

اسرائیلی آئندہ ہفتے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا

اسرائیل (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کے بعد قیدیوں کا پہلا گروپ آئندہ ہفتے رہا کیا جائے گا۔ فلسطینی مذاکرات کار صائب عریکات کا کہنا ہے کہ 104 قیدیوں کی رہائی کا عمل 4 مرحلوں پر مشتمل ہوگا، جس کے پہلے حصے کے طور پر آئندہ […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر جیل میں قیدیوں کیلئے15 ٹیلی فون بوتھ قائم

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر جیل میں قیدیوں کیلئے15 ٹیلی فون بوتھ قائم

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر جیل میں قیدیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے لاہور کی کیمپ جیل میں 15 ٹیلی فون بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابقہ دور حکومت میں اعلان کیا تھا کہ جیل میں قیدیوں کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں […]

.....................................................