یمن میں گوانتا موبے قیدیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی رہائی کے لیے پر امن مظاہرہ کیا گیا۔ یمن کے دارلحکومت صنعا میں سینکڑوں افراد نے گوانتا موبے میں قید بے گناہ قیدیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی رہائی کے لیے پرامن مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ […]
بالی وڈ اسٹار سنجے بابو نے دیکھ لیں زندگی کی چوون بہاریں سنجے دت اس مرتبہ سالگرہ دھوم دھام سے اسٹارز کیجھرمٹ میں نہیں بلکہ جیل میں منا رہے ہیں قیدیوں کے ساتھ انتیس جولائی انیس سو انسٹھ میں پیدا ہونیوالیمنابھائی نے ذاتی زندگی میں کئی نشیب وفراز دیکھنے کے باوجوداپنی زبردست اداکاری سے کئی […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں قیدیوں اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا ہو گیا۔ جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ مشتعل قیدیوں کو منشتر کرنے کیلیے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔ افطار سے کچھ دیر قبل سینٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں اچانک ہنگامہ […]
سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں انتظامیہ کی جانب سے موبائل فون برآمد کرنے پر قیدیوں کی ہڑتال ہنگامہ آرائی میں تبدیل ہوگئی۔ قیدیوں نے ایک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ہنگامہ آرائی کے دوران تین قیدی بھی زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی خان چند روز قبل جیل انتظامیہ نے قیدیوں کی تلاشی لی […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتین یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے ساتھ ڈیڈ لاک کا شکار امن مذاکرات کی از سر نو بحالی کے لئے 104 فلسطینی قیدیوں کو رہا کریگا۔ سماجی ویب سائٹ فیس بک پر لکھے گئے ایک پوسٹ میں وزیر اعظم بنجمن یتن یاہو نے واضح کیا۔ کہ […]
لیبیا (جیوڈیسک) فرار ہونے والوں میں زیادہ تعداد سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی ہے۔ طرابلس لیبیا کے ساحلی شہر بن غازی کی جیل سے 1200 قیدی فرار ہوگئے۔ فرار ہونے والوں میں زیادہ تعداد سنگین جرائم میں ملوث افراد کی تھی۔ لیبیا کے ایک سکیورٹی عہدیدار کے مطابق بن غازی کی۔ الکیوفیہ جیل میں […]
چیف جسٹس نے حراستی مراکز میں موجود تمام افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے اور اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے حراستی مرکز میں موجود چونسٹھ افراد کی فہرست عدالت میں پیش کی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکہ نے قیدیوں کے تبادلوں کے معاہدے پر عافیہ صدیقی کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکہ نے عافیہ کی رہائی کے لیے پاکستان کو دو معاہدوں کی پیشکش کی ہے،معاہدہ ہونے پر عافیہ اپنی باقی سزا پاکستان میں پوری کر سکیں گی،قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر 15 […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے دوگروپوں کے درمیان تصادم میں تین قیدی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ گلگت، ڈسٹرکٹ جیل گلگت میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں تین قیدی زخمی ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا، پولیس اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کے اہلکاروں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اعتماد کی بحالی اور مذاکراتی عمل سے پہلے خیرسگالی کے طور پر گوانتانا مو بے سے طالبان قیدیوں کو رہا کرے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحماننے کہا ہے کہ تمام فریقین دوحہ […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے سنگین جرائم میں ملوث سزائے موت کے منتظر قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لیے سیشن عدالتوں سے باقاعدہ شیڈول مانگ لیا ہے، صدر مملکت دو خواتین سمیت 65 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں بھی مسترد کر چکے ہیں۔ جیل حکام کی طرف سے بھیجی گئی۔ […]
لاپاز (جیوڈیسک) بولیویا کی جیل میں خواتین قیدیوں کو زندگی کی طرف لوٹانے کے لیے رقص کی تربیت دی جانے لگی۔بولیویا کے شہر لاپاز کی جیل میں قید خواتین کو اسپین کے مشہور ڈانسر رقص سکھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ رقص اور موسیقی کے ذریعے خواتین قیدیوں کو امید کا پیغام […]
پشاور (جیوڈیسک) سنٹرل جیل پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران ساٹھ قیدیوں سے موبائل فون برآمد کر لئے گئے، ایک پولیس اہلکار معطل کر دیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا خالد عباس نے ذرائع کو بتایا کہ جیل میں غیرقانونی طور پر موبائل استعمال کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے […]
کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بعض قیدیوں کی دوسری جیلوں کو منتقلی کے باعث سینٹرل جیل کراچی پر حملے کا خدشہ ہے۔ کالعدم تنظیمیں اپنے کارکنوں کی کراچی سینٹرل جیل واپسی کے لیے دباو ڈال رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ایک کالعدم تنظیم کے کچھ قیدیوں کو سیکیورٹی […]
دوحہ (جیوڈیسک) افغان طالبان نے گوانتانامو بے سے قیدیوں کی رہائی کے بدلے امریکی فوجی کو رہا کرنے رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی اہل کار کو طالبان نے 2009 میں اغوا کیا تھا۔ ترجمان طالبان شاہین سہیل کے مطابق گوانتاناموبے جیل سے 5 طالبان رہنماوں کو […]
پیرو (جیوڈیسک) رقص کرنا اب صرف دل کے بہلانے کیلئے ہی نہیں بلکہ بعض اوقات یہی تفریح عالمی شہرت اور اعزاز کا ذریعہ بھی بن جاتی ہے۔ پیرو کے قیدیوں نے ایروبک رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ورلڈ ریکارڈ بنا نے کے لئے اب محنت مشقت کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ جھومتے، ناچتے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور نے سینٹرل جیل پشاور میں معمولی نوعیت کے جرائم میں سزا بھگتنے والے 57 قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور شبیر خان نے سینٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے معمولی نوعیت کے جرائم میں سزا […]
ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے بھارت میں ایک سو ستانوے پاکستانی قیدیوں کو قونصلر رسائی حاصل نہیں، تیس پاکستانی قیدی سزا بھی پوری کر چکے ہیں۔ دفتر خارجہ میں پاک بھارت مذاکراتی عمل سے متعلق کشمیری قیادت کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔ سیکریٹڑی خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مسئلہ کشمیر کے مختلف پہلووں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش کی گئیں۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جیلوں میں 469 پاکستانی قید ہیں۔30 قیدیوں کو سزا پوری ہونے کے باوجود رہا نہیں کیا جا رہا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس حاجی عدیل کی […]
ہوانا(جیوڈیسک)امریکا کی گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتالی قیدیوں کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے،قیدیوں کی جان بچانے کے لیے مزید طبی عملہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ جیل حکام کے رویے کے خلاف ایک سو تیس قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں،جن میں اکیس کی حالت نازک ہے،ان قیدیوں نے تین ماہ قبل قرآن […]
میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے دو متحارب گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 قیدی ہلاک اور65 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت میکسیکو سٹی کی لاپیلا جیل میں دو متحارب گروہوں کے درمیان جھڑپ علی الصبح […]
کراچی : پاکستا ن کے تمام موجودہ مسائل اور مصائب کے ذمہ دار جہاں سیاستدان ,بیوروکریٹس , جاگیردار اور اشرافیہ ہے وہیں ان سب سے بڑھ کر قومی مسائل کے قصوروار پاکستان کے عوام ہیں کیونکہ انتخابات کی صورت قدرت نے جب بھی قوم کو تقدیر سنوارنے کا موقع دیا عوام نے ہمیشہ جانبداری ,تعصب […]
ہوانا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی جیل گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔واقعہ جیل کے کیمپ نمبر پانچ میں پیش آیا۔ محافظ قیدیوں کو مشترکہ کوٹھڑیوں سے نکال کر انفرادی کوٹھڑیوں میں منتقل کر رہے تھیکہ قیدی مشتعل ہو گئے۔جیل انتظامیہ کے مطابق مشتعل قیدیوں پر قابو پانے کے لیے محافظوں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سیلاپتہ قیدیوں کا ٹرائل نہ ہونے پر وزارت دفاع کا نوٹفکیشن طلب کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا ہے کہ دو سال سے حراست میں رکھے گئے افراد کے خلاف کوئی شواہد سامنے نہیں آئے ۔ سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل سے لاپتہ افراد سے […]