ق لیگ کی حضرت زینب کے مزار پر حملے کے خلاف مذمتی قرار داد جمع

ق لیگ کی حضرت زینب کے مزار پر حملے کے خلاف مذمتی قرار داد جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے شام میں نواسی رسول سید ہ بی بی زینب کے مزار پر حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی۔ مسلم لیگ قائد اعظم کی پارلیمانی پارٹی کی طرف سے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہا […]

.....................................................

انتخابات میں ق لیگ کو سازش کیتحت ہرایا گیا, پرویز الہی

انتخابات میں ق لیگ کو سازش کیتحت ہرایا گیا, پرویز الہی

ق لیگ کے رہنما سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے انتخابات میں ق لیگ کوسازش کیتحت ہرایا گیا ، مخالفین چاہتے تھے ہمیں ایک بھی نشست نہ ملے۔ پرویز الہی کا کہنا تھا مخالفین حیران تھے کہ گجرات سے وہ کیسے کامیاب ہوگئے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا کہ ریٹرنگ […]

.....................................................

ق لیگ اور پیپلزپارٹی میں90 فیصد نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ

ق لیگ اور پیپلزپارٹی میں90 فیصد نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ

مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی میں تقریبا 90 فیصد نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پا گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ق گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 میں قمر الزمان کائرہ، صوبائی نشستوں پی پی 112 پر تنویر اشرف کائرہ اور پی پی 113 پر چودھری اعجاز آف رنیاں کی بھرپور […]

.....................................................

ق لیگ کی دھمال ثقافت

ق لیگ کی دھمال ثقافت

شام کو حسب معمول دوست بیٹھے گپ شپ کررہے تھے ۔ حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ٹی وی بھی چل رہاتھا۔ موضوع گفتگو پاکستان کی سیاست اور موجودہ حکومتوں کا اختتام تھا ۔ سب لوگ اس بات پر متفق تھے کہ پاکستان کو اس وقت تبدیلی کی ضرورت ہے اور ایسے روایتی سیاستدانوں […]

.....................................................

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے پارٹی انتخابات میں چودھری پرویز الہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔چودھری ظہیرالدین بھی بلامقابلہ مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے۔

.....................................................

سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ، پی پی اور ق لیگ کے درمیان آج مذاکرات

سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ، پی پی اور ق لیگ کے درمیان آج مذاکرات

پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ (ق) کے درمیان آج سے صوبائی اسمبلیوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے قومی اسمبلی کے حلقوں میں مشاورتی عمل اورسینٹ ایڈجسٹمنٹ کو طے کرنے کے بعد اب صوبائی اسمبلیوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے بات چیت کرنے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج وزیراعظم ہاس میں ہو گا۔ نگران وزیرا عظم ،سیاسی ایڈجسٹمنٹ ، مشترکہ انتخابی نشان اور باہمی تعاون کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی طرف سے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 27-1-2013

ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال کی جیت کے لئے اہم کردار ادا کریں گے ، چوہدری علی اسد ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) نوجوان شخصیت چوہدری علی اسد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری جعفر اقبال کی جیت کے لئے اہم کردار ادا کریں گے۔ چوہدری جعفر اقبال کے علاوہ حلقہ […]

.....................................................

لاڑکانہ میں آج ق لیگ کا جلسہ ، چودھری برادران خطاب کرینگے

لاڑکانہ میں آج ق لیگ کا جلسہ ، چودھری برادران خطاب کرینگے

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں سیاسی سرگرمیوں کا دنگل شروع ہوگیا۔ مسلم لیگ ق کے نومنتخب ڈویژنل صدرکی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ لاڑکانہ کی تحصیل باقرانی کے گاں پٹھان میں مسلم لیگ ق کی جانب سے جلسہ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ آج سہ پہرعوامی جلسہ […]

.....................................................

تحریک انصاف ڈی جی خان کی صدر ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

تحریک انصاف ڈی جی خان کی صدر ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف ڈیرہ غازی خان کی صدر سمعیہ نصرت دیگر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی سے ڈیرہ غازی خان کی صدر سمعیہ نصرت نے ضلعی عہدیداروں سمیت ملاقات کی جس میں انہوں نے مسلم لیگ […]

.....................................................

چوہدری رحمن نصیر مرالہ کو کامیابی دِلائیں گے اور اُن کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے،چوہدری آصف

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) کھاریاں کے معروف زمیندار چوہدری آصف نے کہا کہ آج کھاریاں محلہ آڑا میں مہمانِ خصوصی سابق ضلعی ناظم چوہدری شفاعت حسین ، امیدوار ایم این اے چوہدری رحمن نصیر مرالہ ، حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری شاہد رضا کوٹلہ ، ایم پی اے چوہدری ارشد […]

.....................................................

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغر خان کیس کے حوالے سے مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان رابطے ہوئے ہیں ۔ رابطوں کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دیا جائے گا اور اپوزیشن […]

.....................................................

ضمنی انتخابات : پی پی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان

ضمنی انتخابات : پی پی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان

پنجاب(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ قائد اعظم نے ضمنی انتخابات کے لئے مشترکہ امیدواروں کا اعلان کردیا۔ چھ میں سے چار حلقوں میں قاف لیگ پیپلزپارٹی کی حمایت کرے گی جبکہ دو حلقوں میں پیپلزپارٹی قاف لیگ کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی ۔ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ قائد اعظم کی قیادت نے تفصیلی مشاورت اور قیادت سے […]

.....................................................

فنکشنل لیگ ، این پی پی ، ق لیگ کے استعفے گورنر سندھ کو جمع

فنکشنل لیگ ، این پی پی ، ق لیگ کے استعفے گورنر سندھ کو جمع

مسلم لیگ فنکشنل ، این پی پی اور مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وزرا اور مشیروں کے ہاتھ سے لکھے ہوئے استعفے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو جمع کرائے گئے ہیں ۔ استعفے گورنر سندھ کے ملٹری سیکریٹری نے وصول کئے جن میں چار وزرا و مشیر اور دو معاون خصوصی کے […]

.....................................................

انتخابات پر پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات آج ہونگے

انتخابات پر پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات آج ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ق کے درمیان ضمنی الیکشن اورعام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے مذاکرات آج ہوں گے ۔ مسلم لیگ ق کی طرف سے پنجاب کے بعض حلقوں میں یکطرفہ طورپر ٹکٹوں کااعلان کردیا گیا ہیجس پرپیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے شدید تحفظات کااظہار کیا تھا۔پ پیپلزپارٹی کی قیادت نے نذر محمدگوندل […]

.....................................................

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ق لیگ میں شمولیت پرڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ق لیگ میں شمولیت پرڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسرساجدمیر نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر سیاسی کمیٹی کے چیئرمین اور مجلس عاملہ کے رکن ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ یہ اقدا م ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کی طرف سے آج مسلم لیگ ق میں شمولیت […]

.....................................................

انتخابات کیلئے سرگرمیاں شروع،ق لیگ نے 3 امیدواروں کو ٹکٹ دیدئے

انتخابات کیلئے سرگرمیاں شروع،ق لیگ نے 3 امیدواروں کو ٹکٹ دیدئے

لاہورپاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی نے قصور سے سردار محمد طفیل ،چوہدری الیاس اور سردار امجد طفیل کو آئندہ انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔اس بات کا اعلان انہوں نے لاہور میں تینوں رہنماوں سے ملاقات کے بعد کیا۔مسلم لیگ ق کے مطابق این اے ایک […]

.....................................................

الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے ، (ق) لیگ کے ساتھ اتحاد برقرار رہے گا : قمر زمان کائرہ

گجرات (جی پی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے ، (ق) لیگ کے ساتھ اتحاد برقرار رہے گا ۔ کوشش ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق ہو ،بلو چستان کے عوام پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے خیر خواں اور […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں چوہدری پرویز الہی بھی موجودتھے ۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں حکومتی قرارداد سے متعلق امور زیر غور آئے۔

.....................................................

ضمنی انتخاب: ن لیگ کی کامیابی کو پی پی، ق لیگ نے مسترد کر دیا

ضمنی انتخاب: ن لیگ کی کامیابی کو پی پی، ق لیگ نے مسترد کر دیا

اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے حلقہ دو سو بیس کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کو پی پی اور ق لیگ نے مسترد کردیا۔ دونوں جماعتوں کے ارکان آج اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ہورہا ہے۔ توقع ہے کہ آج کے […]

.....................................................

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الہیٰ سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد نے ان کی رہا ئش گاہ پرملاقات کی۔ رہنماں کے درمیان ملکی صورتحال باالخصوص جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قیام کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی۔ عبدالحمید کانجو نے جنوبی پنجاب کیلئے خدمات […]

.....................................................
Page 2 of 212