وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندرمودی سے ملاقات کل ہو گی

وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندرمودی سے ملاقات کل ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف اور نریندرمودی کے درمیان ہونے والی کل کی ملاقات ایک گھنٹے پر محیط ہو گی، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کل سوا بارہ بجے شروع ہو گی، جس کے ایک گھنٹے تک جا ری رہنے کا […]

.....................................................

نواز شریف کا دورہ بھارت سے پاک بھارت کرکٹ بحالی پر پیشرفت کا امکان

نواز شریف کا دورہ بھارت سے پاک بھارت کرکٹ بحالی پر پیشرفت کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورۂ بھارت میں کرکٹ تعلقات پر اہم پیشرفت کا امکان ہے، چیئرمین پی سی بی نے چیف پیٹرن کو باہمی مقابلوں کے حوالے سے اب تک کی صورتحال سے آگاہ کردیا۔ بات چیت میں جمود ٹوٹنے کے بعد شائقین روایتی حریفوں کی مکمل سیریز کے سنسنی خیز میچز […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نئی دلی پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف نئی دلی پہنچ گئے

نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، وزیراعظم نواز شریف نئی دلی پہنچ گئے۔

.....................................................

امن کا پیغام لے کر جا رہا ہوں، نواز شریف

امن کا پیغام لے کر جا رہا ہوں، نواز شریف

امن کا پیغام لے کر جا رہا ہوں، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے دوستی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ نواز شریف

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف، نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے نئی دلی روانہ

وزیراعظم نواز شریف، نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے نئی دلی روانہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی وفد دن گیارہ بجے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا، پاکستانی وفد میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی، جاوید اسلم، حسین نواز اور اعزاز احمد شامل ہیں ۔ پاکستانی وفد چھ بجے نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلیے راشٹرپتی بھون پہنچے گا۔ پاک بھارت وزرائے اعظم کی باضابطہ ملاقات منگل […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے جیو نیوزکو بتایا کہ وزیر اعظم سے ملاقات حوصلہ افزاء رہی، جس کے دوران وزیر اعظم کو پاک بھارت کرکٹ کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی ہے۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کا شیڈول جاری

وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 26 مئی کو دورہ بھارت پر جائیں گے، جہاں وہ بھارتی وزیر اعظم کی حلفیہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ […]

.....................................................

نواز شریف کے دورہ بھارت سے خطے کی صورتحال پر مثبت اثر پڑے گا: خورشید شاہ

نواز شریف کے دورہ بھارت سے خطے کی صورتحال پر مثبت اثر پڑے گا: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت سے خطے کی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کرنا اچھا اقدام ہے۔ […]

.....................................................

میر واعظ عمر فاروق کا نواز شریف کے دورہ بھارت کا خیر مقدم

میر واعظ عمر فاروق کا نواز شریف کے دورہ بھارت کا خیر مقدم

سری نگر (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کے اعلان کا مقبوضہ کشمیر میں خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ مظلوم کشمیری نواز شریف کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ بھارت سے کیا مذاکرات کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

نواز شریف قومی غیرت کا مظاہرہ کرتےہوئے بھارت نہ جائیں، حافظ سعید

نواز شریف قومی غیرت کا مظاہرہ کرتےہوئے بھارت نہ جائیں، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) جماعتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو قومی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت جانے سے انکار کر دینا چاہیئے۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ سیعد کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر کے مسئلے کو حل کئے بغیر مذاکرات کبھی […]

.....................................................

نواز شریف , نریندرمودی کی حلف برداری

نواز شریف , نریندرمودی کی حلف برداری

پاکستان کے وزارتِ خارجہ کے مطابق ہندوستانی ہائی کیمشن کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی کی 26 مئی بروز پیر کو ہونے والی تقریب حلف برداری میں ہمارے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے اور ترجمان ِ وزارتِ خارجہ کے مطابق نرریندر مودی کی تقریب حلف برداری […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، ترجمان

وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے نئی دلی جائیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کو باضابطہ […]

.....................................................

کیا ہم دُشمنوں کا مقابلہ کر پائیں گے؟

کیا ہم دُشمنوں کا مقابلہ کر پائیں گے؟

آج ہندوستان میں پاکستان کے ازلی مخالف اور ہندوستان میں ہندو مسلمان فسادات کے سب سے بڑے سازشی کر دار مسلم بلڈّی (مسلمانوں کے خونی) مسٹر نریندر مودی کی حکومت بن چکی ہے اور پاکستان کے وزارتِ خارجہ کے مطابق ہندوستانی ہائی کیمشن کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی 26 مئی بروز پیر […]

.....................................................

نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، سرتاج عزیز

نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ 26 مئی کو بھارتی وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک […]

.....................................................

نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں، فیصلہ آج

نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں، فیصلہ آج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے بارے فیصلہ آج کیا جائے گا، امید ہے کہ نئی بھارتی حکومت کے آنے سے جامع مذاکرات بحال ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے […]

.....................................................

نواز شریف کے دورہ بھارت سے متعلق فیصلہ آج ہو گا، دفتر خارجہ

نواز شریف کے دورہ بھارت سے متعلق فیصلہ آج ہو گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کی تقریب حلف برادری میں وزیراعظم نواز شریف کے شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج کیا جائے گا، امید ہے کہ نئی بھارتی حکومت کے آنے سے جامع مذاکرات بحال ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ […]

.....................................................

سرگودھا کے انتخابی نتائج پر نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے، شیخ رشید

سرگودھا کے انتخابی نتائج پر نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے، شیخ رشید

راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ایم این اے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سرگودھا کے انتخابی نتائج جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہیں اس کے بعد وزیراعظم نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ بدھ کولال حویلی میں اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کے استقبال کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید […]

.....................................................

بیرون ملک اثاثہ کیس: نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان سمیت 26 سیاستدان عدالت طلب

بیرون ملک اثاثہ کیس: نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان سمیت 26 سیاستدان عدالت طلب

لاہور (جیوڈیسک) عدالت نے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس میں وزیراعظم نواز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری اور عمران خان سمیت 26 سیاستدانوں کو ذاتی حیثیت میں 16 جون کو طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس خالد محمود کی عدالت میں ہوئی۔ […]

.....................................................

جلا وطنی کے باوجود نواز شریف نے حکمرانی کا تجربہ نہیں سیکھا، عرفان اللہ مروت

جلا وطنی کے باوجود نواز شریف نے حکمرانی کا تجربہ نہیں سیکھا، عرفان اللہ مروت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان اللہ مروت نے کہا ہے کہ 11 سالہ جلاوطنی کے باوجود نواز شریف حکمرانی کا تجربہ حاصل نہیں کرسکے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ اسمبلی کے اراکین کے مرکزی قیادت سے اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ 2 روز قبل عرفان اللہ مروت […]

.....................................................

آئندہ ہفتے تک الطاف حسین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کر دیا جائیگا، وفاق کی یقین دہانی

آئندہ ہفتے تک الطاف حسین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کر دیا جائیگا، وفاق کی یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) وفاق کے سیاسی رابطہ کار نے ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت کو الطاف حسین کے اوورسیز شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کرنے کے معاملے کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور واضح کیا ہے کہ آئندہ ہفتے تک ان کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کردیا جائے گا اور جلد اس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی متوقع بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارک باد

وزیراعظم نواز شریف کی متوقع بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارک باد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے متوقع بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں عام انتخابات میں بی جے پی کی فتح پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے ساتھ اچھے ہمسایوں جیسے تعلقات چاہتے ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارت کے عام […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی

وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی

وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم مواز شریف کا بی جے پی رہنما نریندر مودی کو ٹیلی فون۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کیلئے عدامت میں درخواست

نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کیلئے عدامت میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمدنواز شریف کے بیرون ملک موجود اثاثے وطن واپس لانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمد نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں 1991 میں پٹیشن دائر […]

.....................................................