آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے، نواز شریف

آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تعلیم مستقبل کی سرمایا کاری ہے ر آزادی اظہار رائے ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

گیلپ سروے پر اعتراضات

گیلپ سروے پر اعتراضات

گیلپ پاکستان کی طرف سے جاری کی جانے والی سالانہ پبلک پلس رپورٹ 2014ء میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی کارکردگی کو 21فیصد عوام نے بہت بہترین جبکہ 28 فیصد عوام نے بہترین قرار دیا۔ مجموعی طور پر شہبازشریف کی کارکردگی کو 49 فیصد عوام نے بہترین قرار دیا۔ گیلپ سرو ے کے مطابق […]

.....................................................

نواز شریف ملک میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے۔ سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ملک میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے اور قوم کو طالبان کے ساتھ مزاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہونا چاہئے،مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے جس کے تحت […]

.....................................................

نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا۔ ضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا اور اب وہی پاکستان کو اقتصادی قوت میں تبدیل کر کے ترقی اور خوشحالی کے ثمرات عوام تک پہنچائیں گے،مسلم لیگ ن کی موجودہ […]

.....................................................

نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، شیخ رشید

نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کو سمجھ لینا چاہیے کہ نواز شریف اور آصف زرداری دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ شیخ رشید نے کہا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول ٹویٹ اور آصف زرداری کی ٹریٹ میں بہت فرق ہے اور یہ جمہوریت […]

.....................................................

نواز شریف، زرداری ملاقات، مشرف کے ٹرائل سمیت تمام اہم امور پر بات

نواز شریف، زرداری ملاقات، مشرف کے ٹرائل سمیت تمام اہم امور پر بات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امن وامان کی صورتحال، کراچی آپریشن، انسداد دہشت گردی کے حوالے سے قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کراچی […]

.....................................................

‏‎آصف زرداری کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات

‏‎آصف زرداری کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمہوریت کو درپیش خطرات کیخلاف سیاسی قوتیں متحد ہونے لگیں، سابق صدر آصف علی زرداری نواز حکومت کیساتھ اظہار یکجہتی کے مظاہرے کیلئے آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کررہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیان کے بعد حکومت اور فوج کے مابین بڑھتی ہوئی تلخی کی فضا میں تجزیہ […]

.....................................................

سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی

سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم نواز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت اور فوج میں تناوٴ، سابق صدر پرویز مشرف کے حوالے سے حکومتی پالیسی اور طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق […]

.....................................................

جنوبی کوریا کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ چاہتے ہیں، نواز شریف

جنوبی کوریا کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ چاہتے ہیں، نواز شریف

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان اورجنوبی کوریانے تجارت، صنعت اورتوانائی کے شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ جنوبی کوریاایک ہزارمیگاواٹ کے گول پورپن بجلی کے منصوبے میںسرمایہ کاری کرے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے بھی شرکت کی۔ قبل ازیں وفود کی […]

.....................................................

فوج حکومت کشیدگی کا نتیجہ نواز شریف کو بھگتنا پڑیگا، شیخ رشید

فوج حکومت کشیدگی کا نتیجہ نواز شریف کو بھگتنا پڑیگا، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اورحکومت کے درمیان کشیدگی ہے اور اس کا نتیجہ وزیراعظم میاں نواز شریف کوبھگتنا پڑے گا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کاکہنا تھا کہ نواز شریف نے جان بوجھ کر ایسے شخص کو وزیر دفاع مقرر کیا […]

.....................................................

ملکی مسائل عارضی ہیں، سرمایہ کاری میں چھوٹی موٹی رکاوٹیں دور کرینگے، نواز شریف

ملکی مسائل عارضی ہیں، سرمایہ کاری میں چھوٹی موٹی رکاوٹیں دور کرینگے، نواز شریف

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں۔ ترقیاتی منصوبوںکی بروقت تکمیل سے معیشت مستحکم ہو گی۔ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔ چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرینگے۔ چین کی ممتاز ٹیکسٹائل کمپنی آریووائی آئی گروپ […]

.....................................................

تلہ گنگ ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

تلہ گنگ ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

قومی الیکشن مہم کے دوران موجودہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک تاریخی جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا وعدہ کیا تھا جس کی تکمیل کیلئے تلہ گنگ کی عوام کی نظریں ن لیگ کی حکومت پر لگی ہیں جس وعدے کی تکمیل اور یاد دہانی کیلئے ملک […]

.....................................................

نواز شریف اپنے پہلوانوں کو روکیں موجودہ حالات میں آرمی چیف کا بیان صحیح ہے، خورشید شاہ

نواز شریف اپنے پہلوانوں کو روکیں موجودہ حالات میں آرمی چیف کا بیان صحیح ہے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے پہلوانوں کو بے جا بیان بازی سے روکیں اور موجودہ حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جو بیان دیا ہے وہ بالکل صحیح ہے۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]

.....................................................

نواز شریف کی جگہ ہوتا تو پولنگ افسروں کو سزائیں دلواتا: عمران خان

نواز شریف کی جگہ ہوتا تو پولنگ افسروں کو سزائیں دلواتا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن روکنے کیلئے سب سے پہلے اثاثے ڈکلیئر کرنا ہوں گے۔ لیڈر ٹھیک ہو تو معاشرہ بھی ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون موجود ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا اور لوگ کرپشن […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کیلئے آج چین روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کیلئے آج چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ چینی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاک چین اقتصادی تعاون کے علاوہ دیگر امور پر بات کی جائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف چین کے صوبے ہینان میں منعقدہ تین روزہ […]

.....................................................

توانائی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل ناگزیر ہے: نواز شریف

توانائی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل ناگزیر ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کا سارا انحصار توانائی منصوبوں پر ہے۔ ان منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنا انتہائی ناگزیر ہے۔ پاک چین راہداری منصوبوں کے جائزہ کے حوالے سے وزیراعظم ہاﺅس میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں توانائی […]

.....................................................

نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں: رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ملک اور قوم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے اقدامات سے غریب دوستی کا ثبوت دیدیا۔ توانائی سمیت تمام بحرانوں کے خاتمے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات […]

.....................................................

مذاکرات اہداف اور مشکلات

مذاکرات اہداف اور مشکلات

طالبان سے مذاکرات شروع کرتے وقت نواز شریف صاحب نے صاف صاف فرما دیا تھا کہ بہت خون خرابہ ہو گیا اب ملک میں امن و امان ہونا چاہیے اسی فلسفے کو سامنے رکھتے ہوئے مذاکرات شروع کئے گئے تھے مخالف لابیاں اپنا پورا زور فوجی آپریشن پر لگا رہیں تھیں مگر نواز شریف کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی کامیاب صدارتی انتخابات پر افغان عوام کو مبارکباد

وزیراعظم نواز شریف کی کامیاب صدارتی انتخابات پر افغان عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کامیاب صدراتی انتخابات پر افغان عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے نئی افغان قیادت سے تعاون جاری رکھیں گے۔ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ پاکستان کی طرح کابل میں بھی انتقال […]

.....................................................

طالبان اور خارجہ پالیسی پر نواز شریف کے ساتھ ہیں، آصف زرداری

طالبان اور خارجہ پالیسی پر نواز شریف کے ساتھ ہیں، آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ وہ پاکستان اور جمہوریت کی مضبوطی کی خاطر موجودہ منتخب حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کاحصہ نہیں بنیں گے۔ نوڈیرو میں لاہور کے صحافیوں کے وفدسے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے میمو گیٹ کے حوالے سے سوال پر سابق صدر نے […]

.....................................................

بلوچوں کو قومی دھارے میں ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں، نواز شریف

بلوچوں کو قومی دھارے میں ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی، ناراض لوگوں کی ناراضی کا خاتمہ، صوبے کے عوام کو تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تمام بلوچوں کو قومی دھارے میں ساتھ لیکر چلنا چاہتے […]

.....................................................

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس آج دوپہر وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گا […]

.....................................................

طالبان کا کوئی غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرینگے، نواز شریف

طالبان کا کوئی غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرینگے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ طالبان سے جاری مذاکراتی عمل خوش آئند ہے تاہم حکومت کوئی غیرقانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرے گی۔آئین و قانون سے باہرکوئی بات نہیں ہوگی،حکومت چاہتی ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ اورمکمل امن قائم ہو تاکہ تمام لوگ سکون سے زندگی گزاریں۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل تیز کیا جائے، نواز شریف

طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل تیز کیا جائے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو طالبان کیساتھ مذاکراتی عمل میں تیزی لانے کی ہدایت کردی ہے جس کے بعد وزیر داخلہ نے آج حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس بلالیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں مذاکرات میں تیزی لانے کیلیے آئندہ کے لائحہ […]

.....................................................