وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، چودھری اصغر

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر چودھری اصغر علی منہاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے تمام طبقوں کو مساوی حقوق کی فراہمی بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں […]

.....................................................

نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت سابقہ گند صاف کرنے میں لگی ہوئی ہے۔فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن : موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود، بے روزگاری کے خاتمے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کام کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این نے صاحبزادہ فیض الحسن نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت […]

.....................................................

سچ بولنا چاہیے، بجلی کی کمی دور نہیں کر سکے: نواز شریف

سچ بولنا چاہیے، بجلی کی کمی دور نہیں کر سکے: نواز شریف

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور میں نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ یوتھ لون سکیم کیلئے 100 ارب روپے کا انتظام کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ حکومت کے پاس پیسے نہیں اس کے باوجود زبردستی یوتھ لون سکیم کیلئے کام کیا۔ امریکا، برطانیہ اور […]

.....................................................

میاں نواز شریف منتخب وزیر اعظم

میاں نواز شریف منتخب وزیر اعظم

میاں نواز شریف اس ملک کے منتخب وزیر اعظم ہیں۔ان کے مطابق اس بار عوام نے ان کو منتخب کیا ہے۔وہ اس سے پہلے بھی کئی عہدوں پر منتخب ہو چکے ہیں۔ سب سے پہلے جنرل ضاء الحق صاحب نے( جو کہ میاں صاحب اور پی پی پی کے نزدیک ایک فوجی آمرتھے)میاں نواز شریف […]

.....................................................

مشرف کیخلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، نواز شریف

مشرف کیخلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے۔ عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالت کو فیصلہ کرنا […]

.....................................................

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنما مولانا سمیع الحق نے کہا ہے نوازشریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے لیکن چاہتے ہیں کہ طالبان ہتھیار رکھ دیں اور جنگ بند کردیں، یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔ مولانا سمیع الحق نے مزید کہا کہ میں قوم سے کہتا ہوں کہ اتنی […]

.....................................................

ملک سے سفارش کلچر ختم کر کے میرٹ عام کریں گے: نواز شریف

ملک سے سفارش کلچر ختم کر کے میرٹ عام کریں گے: نواز شریف

حیدر آباد (جیوڈیسک) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے۔ بڑے گروپس کو اربوں کا قرضہ ملتا ہے لیکن نوجوانوں کے لیے بیس لاکھ روپے بھی نہیں، حکومت نوجوان طبقے کو آگے لانا چاہتی ہے۔ قرضہ اسکیم کیلئے ضامن کی شرائط بھی مزید […]

.....................................................

مشرف غداری کیس، قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں، بلاول کا پیغام

مشرف غداری کیس، قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں، بلاول کا پیغام

لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے پرویز مشرف کی بیماری کو ذہنی تناؤ کا حملہ قرار دیا۔ غداری کیس میں نواز شریف کا ساتھ دینے کا اعلان بھی کر دیا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی ای سی جی نارمل ہے انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ذہنی تناؤ […]

.....................................................

پاکستان کا سمندری دفاع ناقابل تسخیر ہے، نواز شریف

پاکستان کا سمندری دفاع ناقابل تسخیر ہے، نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بحریہ کے مڈ شپ مین کیڈٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا سمندری دفاع ناقابل تسخیر اور بحری سرحدوں کی حفاظت میں نیوی کا اہم کردار ہے، ان کا کہنا ہے پاس آؤٹ ہونے والے غیر ملکی کیڈٹس بردار ملکوں کے ساتھ […]

.....................................................

امن وامان اجلاس، بحریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے

امن وامان اجلاس، بحریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے، پاک بحریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ وفاقی وزرا چودھری نثار، خواجہ آصف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ائیر پورٹ پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے […]

.....................................................

سیکھنے کی ضرورت ہے

سیکھنے کی ضرورت ہے

ترکی یورپ اور ایشیا ء کے اتصال پر واقع ہے ترکی کی کل آبادی میں سے 80% ترک 17 فیصد کرداور تین فیصد کا تعلق دیگر نسلوں سے ہے۔ یہاں پر سب سے زیادہ ترک زبان بولی جاتی ہے اس کے بعد کرد،عربی و دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ترکی کی سرحدیںآٹھ ممالک سے ملتی ہیں۔ […]

.....................................................

قومی المیہ

قومی المیہ

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عمران خان آج کل عوامی قوت کا مظہر بنا ہوا ہے ۔اس وقت سٹریٹ پاور اس کے پاس ہے جس کا مظاہرہ اس نے چند روز قبل لاہور میں مہنگائی کے خلاف ایک بڑے عوامی احتجاج کے ذریعے کیا ہے ۔ایک زمانہ تھا کہ اس […]

.....................................................

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ اور بہتر طرز حکمرانی ہے۔ تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ دفتر خارجہ میں نئے بلاک کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما صدیق الفارق کا کہنا ہے عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، لگتا ہے تریسٹھ سال کا آدمی اب تک میچور نہیں ہوا، اب بھی وقت ہے اپنی ٹیم سے کالی بھیڑوں کو نکالیں اور نواز شریف کا ہاتھ تھام لیں۔ اسلام آباد میں قائد اعظم […]

.....................................................

غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے مالی اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف ایک ارب بیاسی کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ امیر ترین پارلیمینٹیرین۔ جمشید دستی کے پاس کوئی جائیداد نہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اثاثوں کی تفصیلات […]

.....................................................

کارکنان اپنے قائد اور محمد نواز شریف کی 64 ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور : کارکنان پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنے قائد اور وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی 64 ویں سالگرہ آج بدھ 25 دسمبر کو بھر پور طریقے سے منائیں گے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) پنجاب آفس میں بھی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا جہاں پرمسلم لیگ (ن) پنجاب کے انچارج اور مرکزی […]

.....................................................

پاکستان اور ترکی کا دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کا دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی نے دفاعی تعلقات بڑھانے اور دونوں ملکوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں شراکت داری قائم کریں گے۔ ترک وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہر سطح پر تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

وزیراعظم نواز شریف کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی آج چونسٹھ ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے انہیں پاکستان کی تاریخ میں تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے اور طویل ترین عرصے اقتدار میں رہنے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے، سینٹ انتھونی ہائی اسکول سے ابتدائی […]

.....................................................

نواز شریف نے الیکشنوں میں یوتھ کے نوجوانوں سے جو وعدے کیے انہوں نے پورے کیے

گجرات : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے الیکشنوں میں یوتھ کے نوجوانوں سے جو وعدے کیے انہوں نے پورے کیے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون سکیم کا جو وعدہ کیا اللہ کے فضل سے میاں محمد نواز […]

.....................................................

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، نواز شریف

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مذاہب کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والوں اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، آئین پاکستان اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور حقوق دیتا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم […]

.....................................................

ایک سرمایہ دار حکمران

ایک سرمایہ دار حکمران

یہ پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز ملتان کے افراد تھے سٹی ٹرمینل میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں میں نے فخرالدین پیرزادہ، سید احمد محمود، رانا فرید، ارشد خوگانی، لئیق الر حمٰن چشتی، ندیم مرتضیٰ، جواد عمر کو ملک دشمن فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج دیکھا ہم ایک ایسے متروک نظام کے زیر […]

.....................................................

وعدے کی تکمیل کب ہو گی؟

وعدے کی تکمیل کب ہو گی؟

مئی میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل پانچ مئی کو موجودہ وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے تلہ گنگ میں جلسہ کیا جس میںانہوں نے کہا تھا کہ منتخب ہو کر تلہ گنگ کو ضلع بنائیں گے، تلہ گنگ میں میڈیکل کالج، یونیورسٹی اور جدید ہسپتال کی […]

.....................................................

پاکستان بھارت کے پاس اچھے دوست بن کر رہنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وزیر اعظم

پاکستان بھارت کے پاس اچھے دوست بن کر رہنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان، افغانستان اور بھارت کے پاس اچھے دوستوں کی طرح رہنے کے سوا کوئی آپشن نہیں، پاکستان اور افغانستان نے اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ افغان […]

.....................................................

مسلم یوتھ آرگنائزئشن ضلع چکوال 25دسمبرکو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب منائے گے

بوچھال کلاں : MYO مسلم یوتھ آرگنائزئشن ضلع چکوال 25دسمبرکو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب منائے گے ان خیالات کا اظہار MYOشمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ملک اشتیاق حسین اور چیف آرگنائزرMYOضلع چکوال ملک عاطف احسان نے ہمارے نمائندہ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ25دسمبرکو بانی پاکستان کا […]

.....................................................