مری وزیراعظم نواز شریف کی افغان صدر حامد کرزئی سے مری میں ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور خاص طور پر افغانستان سے اگلے سال نیٹو افواج کے انخلا کے تناظر میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مری میں افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی۔جس میں آرمی چیف جنرل […]
پاکستان میں 2013 ء کے عام انتخابات کے نتائج میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے اقتدار سنبھالا اور میاں محمد نواز شریف پاکستان کے تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئے، پاکستان کے مختلف حلقے موجودہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ بھارت کے بارے میں نرم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ مسئلہ حل کرنے کے لئے حکومت سیاسی اقدامات کے لئے بھی تیار ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے باعث معیشت تباہ ہو کر رہ گئی جبکہ بیرونی سرمایہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی اور وزیر اعظم نواز شریف کی ون آن ون ملاقات جاری ہے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال، طالبان سے مذاکرات اور آئندہ سال افغانستان سے بین الاقوامی افواج کی واپسی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ افغان صدر حامد کرزئی […]
وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج ہرشہری کا بنیادی حق ہے اور پنجاب حکومت عوام کے آئینی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنائے۔ لاہور کے مال روڈ پر تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کیخلاف طاقت کے استعمال پر وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انھیں […]
پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947 میں جب سے پاکستان بنا اس دن سے آج تک ہمارا دشمن ہے تو صرف بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ازلی دشمن بھی ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دشمنی نبھانے […]
بتایا جاتا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں مختلف مقامات پر ہونے والے دہشت گردی اور گڑبڑ کے واقعات میں بھارت کا خفیہ ہاتھ ہے تاہم دونوں ہمسایوں کو بلیم گیم سے احتراز کرنا چاہئے، وہ ہمیں الزام دیتے ہیں اور ہم انہیں الزام دیتے ہیں، اب یہ بلیم گیم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کے تحفظ یقینی بنایا جائے، پرامن احتجاج ہر کسی کا بنیادی حق ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے فون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم کا کہنا […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نوازشریف نے وزیر اعلی سندھ کے ہمراہ گھوٹکی میں سیلاب سے متاثرہ قادر پور لوپ بند کا دورہ کیا، جہاں کمشنر سکھر نے وزیراعظم کو سیلابی صورتحال پر بریفنگ بھی دی، وزیر اعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کرنے کے بعد گھوٹکی میں قادر پور لوپ بند کا […]
19، اگست 2013 کو، وزیرآعظم میاں نواز شریف نے قوم سے خطاب کیا ،اخبارات میں کسی نے پانچ کالمی شہ سرخی لگائی کسی نے چھ کالمی اور کسی نے آٹھ کالمی وزیر آعظم نے کہا مذاکرات سے ہو یا پھر بھر پور ریاستی طاقت کے ساتھ دہشت گردی کا خاتمہ چاہتا ہوں عسکریت پسندی کی […]
وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں آئی بی ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران آئی بی میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں وزیر اعظم کو اندرونی اور بیرونی خطرات اور قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی گئی۔ آئی بی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس کے دوران ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف، صدر زرداری کی دعوت پر ایوان صدر گئے۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات میں خطرناک قیدیوں کی سزائے […]
ایوان صدر سے رخصتی سے پہلے صدر زرادری اور وزیر اعظم کے درمیان ون آن ون ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری سیاست کے پرانے کھلاڑی ہیں۔ نوے کی دہائی میں ایک دوسرے کی حکومتیں گراتے رہے تو مشرف کے خلاف ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اتحاد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی، ذرائع سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماوں نے چیئر مین نیب کیلئے نئے نام دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سید خورشید شاہ […]
گوجرانوالہ: ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 91، عوامی خادم رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا قوم سے بطور وزیراعظم پہلا خطاب امید کی کرن ہے۔ انشاء اﷲ میاں برادران ملک پاکستان کے ڈوبتے جہاز کو سطح ترقی پر لاکر پوری دنیا میں اعلیٰ مقام دلائیں گے۔ عوامی خادم […]
گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما رانا ناصر محمود نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا قوم سے خطاب اعتراضات کا مجموعہ ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے جو آئین پاکستان کی کھلم کھلا مخالفت ہے۔ اسی لئے ہم اِس کی مذمت کرتے ہیں۔ اِن خیالات کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آل پارٹیز کانفرنس سے قبل وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ بات عمران خان نے ذرائع کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ ملاقاتیں آل پارٹیز […]
وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ” مو جودہ صور تحال پر سیاست کرنا گناہ عظیم ہے ”گویا اس سے پہلے جو ملکی حالات پر سیاست کرتے آ رہے ہیں وہ گناہ عظیم کے مرتکب پاتے ہیں؟ کیونکہ اس سے پہلے ملک کے حالات موجودہ حالات سے بہتر نہ تھے بم دھماکے، […]
گجرات : جماعت اسلامی زون پی پی 115 کے امیر حاجی غضنفر اقبال اور دیگر راہنمائوں چوہدری عمران انور، سید فیاض شبیر،میاں عابد محمود اور قاری انیس الرحمان نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے پہلا خطاب صرف نیک تمنائوں و خواہشات تک محدود تھا ملکی مسائل کے حل کے لیے […]
بھمبر : میاں نواز شریف کے خطاب نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،دہشت گردی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کوئی واضح پالیسی نہیںدی ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی آزادکشمیر تحصیل بھمبرکے چیف آرگنائزر ڈاکٹرشکیل احمد چوہدری آف مکہال نے کیا۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن […]
غیر جماعتی بنیادوں پر قائم ہونے والا بلدیاتی نظام ظلم پر مبنی ہے، قاضی احمد سعید لاہور (پی پی سی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہپنجاب حکومت کا غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات کرانے کیلئے بل کا مسودہ اسمبلی میں پیش کرنے کا دن پنجاب کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے پاکستان اور تھائی لینڈ میں عالمی امور پر اتفاق پایا جاتا ہے، دونوں ملکوں میں اقتصادی شراکت داری قائم کی جائے گی۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم ینگ لک شینوترا نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں وزرائے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پنجاب میں جماعتی بنیاد پر بلدیاتی انتخابات کروانا چاہتے تھے مگر ارکان کی اکثریت کی رائے دیکھ کر فیصلہ تبدیل کر دیا، اپوزیشن اس فیصلے کے خلاف احتجاج کرنا چاہتی ہے تو یہ اس کا حق ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع […]
وزیراعظم نواز شریف (آج) قوم سے پہلا خطاب کریں گے اسلام آباد (پی پی سی ) وزیراعظم نوازشریف (آج) پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے جو ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کیاجائے گا۔ وہ اپنے خطاب میں حکومت کی ترجیحات کا اعلان کریں گے جن میں امن وامان کی بحالی’ […]