لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے رائے ونڈ میں بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل نے ملاقات کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو باہمی تنازعات بامقصد مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیں۔ جاتی عمرہ رائے ونڈ […]
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور بد انتظامی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے جسے اقتدار میں آتے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کے زیر صدارات ہوا جس میں ضمنی انتخابات […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ تعلقات اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے ۔ ن لیگ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری برادران سے تعلقات اسی دن ختم ہوئے جب انہوں نے اپنی پارٹی کو ڈکٹیٹر کے ہاتھوں یرغمال […]
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) سید نورالحسن شاہ کو NA106 سے ٹکٹ دینے پر میاں نواز شریف کے مشکورہیں۔ڈنگہ سمیت پورے حلقہ NA106 میں سید نورالحسن شاہ کی کامیابی کیلئے سردھڑ کی بازی لگا دیں گے ان خیالات کا اظہار چیئرمین سید منظور شاہ اتحاد گروپ ڈنگہ پیر آفتاب شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں […]
لاھور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا کڑا احتساب اب دور نہیں اور جو کرپشن کی گئی ہے اس کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔رائیونڈ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کارکن عوامی رابطہ مہم […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے اندر مضبوط ،متحرک اور فعال جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے مسلم لیگ ن کے کارکنان و عہدیدارا ن جماعت کی مضبوطی کیلئے دن رات کوشاں ہیں میاں نواز شریف کا دورہ یورپ انتہائی کامیاب رہا اوورسیز کمیونٹی آئندہ عام انتخابات میں بھرپور کردار […]
اسلام آباد افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات چیت کی ہے۔ کابل میں صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں […]
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو فون کرکے ادائیگی حج اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آج وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو فون کیا اور ان فریضہ حج کی ادائیگی اور عیدالاضحی کی مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے نواز شریف […]
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ممتاز بھٹو کے بیٹے امیر بھٹو کے خلاف مقدمات کو الیکشن سے قبل دھاندلی قرار دیدیا۔ اظہار یکجہتی کے لیے بدھ کو ن لیگ سندھ کااہم اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ۔ نواز شریف نے کارکنوں کواکتیس اکتوبر کو ممتاز بھٹو اور امیر بھٹو سے اظہار […]
نواز شریف نے آج مسلم لیگ ن کے کارکنان کے ہمراہ جاتی عمرہ رائیونڈ میں نماز عید الا لضحی ادا کی ملک کی سلامتی اور ملالہ یوسف زئی کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید ادا کرنے کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئینواز شریف نے کہا کہ پاکستان خدا کی خاص […]
پیرس(رپورٹ زاہد مصطفی اعوان )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے حلقہ این اے 107سے ملک محمد حنیف اعوان کو پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ملک محمد حنیف کو ٹکٹ جاری ہونے کے بعدحلقہ این اے 107میں سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حلقہ این […]
– لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون دونوں ملکوں کے مفاد میں ہونے کے ساتھ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور کے دورے پر آئے ہوئے کمیونسٹ پارٹی کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، […]
آج ہمیں یہ لگتا ہے کہ اتحادیوں کی جھڑمٹ میں ساڑھے چار یا پونے پانچ سال تک مسند ِاقتدار سے چپکی رہنے والی ہماری حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کواپنی کوتاہیوں کا احساس ہو گیا ہے اور آج جب اِسے ا پنے عوام کے ساتھ روا رکھے گئے بے حس رویوں کی وجہ سے اپنے […]
پیرس ( زاہد مصطفی اعوان)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی محب وطنی ہیں اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، دہری شہریت والوں کو ووٹ کا حق دینے کے سب سے بڑے حامی ہیں۔ دعوں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین […]
پنجاب (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ایشو میں میرا کوئی ذاتی مفاد نہیں، بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اگر کسی گرینڈ الائنس کی ضرورت پڑی تو ہم اس کی مکمل حمایت کرینگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے سربراہ نے کہا کہ بلوچستان […]
لاہور (جیوڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بلوچستان میں امن و امان کی ذمہ داری لیں ایف سی واپس بلانے کے لیے تیار ہیں۔ لاہور میں وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نواز شریف غیر ذمہ […]
ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو دو ، دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ڈیرہ مراد جمالی میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے پنجاب حکومت ہر خاندان کو دو ، دو لاکھ روپے دے گی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں ڈینگی کے چار نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی،پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 186 ہوگئی۔لاہور کے جناح ہسپتال میں تین ڈینگی کے مریض اور نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کی تصدیق ہوئی ،تصدیق ہونے والے مریضوں میں سے تین کا تعلق لاہور سے اورایک کا تعلق […]
پنجاب(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے مسلم لیگی کارکنوں کو کل پرامن مظاہروں میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے پارٹی کے تمام رہنماؤں اراکین پارلیمنٹ اور پارٹی کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیغمبر انسانیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
پنجاب(جیوڈیسک)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں کرسی کیلئے نہیں بلکہ نا اہل حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے حصہ لے گی۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں سرگودھا، ملتان اور گوجرانوالہ ڈویژن کی انتخابی سیاسی اور تنظیمی جائزہ رپورٹوں کو پیش کرنے کے موقع پر پارٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا ہے، ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن )کے اہم راہنماؤں کو رائیونڈ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت نگران وزیر اعظم کے نام […]
کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے کراچی میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا دورہ کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے تین تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف نے بلدیہ ٹاون میں متاثرہ گارمنٹس فیکٹری میں لوگوں سے سانحہ کی […]
پرانے وقتوں بلکہ بہترین وقتوں کے لوگ اپنے ادوار کی باتیں بتلاتے ہوئے ایک بات ضرور بتاتے ہیں کہ ہمارے زمانے میں دھرتی پہ کہیں کوئی بے خطا انسان کسی قاتل کے ہاتھوں قتل ہوتا تو آسماں پہ سرخی چھا جایا کرتی یا سرخ آندھی فضائوں کو اپنی آغوش میں چھپالیتی تو ہم سمجھ جایا […]
آج کافی اخبارات میں چیف الیکشن کمشن فخر الدین جی ابراہیم کا بیان لگا کہ ملک میں تبدیلی عوام ووٹ سے لائیں اگر بیلٹ نہ چلا تو بلٹ چلے گا ان کا بیان پڑھ کر میں سوچے بغیر نہ رہ سکا کہ ملک میں تبدیلی کیسے لائی جا سکتی ہے اکثر عوام کا خیال کہ […]