العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی: نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب

العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی: نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کے سلسلے میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے بعد سابق وزیراعظم کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ واضح رہے کہ 24 دسمبر 2018 کو احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کوالعزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں […]

.....................................................

شیخ رشید کے بیان پر رانا ثناءاللہ کا سخت زبان میں جواب

شیخ رشید کے بیان پر رانا ثناءاللہ کا سخت زبان میں جواب

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے سخت زبان کا استعمال کیا۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ راولپنڈی کے شیطان کو اپنے اعمال سے بو آرہی ہے، شیدا ٹلی پاکستان کی جمہوریت کا ڈاکو ہے اور آج کل پھر واردات ڈالنے کے […]

.....................................................

صحت ٹھیک اور حوصلے بلند ہیں، نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیوں سے گفتگو

صحت ٹھیک اور حوصلے بلند ہیں، نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیوں سے گفتگو

لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما جیل پہنچنا شروع ہو گئے۔ جمعرات کا روز کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل افراد ہی ان سے ملاقات کر رہے […]

.....................................................

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہو گئے: معالجین

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہو گئے: معالجین

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی معائنہ کیا گیا۔ نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ سابق وزیراعظم کی پی آئی سی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات […]

.....................................................

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم، کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل خارج

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم، کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کالعدم قرار دینے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی اپیل خارج کردی۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے گذشتہ برس 6 […]

.....................................................

ن لیگ کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں: نواز شریف

ن لیگ کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی اہل حکومت کی جگہ نااہل حکومت نے لے لی اور مسلم لیگ (ن) کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماؤں […]

.....................................................

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے میں سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 جنوری کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، […]

.....................................................

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا معطلی کے لیے دائر درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے نوازشریف کی جانب سے سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست کو اعتراض لگاکر واپس کیا جس کے بعد […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کے وکلا نے اعتراض دور کر کے سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کے وکلا نے اعتراض دور کر کے سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کو اعتراض دور کرکے دوبارہ دائر کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی جب کہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کردیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کی […]

.....................................................

نیب نے نواز شریف کی سزا میں اضافے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیل دائر کر دی

نیب نے نواز شریف کی سزا میں اضافے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا میں اضافے کے لیے اپیل دائر کر دی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو اپیلیں دائر کی گئی ہیں، ایک اپیل کا تعلق احتساب عدالت کی جانب سے فلیگ […]

.....................................................

کیا اونت بھی پہاڑ کے نیچے آئے گا؟

کیا اونت بھی پہاڑ کے نیچے آئے گا؟

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید یہ وہ ہی آصف علی زرداری اور اُن کے ساتھی ہیں کہ جب نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی بنی تھی تو خوشی کے مارے بلیوں اُچھل رہے تھے اور ہر جانب سے خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے تھے۔ ہر پیپلز پارٹی کا چھوٹا بڑا، بڑھ […]

.....................................................

کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں: مریم نواز

کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں: مریم نواز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید والد کے حوصلے بلند ہیں۔ تین روز قبل احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 7 سال قید اور ڈھائی کروڑ ڈالر جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ نواز شریف […]

.....................................................

کرپشن فری پاکستان : نواز شریف، زرداری اور عمران خان

کرپشن فری پاکستان : نواز شریف، زرداری اور عمران خان

تحریر : میر افسر امان پاکستان کو کرپشن فری ہونا چاہیے۔ اس بات پرپوراپاکستان متفق ہے۔ مگر ایسے کیسے ہو۔ یہ مشکل کام تھا۔ احتساب کا ادارہ نیب ڈکٹیٹر مشرف کے دور حکمرانی میں بنا۔ اُس نے سیاست دانوں کو ڈرا کر ڈکٹیٹر ایوب خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی سیاسی پارٹی پاکستان […]

.....................................................

نواز شریف کو ایک بار پھر سزا

نواز شریف کو ایک بار پھر سزا

تحریر : مہر اقبال انجم احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر 7سال قیدبامشقت، 2کروڑ50لاکھ ڈالراور ڈیڑھ ارب روپے(تقریباً 5 ارب روپے)کے دو الگ الگ جرمانوں کی سزا سنا دی،عدالت نے سابق وزیر اعظم کو 10سال کیلئے کسی بھی عوامی اور سرکاری عہدے کیلئے نااہل […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

سابق وزیراعظم نواز شریف اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نور خان ایئربیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے نواز شریف کو لے کر لاہور منتقل کیا جس کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں کوٹ لکھپت جیل […]

.....................................................

فلیگ شپ ریفرنس میں بری، العزیزیہ میں 7 سال قید، نوازشریف کمرہ عدالت سے گرفتار

فلیگ شپ ریفرنس میں بری، العزیزیہ میں 7 سال قید، نوازشریف کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بری کرتے ہوئے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی، جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ریفرنسز پر فیصلہ سنایا، […]

.....................................................

ضمیر مطمئن ہے، کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے: نواز شریف

ضمیر مطمئن ہے، کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے کسی قسم کا خوف نہیں، ضمیر مطمئن ہے اور کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے۔ احتساب عدالت میں پیشی سے قبل لیگی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک آج دونوں ریفرنسز پر پہلے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے اور نواز شریف بھی […]

.....................................................

حد ہو گئی ہے؟

حد ہو گئی ہے؟

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم عنقریب مُلکی سیاست میں ایک بھونچال آنے والاہے اور ہماری سیاست احتجاجی تحاریک کے ایک نئے اور انجانے راستے کا رخ اختیار کرنے والی ہے کیو ں کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں فیصلے محفوظ کرلئے ہیں […]

.....................................................

نواز شریف کو سزا کی صورت میں (ن) لیگ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

نواز شریف کو سزا کی صورت میں (ن) لیگ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے احتساب عدالت کے 24 دسمبر کو سنائے جانے والے فیصلے میں نواز شریف کو سزا کی صورت میں عوامی رابطہ مہم چلانے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اجلاس […]

.....................................................

میری خدمت کا یہ صلہ ہے؟ نواز شریف کی فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد گفتگو

میری خدمت کا یہ صلہ ہے؟ نواز شریف کی فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنے خلاف دو نیب ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر میدان میں دنیا ہماری کارکردگی دیکھ چکی ہے اور میری خدمت کا یہ صلہ ہے؟ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جج ارشد ملک نے جب العزیزیہ اور […]

.....................................................

نواز شریف کے خلاف 2 نیب ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

نواز شریف کے خلاف 2 نیب ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز پر فریقین وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلے محفوظ کرلیے جنہیں 24 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کی جس کے دوران فریقین […]

.....................................................

بہت زور کی بھوک لگی ہے بھائی

بہت زور کی بھوک لگی ہے بھائی

تحریر : راؤ عمران سلیمان پاکستان کی دوبڑی سیاسی جماعتوں کو آج اس ملک کی عوام کا بھرپور خیال ستایاہواہے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کا اعلان تو پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری کی جانب سے پنجاب اور سندھ بھر میں جلسے جلوس دونوں ہی عوام […]

.....................................................

نواز شریف کے گارڈ کا ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد

نواز شریف کے گارڈ کا ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے گارڈ نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہوش گیا۔ سماء ٹی وی سے وابستہ کیمرہ مین واجد علی نواز شریف کی پارلیمنٹ سے روانگی کی فوٹیج بنا رہا تھا جب سابق وزیراعظم کے گارڈ نے اسے تشدد […]

.....................................................