موجودہ حکومت میں ملک کو سنبھالنے کی اہلیت نہیں: نواز شریف

موجودہ حکومت میں ملک کو سنبھالنے کی اہلیت نہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے تحریک انصاف کی حکومت کو ملک چلانے کے لیے نااہل قرار دےد یا۔ مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں ازسرِ نو تنظیم سازی […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) قبل از وقت انتخابات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) قبل از وقت انتخابات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) قبل از وقت انتخابات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچے جہاں انہوں نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب […]

.....................................................

پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ

پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن دربار اراضی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا عندیہ دیا، تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ ان کا جےآئی ٹی کا […]

.....................................................

نواز شریف کا نیب سے علیمہ خانم کی جائیداد کی چھان بین کا مطالبہ

نواز شریف کا نیب سے علیمہ خانم کی جائیداد کی چھان بین کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی جائیداد کی چھان بین کا مطالبہ کیا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ علیمہ خانم کے پاس دبئی میں […]

.....................................................

جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جو بیانات ریکارڈ کیے وہ قابل قبول شہادت نہیں: نواز شریف

جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جو بیانات ریکارڈ کیے وہ قابل قبول شہادت نہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران روسٹرم پر کھڑے ہو کر بیان قلمبند کروانا شروع کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ سماعت شروع ہوئی […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کر لیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں اور اعتراف کیا کہ بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقم کا 77 فیصد اپنی صاحبزادی کو گفٹ کیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی جس کے دوران […]

.....................................................

1999 میں مارشل لاء کے بعد کاروبار کا تمام ریکارڈ ایجنسیاں لے گئیں: نواز شریف

1999 میں مارشل لاء کے بعد کاروبار کا تمام ریکارڈ ایجنسیاں لے گئیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ 1999 میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد شریف خاندان کے کاروبار کا قبضے میں لیا گیا ریکارڈ آج تک ایجنسیوں نے واپس نہیں کیا، لوکل پولیس اسٹیشن میں اس حوالے سے شکایت بھی درج کرائی لیکن کوئی […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کے 44 سوالات کے جواب دے دیے

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت کے 44 سوالات کے جواب دے دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 50 میں سے 44 سوالات کے جواب دے دیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی تو اس موقع پر نواز شریف نے احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے […]

.....................................................

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے منظور، رہائی برقرار

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے منظور، رہائی برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل قابلِ سماعت قرار دے دی جب کہ عدالت نے تینوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

نواز شریف اور مریم کا سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل پر سپریم کورٹ میں جواب جمع

نواز شریف اور مریم کا سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل پر سپریم کورٹ میں جواب جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز نے سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نیب کی سپریم کورٹ میں اپیل پر جواب میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم […]

.....................................................

توہنِ رسالت پر آسیہ مسیح کی رہائی؟

توہنِ رسالت پر آسیہ مسیح کی رہائی؟

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہم اہل برصغیر وِ پاکستان، اپنے بنی ﷺسے اتنی محبت کرتے ہیں کہ اپنے ماں باپ بہن بھائی غرض یہ کہ اپنی سب سے قیمتی متاع اپنے پیغمبر ﷺپر قربان کرنے سے بھی نہیں دریغ نہیں کرتے ہیں۔ جون کا یقین ہے کہ ’’باطل سے دبنے والے اے […]

.....................................................

فضل الرحمان منانے میں ناکام، نواز شریف کا اے پی سی میں شرکت سے انکار

فضل الرحمان منانے میں ناکام، نواز شریف کا اے پی سی میں شرکت سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا پہنچے […]

.....................................................

احتساب عدالت کا نندی پور ریفرنس بھی نواز شریف کیخلاف ریفرنسز کے بعد سننے کا فیصلہ

احتساب عدالت کا نندی پور ریفرنس بھی نواز شریف کیخلاف ریفرنسز کے بعد سننے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا ٹرائل سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے اندر مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہے، یہی وجہ ہے کہ عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس، نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سننے […]

.....................................................

نیب نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

نیب نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر 19 […]

.....................................................

ضمنی الیکشن میں ہمیں ووٹ پڑا، یہ آنے والے وقت کیلئے ایک پیغام ہے: نواز شریف

ضمنی الیکشن میں ہمیں ووٹ پڑا، یہ آنے والے وقت کیلئے ایک پیغام ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال کے باوجود عوام نے جوق درجوق (ن) لیگ کو ووٹ ڈالا اور یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والا وقت کس طرح کا آ رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران میاں نواز شریف نے ضمنی الیکشن پر […]

.....................................................

وزیراعظم 50 گرفتاریوں کا کہتے ہیں، یہ باتیں کون بتا رہا ہے: نواز شریف

وزیراعظم 50 گرفتاریوں کا کہتے ہیں، یہ باتیں کون بتا رہا ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان خود کہتے ہیں کہ 50 بندوں کو گرفتار کریں گے، انہیں اس بات کی اتھارٹی کس نے دی اور 50 گرفتاریوں کی باتیں حکومت کو کون بتا رہا ہے۔ سابق وزیراعظم اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور اس […]

.....................................................

نیب کی پھرتیاں

نیب کی پھرتیاں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 5 اکتوبر کو نَیب لاہور نے قائدِحزبِ اختلاف، نواز لیگ کے صدر اور سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو صاف پانی سکینڈل میں طلب کیا اور نَیب آفس پہنچنے پر آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار کر لیا۔ اِسی سکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ گزشتہ […]

.....................................................

غداری کا الزام: نواز شریف اور شاہد خاقان کیخلاف کارروائی 22 اکتوبر تک ملتوی منسوخ کریں

غداری کا الزام: نواز شریف اور شاہد خاقان کیخلاف کارروائی 22 اکتوبر تک ملتوی منسوخ کریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف غداری کے الزام میں کارروائی کی درخواست پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کے روبرو پیش ہوئے، بینچ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب آفس میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار ہونے والے شہباز شریف سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز نواز شریف نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار اپنے بھائی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملنے کے لیے غیر رسمی درخواست کی تھی […]

.....................................................

نیب ریفرنسز: نواز شریف کیخلاف ٹرائل مکمل کرنے کی دی گئی ایک اور مدت مکمل

نیب ریفرنسز: نواز شریف کیخلاف ٹرائل مکمل کرنے کی دی گئی ایک اور مدت مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کو دی جانے والی ایک اور مدت مکمل ہو گئی۔ سپریم کورٹ نے 27 اگست کو ٹرائل مکمل کرنے کے لیے 6 ہفتوں کا وقت دیا تھا […]

.....................................................

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف کا ردعمل

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف کا ردعمل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت جو سلوک مخالفین ساتھ روا رکھے گی کل انہیں بھی اس کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری […]

.....................................................

عرفان منگی کی احتساب عدالت کے ججز سے ملاقات: نواز شریف کے وکیل نے معاملہ اٹھا دیا

عرفان منگی کی احتساب عدالت کے ججز سے ملاقات: نواز شریف کے وکیل نے معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے ڈی جی نیب عرفان منگی کی احتساب عدالت کے ججز سے ملاقات کے معاملے کو اٹھایا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت شروع کی تو وکیل خواجہ حارث نے کہا […]

.....................................................

نواز شریف کے منصوبوں پر آڈٹ کیلئے شہباز شریف کو کیسے بٹھا دیں؟ فواد چوہدری

نواز شریف کے منصوبوں پر آڈٹ کیلئے شہباز شریف کو کیسے بٹھا دیں؟ فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے پر تحفظات ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی اے سی کیلیے اپوزیشن کا حق نہیں بنتا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وطن واپس آئیں […]

.....................................................

نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا، نواز شریف اور زرداری کی جلد ملاقات متوقع

نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا، نواز شریف اور زرداری کی جلد ملاقات متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور اپوزیشن کو متحد کرنے کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ قائم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے متحدہ اپوزیشن سے متعلق آصف زرداری سے مدد مانگ لی ہے۔ متحدہ اپوزیشن کے لئے مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے […]

.....................................................