نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کیخلاف اپنی رہائش گاہ کے باہر سڑ ک کی تعمیر کے کام میں مداخلت کا الزام تھا جس سے تعمیراتی کام کی لاگت میں اضافہ ہوگیا تھا۔ نیب کی […]

.....................................................

ہر بار اقتدار سے نکل کر پاک فوج کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے۔ عمران خان

ہر بار اقتدار سے نکل کر پاک فوج کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے۔ عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہر بار اقتدار سے نکل کر پاک فوج کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے، عمران خان کا ٹویٹ، نواز شریف نے 1994 میں بھی ایسا ہی کیا تھا۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقتدار سے […]

.....................................................

کیا یہ نواز شریف کا ٹیسٹنگ پوائنٹ تھا

کیا یہ نواز شریف کا ٹیسٹنگ پوائنٹ تھا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم نواز شریف سے زیادہ کو ئی محب وطن نہیں ، یہ سب فضول اور قوم کو بے وقوف بنا نے والی باتیں ہیں، نواز شریف سیاست میں کو ئی دودھ پیتے بچے تو نہیں ہیں کہ اِن سے کوئی جیسا چاہئے گا کروالے گا اور کہلوالے گا؟ مگر پھر […]

.....................................................

کہاں چلا گیا وہ ہاشمی

کہاں چلا گیا وہ ہاشمی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری اک بہادر آدمی کا نام پانے والا جاوید اختر ہاشمی اسلامیہ کالج بوسن روڈ سے اٹھنے ولا ہاشمی نواز شریف کے بیانئیے کے پاؤں میں کیوں بیٹھ گیا۔کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا میں ہی غلط تھا جو انہیں نہیں پہچان سکا۔وہ سردیوں کے دن ڈاکٹر مشتاق منہاس ڈاکٹر قیوم نے […]

.....................................................

نواز شریف کو جھوٹ پر نکالا گیا، الزام خلائی مخلوق پر لگا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

نواز شریف کو جھوٹ پر نکالا گیا، الزام خلائی مخلوق پر لگا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

لاڑکانہ (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جھوٹ پر نکالا گیا لیکن الزام وہ خلائی مخلوق پر لگا رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ ترقی کے دعویداروں اور شوبازوں نے ملک کو کمزور کر دیا، صوبوں […]

.....................................................

نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں گرما گرمی، ارکان گتھم گتھا

نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں گرما گرمی، ارکان گتھم گتھا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے آخری اجلاس میں ارکانِ اسمبلی الوداع ہونے کے لمحات میں دست و گریبان ہو گئے۔ تحریکِ انصاف کے رکن عارف عباسی کے متنازع الفاظ اقلیتی ایم پی ایز کو مشتعل کر گئے۔ ارکان پہلے تلخ ہوئے پھر دست و گریبان ہو گئے، ایوان میدانِ جنگ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

مودی سے محبت کا اظہار کر کے نواز پی ٹی آئی کی مہم چلا رہے ہیں، عمران خان

مودی سے محبت کا اظہار کر کے نواز پی ٹی آئی کی مہم چلا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ محبت دکھاکر سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی پارٹی کے حق میں مہم چلا رہے ہیں۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نواز شریف کا مودی سے محبت جتانے کا […]

.....................................................

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف و دیگر کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ ہو گا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف و دیگر کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزم ریفرنس میں خواجہ حارث کی جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا پر جرح 21 مئی تک ملتوی کردی گئی اور ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ملزمان کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ کیا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت […]

.....................................................

نواز شریف کا خودکش دھماکہ

نواز شریف کا خودکش دھماکہ

تحریر : رائو عمران سلیمان میرا زوالفقار علی بھٹو کی سیاست میں بہت سی باتوں سے اختلافات سہی مگروہ اپنی پھانسی سے قبل صرف اتنا سا جملہ منہ سے نکال دیتاکہ پاکستان ایٹم بم بنارہاہے تو یقین جانے امریکا جیسے کئی ممالک پاکستان کو پلک جھپکتے میں بارود کا ڈھیر بنادیتے مگر آفرین وہ شخص […]

.....................................................

دھرنے میں صرف عمران نہیں، بڑے بڑے کردار شامل، وقت آنے پر بتاؤں گا۔ نواز شریف

دھرنے میں صرف عمران نہیں، بڑے بڑے کردار شامل، وقت آنے پر بتاؤں گا۔ نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی پگڑیاں اچھالنے اور ایمپائر کی انگلی کی طرف دیکھنے والی جماعت ہے، اس نے دھرنوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ انہون نے کہا عمران خان، طاہر القادری کے ساتھ دھرنے کے دیگر کئی کرداروں کا وقت آنے پر […]

.....................................................

نواز شریف پر رقم بھارت منتقلی کا الزام، قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب کو طلب کر لیا

نواز شریف پر رقم بھارت منتقلی کا الزام، قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف پر 4 ارب 90 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت منتقلی الزامات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آج چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کے الزام کو لے کر قومی اسمبلی کی […]

.....................................................

نیب نے نواز شریف کی 20 مئی کو طلبی کا نوٹس جاتی امرا میں وصول کرا دیا

نیب نے نواز شریف کی 20 مئی کو طلبی کا نوٹس جاتی امرا میں وصول کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی 20 مئی کو طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں وصول کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے نوازشریف کو 20 مئی کو طلب کررکھا ہے، (ن) لیگ کے قائد پر الزام عائد کیا گیا ہےکہ انہوں نے 1998 […]

.....................................................

نواز شریف کا بیان، پیپلز پارٹی کا وزیرِاعظم سے وضاحت مانگنے کا فیصلہ

نواز شریف کا بیان، پیپلز پارٹی کا وزیرِاعظم سے وضاحت مانگنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے نواز شریف کے بیان پر وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی سے وضاحت مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں سے بھی معاملے پر مشاورت کرے گی۔ پیپلز پارٹی نے نواز شریف کے ممبئی حملوں سے تعلق بیان پر وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی سے وضاحت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

کرپشن پر مجھے نہ پکڑو۔و ورنہ میں پاکستان کو

کرپشن پر مجھے نہ پکڑو۔و ورنہ میں پاکستان کو

تحریر : میر افسر امان نواز شریف جب سے کرپشن کے الزام پر قانون کی گرفت میں آئے ہیں۔ایک ہی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ وہ یہ کہ مجھے کرپشن پر عدالتی کاروائی کے ذریعے نہ پکڑو۔ ورنہ میں پاکستان کو بھی نقصان پہچانے سے نہیں رکوں گا۔ تین دفعہ بہ حیثیت وزیر اعظم پاکستان […]

.....................................................

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا۔ سابق وزیراعظم نے کہا قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ حقائق اور حالات پر مبنی نہیں ہے، پتہ چلنا چاہیے […]

.....................................................

ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان افسوسناک، پرویز مشرف

ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان افسوسناک، پرویز مشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا قومی اداروں کو بدنام کرنا افسوس ناک، کارگل کارروائی پر بھی اعتماد میں نہ لینے کا بیان سفید جھوٹ ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف نے غلط وقت پر بیان دیتے ہوئے فوج […]

.....................................................

نواز شریف کا بیان بھارتی میڈیا نے غلط انداز میں اچھالا: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی

نواز شریف کا بیان بھارتی میڈیا نے غلط انداز میں اچھالا: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بات کی غلط تشریح کی گئی، ان سے منسوب بیان کے کچھ حصے درست نہیں ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ غیر ریاستی عناصر کی سرکوبی کی۔ اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔ قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد […]

.....................................................

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، عمران خان کا مطالبہ

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، عمران خان کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے جب کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف استعفیٰ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ بھارت الزام لگاتا […]

.....................................................

سیاست اندھیرا کنواں اور عوام کنوئیں کے مینڈک

سیاست اندھیرا کنواں اور عوام کنوئیں کے مینڈک

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ملک کے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے میاں نوازشریف ممبئی حملے کے حوالے سے گمراہ کن بیان دینے کے بعد مُلکی سلامتی اور بقا ءکے لئے اتنے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں اِس کا تو کسی کوگمان بھی نہیں تھااتنا ضرورتھا کہ نوازشریف کا جھکاو بھارت کی طرف زیادہ ہے […]

.....................................................

وزیراعظم شاہد خاقان کا نواز شریف کے متنازع بیان پر پریس کانفرنس کا اعلان

وزیراعظم شاہد خاقان کا نواز شریف کے متنازع بیان پر پریس کانفرنس کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان پر بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ان کے ممبئی […]

.....................................................

سابق وزیر اعظم کے حق میں کالم کیوں اور کیسے

سابق وزیر اعظم کے حق میں کالم کیوں اور کیسے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری میاں نواز شریف عدالتی فیصلوں سے تاحیات نا اہل ہو چکے اور اعلیٰ عدالت نے پارٹی قیادت سے بھی محروم کرڈالامگر پارٹی انہیں ہی اصلی اور وڈاقائد تسلیم کرتی ہے بقول انکے ممبران “خلائی مخلوق”کے دبائو سے اڑان بھر کر کسی دوسری منڈیر پر بیٹھتے جارہے ہیں ۔انکے متعلق […]

.....................................................

اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت کو دیا، شیخ رشید

اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت کو دیا، شیخ رشید

ملتان (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیان قومی سلامتی کے خلاف سازش ہے، نواز شریف نے مودی سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں اور اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے ہی بھارت کو دیا۔ ملتان میں عوامی راج پارٹی کے جلسے سے […]

.....................................................

نواز شریف کو اقتدار کیوں دین

نواز شریف کو اقتدار کیوں دین

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کی سیاست کی دو رنگی سار ی دنیاپر افشان ہوچکی ہے۔کیونکہ یہاں پر ہر ادارا سیاست سیاست کھیلنے پر کمر بستہ دکھائی دیتا ہے۔کوئی کہتا ہے ملک میں جوڈیشل لاء کی حکمرانی ہے۔کہیں سے آواز آتی ہے یہ سب اُپر ولوں کا کرم ہے۔عمران خان نیازی نے […]

.....................................................

ممبئی حملوں میں پاکستان میں متحرک غیر ریاستی عناصر کے اہلکار ملوث تھے : نواز شریف

ممبئی حملوں میں پاکستان میں متحرک غیر ریاستی عناصر کے اہلکار ملوث تھے : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملوں میں پاکستان میں متحرک غیر ریاستی عناصر کے اہلکار ملوث تھے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیان کو بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف چارج شیٹ بنا دیا، بھارتی صحافی چیخ چیخ کر ملوث افراد کی حوالگی کا ڈھنڈورا پیٹنے لگے۔ ڈان لیکس کے بعد سرل المیڈا کی ایک […]

.....................................................