بڑا منصوبہ ہے جس کے تحت سب کچھ ہو رہا ہے، نواز شریف

بڑا منصوبہ ہے جس کے تحت سب کچھ ہو رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھ پر اب تک کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا لگتا ہے بڑا منصوبہ ہے جس کے تحت سب کچھ ہو رہا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ان کے خلاف نیب ریفرنسز […]

.....................................................

موٹر وے کا کریڈٹ لینے والے

موٹر وے کا کریڈٹ لینے والے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی گجرات کوٹلہ میں تقریر کرتے ہوئے میاں صاحب کا فرمانا تھا کہ میرا نام کہاں کہاں سے مٹائو گے موٹر وے بھی میں نے بنائی ہے اسے بھی اکھاڑ دو ایٹمی دھماکے بھی میں نے کیئے ہیں اس کو بھی مٹا دو ایرپورٹ، بجلی کے کارخانے ،سڑکیں سب کچھ میں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 7/3/2018

ملکہ کی خبریں 7/3/2018

ملکہ (عمر فاروق اعوان) کوٹلہ ارب علی خاں میں میاں نواز شریف کا کامیاب جلسہ۔ یونین کونسل ملکہ یونین کونسل ڈوگہ اور یونین کونسل بھگوال کے چیئرمینوں نے مرکزی کردار ادا کیا اور ہزاروں افراد کے جلوس کے ساتھ جلسہ گا ہ میں شرکت کی۔ جبکہ میاں نواز شریف کے جلسہ کوٹلہ کے سٹیج سے […]

.....................................................

وزیراعظم کوئی چور، ڈاکو، سمگلر، سسیلین مافیا اور گاڈفادر نہیں: نواز شریف

وزیراعظم کوئی چور، ڈاکو، سمگلر، سسیلین مافیا اور گاڈفادر نہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے سینیٹ میں خرید و فروخت کا حساب ہونا چاہیئے، وزیراعظم چور ڈاکو، سمگلر، سسیلین مافیا اور گاڈ فادر نہیں، عوام اب سکھا شاہی برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا عوام بھیڑ بکریاں ہیں جس کو منتخب کریں چند لوگ اُٹھا کر باہر نکال دیں۔ احتساب عدالت […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات، کنگ میکر اور ایسٹیبلیشمنٹ کی پسپائی

سینیٹ انتخابات، کنگ میکر اور ایسٹیبلیشمنٹ کی پسپائی

تحریر : عماد ظفر سینیٹ انتخابات اپنی تمام ترخامیوں اور ہارس ٹریڈنگ کی آوازوں کے شور کے سائے تلے بالآخر اپنے اختتام کو پہنچے۔ ان انتخابات میں امیدواروں کے چناو اور ہارس ٹریڈنگ کے معاملات پر کئ سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں لیکن سازشوں میں گھری جمہوریت کیلئے سینیٹ کے انتخابات کا منعقد ہو جانا […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن ٢٠١٨ئ

سینیٹ الیکشن ٢٠١٨ئ

تحریر : میر افسر امان ملک کے موجودہ حالات کے تناظر ،جس میں سپریم کورٹ نے نواز شریف کو دو دفعہ نا اہل قرار دیا اور نواز شریف نے عدلیہ اور فوج کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہیں۔ کرپشن میں سزا پانے کے بعد کبھی کہتے ہیں مار شل لا لگنے والا ہے۔ توکبھی کہتے […]

.....................................................

یک طرفہ تماشہ ہے

یک طرفہ تماشہ ہے

تحریر : طارق حسین بٹ شان کئی مہینوں سے پورے ملک میں یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ سینیٹ کے انتخابات وقتِ مقررہ پر نہیں ہوں گے اور اگر بحالتِ مجبوری ان کا انعقاد عمل میں لا یا گیا تو پھر مسلم لیگ (ن) کو ان میں حصہ لینے سے روک دیا جا ئیگا […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 2/3/2018

ملکہ کی خبریں 2/3/2018

ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے صدر چوہدری غضنفر جمشید آبائی گائوں پلاہوڑی میں نواز شریف کے جلسہ کی کامیابی کے لئے کئے گئے برادری اکٹھ سے خطاب کیا ۔انھوں نے کہا کہ اہلیان پلاہوڑی میاں نواز شریف کے دیدار کو ترسے ہوئے ہیں ۔ان کی محبت میں اہلیان […]

.....................................................

اس ہوس اقتدار سے باہر نکل کر دیکھو

اس ہوس اقتدار سے باہر نکل کر دیکھو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کل پارٹی کی صدارت چھوٹے میاں صاحب کو سونپ کربڑے میاںصاحب ایسے بیٹھے تھے جیسے پہلے دن کی بیوہ سخت صدمے اور سوچ میں گم بیٹھی ہوتی ہے کیسے کٹے گی اب زندگی ؟گو مریم صاحبہ نے بھی چچا حضور کو گلے لگا کر مبارک باد دی لیکن دونوں کے […]

.....................................................

نواز شریف کو اب کوئی این آر او نہیں بچا سکتا، پرویز مشرف

نواز شریف کو اب کوئی این آر او نہیں بچا سکتا، پرویز مشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم رہے، انہوں نے پاکستان کو کیا دیا، ان کی غلط فہمی ہے کہ وہ پاکستان کو ترقی کی طرف لے جائیں گے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میرے دور میں سعودی فرمانروا کنگ عبداللہ کی […]

.....................................................

ملک کی بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے فارغ کرنا ناقابل فہم ہے: نواز شریف

ملک کی بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے فارغ کرنا ناقابل فہم ہے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے آؤٹ کرنا ناقابل فہم ہے، ہمیں چور، ڈاکو اور ڈرگ ڈیلر کہا گیا۔ انہوں نے کہا کوئی ایک، دو یا 10 روپے کرپشن کا ہی بتا دے۔ ن لیگ کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے سابق […]

.....................................................

پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش

پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش

تحریر : ممتاز امیر رانجھا پانامہ کے نام پر موجودہ حکومت ملک و قوم، کا ستیاناس کرنے والوں کی آنکھیں کھولنا بہت ضروری ہیں، ستیاس ناس کرنے میں پی ٹی آئی، پی پی پی، طاہر القادری گروپ اور خادم حسین رضوی صاحب۔چلیں تھوڑی دیر کے لئے ہم مان لیتے ہیں کہ خدانخواستہ نواز شریف ایک […]

.....................................................

نواز شریف کو کسی اور نے نہیں قدرت نے نکالا، آصف زرداری

نواز شریف کو کسی اور نے نہیں قدرت نے نکالا، آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کسی اور نے نہیں بلکہ قدرت نے نکالا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے عوام کو بے روزگار کرکے فاقہ کشی پر مجبور کیا عوام کی بددعائیں نواز شریف کا اب […]

.....................................................

نواز شریف کی نااہلی کے بعد غیر یقینی صورتحال، سٹاک مارکیٹ 18 فیصد گر گئی

نواز شریف کی نااہلی کے بعد غیر یقینی صورتحال، سٹاک مارکیٹ 18 فیصد گر گئی

لاہور (جیوڈیسک) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہو گئی، کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے سے سیاست اور معیشت پر منفی اثرات […]

.....................................................

ن لیگ کے اگلے صدر شہباز شریف ہوں گے، نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو آگاہ کر دیا

ن لیگ کے اگلے صدر شہباز شریف ہوں گے، نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو آگاہ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اگلے صدر شہباز شریف ہی ہوں گے، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو با ضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات جاتی امراء میں ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ منگل 27 فروری کو پارٹی کی مجلس عاملہ کا […]

.....................................................

نواز شریف پورا نظام لپیٹنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

نواز شریف پورا نظام لپیٹنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

سکھر (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اس کے خاندان کے ساتھ وی آئی پی احتساب ہو رہا ہے جب کہ نواز شریف پورا نظام لپیٹنا چاہتے ہیں۔ سکھر میں این آئی سی وی ڈی اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

.....................................................

سپریم کورٹ میاں صاحب اور مورثی سیاست

سپریم کورٹ میاں صاحب اور مورثی سیاست

تحریر : عنایت کابلگرامی گزشتہ دن یعنی بدھ کے روز سپریم کورٹ نے ایک مرتبہ پر سے ایک بڑا فیصلہ سنا دیا، تین رکنی بنچ جس کی قیادت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کر رہے تھے، انہوں انتخابی اصطلاحات 2017ء کیس میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو مسلم لیگ […]

.....................................................

وقت اور سیاسی صورتحال

وقت اور سیاسی صورتحال

تحریر : بائو اصغر علی وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اچھے وقت میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے کیونکہ برا وقت آنے میں دیر نہیں لگتی جیسا کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پر آیا اور و ہ وزرات عظمیٰ کے بعد پارٹی صدارت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ،اور (ن) لیگ […]

.....................................................

نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی مہر کی ضرورت نہیں: مریم نواز

نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی مہر کی ضرورت نہیں: مریم نواز

سرگودھا (جیوڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی کی مہر کی ضرورت نہیں، کبھی دیکھا کہ پوری جماعت کو الیکشن سے باہر کر دیا ہو، یہ مذاق نواز شریف کے ساتھ نہیں ، عوام کے ساتھ ہوا، ڈاکا ووٹ کی پرچیوں پر ڈالا گیا۔ مریم نواز نے […]

.....................................................

عمران خان۔نواز شریف کی نفرت میں اندھا ہو گیا ہے

عمران خان۔نواز شریف کی نفرت میں اندھا ہو گیا ہے

تحریر؛ اسلم انجم قریشی ایسی نفرت کس کام کی جو انسان کو اندھا کردے یہی حال اس شخص کا ہورہا ہے جو کوئی لمحہ بھی اس کی نفرت میں ضائع نہیں کرتا ہم کافی وقت سے دیکھ رہے ہیں یہ شخص اخلاقیات تو درکنار مغلظات اس کا وطیرہ رہا جس پر لوگوں نے انہیں ہمیشہ […]

.....................................................

نواز شریف کا سیاسی مستقبل

نواز شریف کا سیاسی مستقبل

تحریر : قادر خان یوسف زئی چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرتی برائیوں سے لڑ رہا ہوں ، ملک کی بقا ء قانون کی حکمرانی میں ہے۔ نا انصافی کے دور کے خاتمے کی ابتدا کردی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

.....................................................

تیسرا فیصلہ بھی جلد ہمارے خلاف ہی آئے گا: نواز شریف

تیسرا فیصلہ بھی جلد ہمارے خلاف ہی آئے گا: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو سینیٹ سے محروم کیا جا رہا ہے جو قبل ازوقت دھاندلی کے مترادف ہے۔ نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ تیسرا فیصلہ بھی […]

.....................................................

ملک کا بدلتا سیاسی منظر نامہ

ملک کا بدلتا سیاسی منظر نامہ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم اٹھائیس جولائی دوہزار سترہ کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے بعدمیاں نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے ناہلی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنمائوں اور اعلی قیادت دھیرے دھیرے عدلیہ سے محاذ آرائی کی جانب بڑھتی رہی پارٹی کا ایک ایسا حلقہ محاذ آرائی کی پالیسی سے واضح […]

.....................................................

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی فارغ

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی فارغ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں انصاف کے نام پر جوہتھوڑے اور ڈنڈے کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ اس پر ساری دنیا کی نظریں حیرانی سے لگی ہوئی ہیں ۔یہودی پیسے سے ہمارے انصاف کے خریداروں کی جیبیں بھری ہوئی ہیں ۔اداروں کا نواز شریف تعصب سر چڑھ کے بول رہا […]

.....................................................