اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جانا یا نہ جانا ایک ہی بات ہے، وہ مستعفی ہو چکے، نواز شریف اردوان بننا چاہتے ہیں، وہ اور مریم نواز جو کہہ رہے ہیں وہ خانہ جنگی کی ابتداء ہے، دونوں سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ پمز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے شکوہ کیا ہے کہ ہر عدالت میں ان کے خلاف ہی مقدمے چل رہے ہیں۔ نیب ریفرنسز میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پیش ہوئے۔ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کل مُلک کے طول و ارض میں رہنے والے پاکستانیوں اور عام شہریوں کو ایک یہی مخمصہ اور خدشہ لا حق ہے کہ کیا واقعی پاکستان میں متوقعہ الیکشن 2018ءوقت پر ہوں گے ؟یا اِن کے بروقت انعقادپراداروں سے بدلے کی آگ میں مبتلا جذباتی اور انتقا می […]
جڑانوالہ (جیوڈیسک) صدر مسلم لیگ نون نواز شریف نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی عوام سے کوئی وعدہ کیا، اسے پورا کیا، 7 سال جلاوطنی میں اور 14 ماہ جیل میں گزارے، 13 سال بعد دوبارہ آئے تو ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، ہم نے آ کر لوڈ شیڈنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاناما اسکینڈل سے بچنے کیلئے نظام کو مشکل میں ڈال رہے تھے اور کسی طریقے سے اسے تباہ کرنا چاہتے تھے۔ انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور […]
تحریر : میر افسر امان بین الاقوامی صحافیوں کے ایک گروپ نے آف شور کمپنیوں کا سراخ لگایا۔ ان آف شور کمپنیوں میںدنیا کے کئی ملکوں کے سیاست دانوں کے نام کے ساتھ نواز شریف کی فیملی کا بھی نام تھا۔باقی ملکوں نے اپنے اپنے قانون کے مطابق کیس نپٹا دیے۔کسی ملک کے سیاسی لیڈر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں مزید 2 گواہان نے بیان قلمبند کرا دیئے۔ گواہ غلام مصطفیٰ نے ہل میٹل کمپنی کی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔ گواہ عزیر ریحان نے ایس ای سی پی کے پیش کردہ ریکارڈ کی تصدیق کی اور کہا کہ ایس ای سی پی […]
بنی گالا (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ عدالت اُن کی نااہلی کا فیصلہ واپس لے انہوں نے عدلیہ پر حملہ آور ہونے کے لیے مہم شروع کررکھی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں عمران خان نے سابق وزیر اعظم […]
لاہور (جیوڈیسک) باب پاکستان کی تعمیرنو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلویز نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی، چاہے الیکشن ہار جائیں، سچ بولتے رہیں گے۔ سیاسی پچ پر سعد رفیق نے ایک اور جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں رکاوٹیں نہ کھڑی کریں، اداروں میں […]
ہری پور (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے مجھے صرف ایک اقامے پر برخاست کر دیا گیا، بہت جذبے سے خدمت کر رہا تھا لیکن اس لوگوں نے صحیح صلہ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا ملک سے 20، 20 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ختم کر دی، مخالفین نے ہمیشہ الزامات اور گالیوں کی سیاست کی ہے۔ سابق […]
ہری پور (جیوڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے وہ دن یاد ہے جب نواز شریف پر سازشیوں نے پہلا حملہ کیا تھا تو ہری پور والوں نے مزا چکھایا تھا، ہر الیکشن میں عوام نے نواز شریف کو زیادہ ووٹ دیئے۔ انہوں نے کہا 2 دن پہلے دیکھا سازشیوں کی پوری ٹیم عوام سے شکست […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج حکمرانوں اور سیاستدانوں کی اقتدار کی چھینا جھپٹی اور لڑا ئی میں مسائل وپریشا نیوںمیں مبتلا اور اپنے بنیادی حقوق سے محروم پاکستان کے عوام تو جانس پر زندہ ہیں،ایسے میں آخر عوام کی دادرسی کون اور کب کرے گا؟ کیا پاکستا نی عوام اشرافیہ کی لڑا ئیوں […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کے پارلیمنٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناکامی کو پارلیمنٹ کی ناکامی قرار نہیں دیا جاسکتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے متحدہ اپوزیشن کے احتجاج میں عمران خان کے پارلیمنٹ سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ہم قانون ہاتھ میں لینے کے لئے نہیں جمہوریت کے لئے جمع ہوئے ہیں اگر امن توڑنا ہوتا تو نواز شریف اور شہباز شریف کو جاتی امرا سے باہر قدم رکھنے کی جرات نہ ہوتی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کا سفر پورا نہ کرنے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے، جب چاہیں حکمرانوں کو نکال سکتے ہیں، دیر نہیں لگے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے […]
تحریر : اسلم انجم قریشی 17 جنوری کو لاہور میں ماڈل ٹائون مال روڈ پر حلیف پارٹیوں نے عوامی تحریک کے سربراہ کی قیادت میں احتجاج کا اعلان کیا اور دعویٰ کیا ہے کہ حریف حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گا ۔خطرہ نمبر 17 ہرگز نہیں غیر جمہوری عمل ماضی میں بھی کیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے کہ سمجھ میں نہیں آ رہا میرے خلاف کیس کیا ہے، اس کیس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ماضی میں ایک فلم کی بہت پبلسٹی ہوئی، کچھ دنوں بعد کسی نے کہا فلم کیسی چل رہی ہے، ڈائریکٹر نے کہا پہلے ہفتے زبردست چلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت پیش ہو گئے، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر بھی ہمراہ ہیں۔ مصدق ملک، پرویز رشید، طلال چودھری، وزیر مملکت مریم اور نگزیب، سائرہ افضل تارڑ اور امیرمقام بھی جوڈیشل کمپلیکس میں موجود ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ فاٹا تک وسیع ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ قبائلی عوام کو آئینی، قانونی اور جمہوری حقوق کی فراہمی کا دور […]
تحریر : میر افسر امان پاکستان کی اعلیٰ عدالت، سپریم کورٹ کے پانچ ججوں پر مشتمل بینچ نے مسلم لیگ نون کے صدر اورسابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب کو کرپشن کے الزام میں کسی بھی عوامی عہدے سے تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔اس پر نواز شریف نے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ اور پاکستان […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری میں قائد اعظم کی تو نہیں بات کر رہا مگر اپنے دور کے ایک لیڈر کی بات کر رہا ہوں جس کی پارٹی کو میں نے دس سال پہلے جائن کیا تھا۔یہ سردیوں کے دن تھے اور سال غالبا ٢٠٠٧ تھا۔سپر مارکیٹ کے پاس دفتر میں ایک میٹنگ جاری تھی۔برادر […]
چکوال (جیوڈیسک) نواز شریف نے لیگی رہنماء چودھری لیاقت مرحوم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7 سال ہمیں پاکستان نہیں آنے دیا گیا، یہ زخم میرے دل پر لگے ہیں جو بھولنے والے نہیں ہیں، عوام کی خاطر یہ زخم بھلانا چاہتا ہوں، لیکن بھولنے نہیں دیئے جاتے، […]
تحریر : اسلم انجم قریشی میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری یہ دونوں حضرات آخر پھٹ پڑے ان کے اندر جو غبار کی ہوا بھری ہوئی تھی ان کے اپنے ہی پیٹ کے غبارے پھٹ پڑے آیئے ان کی سیاسی چالا کیوں پر غور کرتے ہیں جو یہ اپنائے ہوئے ہیں قوم کو خبر […]
تحریر : میر افسرا مان پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو کرپشن کے الزام میں آئین پاکستان کے مطابق صادق و امین نہ رہنے کی وجہ سے کسی بھی عوامی عہدے سے تاحیات نا اہل قرار دے دیا تھا۔ اس وجہ سے وہ نون […]