تحریر : چودھری عبدالقیوم مکرمی؛ سپریم کورٹ سے ناہلی کے بعد سے میاں نواز شریف عدلیہ پر کھلے عام تنقید کرتے آرہے ہیں۔گذشتہ روز لندن سے پاکستان روانگی کے موقع پر صحافیوں کیساتھ اظہارخیال کرتے ہوئے انھوں نے عدلیہ کیخلاف کُھلم کھلاعدلیہ کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔جو کسی بھی طور بھی ،جمہوریت،آئین،قانون […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے عمران خان نے ٹرانزیکشنز کا اقرار کیا لیکن عمران خان اور میرا فیصلہ سامنے رکھیں تو معلوم ہوگا کتنا دہرا معیار ہے۔ انہوں نے کہا مجھے رائی پر نا اہل کر دیا گیا پہاڑ کو بچا لیا گیا، عدالتوں کے ڈبل اسٹینڈرڈز ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کے جنرلز اور ججز، ان دونوں کرداروں یہ کھیل جو آج اسٹیج ہو رہا ہے گذشتہ 70 سالوں سے جاری ہے۔ اس کھیل میں شدت اُس وقت سے ہے جب سے بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے ایوب خان جیسے بد طینت فوجی کو شٹَ […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ جمعہ کے روزاعلیٰ عدلیہ سے عمران نیازی کے اہل ہونے اور جہانگیر ترین کی نا اہلیت کا فیصلہ آچکا ہے جس کے بعد کروڑوں عمران نیا زی مخالفین کا قوی خیال یہ ہے کہ جو کچھ ہوا ہے اور ہورہاہے یہ سب پلانٹڈ ہے ہے یعنی کہ آج […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ عمران خان نے استفسار کیا نواز شریف! کبھی آپ نے تحریک چلائی ہے؟ کیا گیدڑ کبھی تحریک چلا سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے دہرے معیار کی بات کو عمران خان کیس کے فیصلے نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یہ سودا پاکستان میں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عدلیہ سے محاذ آرائی نواز شریف سے اختلافات کی وجہ بنی۔ میں نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی سے روکا تھا۔ آج بھی پارٹی کے ساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں۔ ان کا راولپنڈی میں جلسے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ نواز شریف نے اس شخص کیخلاف کیس کیا جس کا کوئی پبلک آفس نہیں ہے اور کبھی اقتدار میں نہیں رہا۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواز شریف نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے، حکمرانوں کو نا اہلی کے ساتھ ساتھ بے گناہوں کا قتل عام کرنے پر پھانسی کے پھندوں پر بھی جولنا پڑے گامسلم لیگ ن کو 2018میں اپنی ہونیوالی شکست نظر آنے لگی ہے، آئندہ الیکشن میں کرپشن لیگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فوج خواہ مخواہ معاملات میں مداخلت نہیں کرتی۔ میں تو سری لنکا سے واپس آ رہا تھا لیکن نواز شریف نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا۔ نواز شریف کی پالیسی آ بیل مجھے مار کی ہے، جس میں اب وہ ایکسپرٹ ہو چکے […]
تحریر : راشد علی قانون کی حاکمیت کا اعلیٰ ترین تصور عملی طور پر جس حکمران نے دنیا کو دیا وہ رسالت مآب ۖ تھے آپ کا دور حقیقی معنوں میں قانون کی حکمرانی کا سنہرا دور تھا معاشرہ ظلم و بربریت سے محفوظ اورقانون کی حاکمیت یکساں سب پر لاگو تھی اقربہ پروری کا […]
کنری (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کنری میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ اور پی ٹی آئی پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، بولے نواز شریف اور جعلی خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے ایک روپے میں […]
شیخوپورہ/لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اچھعتا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں شیخورپورہ کا شہر میرے نام پر بنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج شیخوپورہ کے شہریوں نے دل خوش کر دیا ہے، زور سے نعرے لگاؤ، حکومت کے تھوڑے […]
لاہور (جیوڈیسک) سعد رفیق کا کہنا ہے مخالفین ہمیں ہرانے کیلئے شیطان سے اتحاد کرنے کو بھی تیار ہیں، ن لیگ آئین اور ووٹ کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا حالات سے گھبرانے والے نہیں، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور دیگر گروپ مسلم لیگ ن کو گرا نہیں سکتے۔ وفاقی وزیر ریلوے […]
تحریر : زاہد محمود سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ سے نااہل ہونے کے بعد ایک سوال جسکو وہ بار بار اپنے جلسوں اور میٹنگز میں دہرا رہے ہیں کہ ” مجھے کیوں نکالا ” نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے حکومت اور انکے حامیوں کا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پلیز حضرت میاں نواز شریف اور قبلہ آصف علی زرداری صاحبان ایک دوسرے پر بہتان تراشیاں کرکے اور جھوٹ پہ جھوٹ بول کر عدلیہ اور احساس اداروں کی کردار کشی کر نے سے قبل اپنے گریبانوں میںبھی ضرور جھانک لیں توآپ دونوں کو لگ پتہ جا ئے گا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے پاکستان کو کنگال کر دیا جبکہ جعلی خان کے پاس کچھ ہو گا توعوام کو دیں گے۔ گاڈ فادر اور جعلی خان کو بات سمجھ نہیں آ رہی کہ ورکروں کی وجہ سے سب کچھ ہے۔ عوام نہیں تو پھر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات میں سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا، مریم نے کہا آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ جاوید ہاشمی نے یہ بھی بتایا کہ پارٹی میں شمولیت آج کا ایجنڈا نہیں تھا تاہم، جمہوریت کے لئے آگے چل کر اکٹھے جنگ لڑیں […]
لیہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لیہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہر پاکستانی 1 لاکھ 20 ہزار کا مقروض ہو چکا ہے، ملائشیاء کے لوگ پاکستان سے سیکھ کر آگے نکل گئے، ہم پاکستان کو دوبارہ عظیم ملک بنائیں گے اور دنیا میں سبز پاسپورٹ کی عزت […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری وزیر اعظم مدت پوری نہیں کر پاتا جبکہ آمر طویل عرصے تک مسلط رہتے ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کسی ادارے سے ناراض نہیں، ان کا مؤقف اصولی ہے۔ ہم جمہوری کوششیں جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرا عظم نواز شریف کا کہنا ہے لگتا ہے عمران خان اور جہانگیر ترین کے فیصلے میں بھی مجھے نا اہل کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا پارلیمنٹ کے سوا کسی ادارے کو آئین میں ترمیم کا اختیار نہیں، ملک کا وزیراعظم رہا لیکن آج کس طرح عدالت میں بٹھا دیا گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے پرانے ساتھی جاوید ہاشمی سے ملاقات کے لیے سرگرم ہوگئے اور دونوں کی ملاقات بھی جلد متوقع ہے۔ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ (ن) سے دیرینہ تعلق رہا ہے لیکن وہ پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے تھے تاہم تحریک انصاف سے واپسی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قانون کی اصل حکمرانی سے ہی ملکی ترقی ہوگی، احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا 4 سال میں مجھ پر کرپشن کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں آیا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کر دیا […]