تحریر : کھئیل داس کوہستانی مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) کی طویل تفتیش اور عدالتی کارروائی کے دوران ہر طرح چھان پھٹک کی گئی لیکن نوازشریف پر کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ سرکاری خزانہ لوٹنے اور سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کے ثبوت بھی دستیاب نہیں تھے۔ ان پر یہ الزام بھی […]
تحریر: سید انور محمود عمران خان تین سال سے نواز شریف کو وزارت عظمی سے علیدہ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے، 28 جولائی 2017 کے سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کو کامیابی سے ہمکنار کیا ، نواز شریف نااہل قرار پائے اور وزارت عظمی سے علیدہ ہوگئے۔ابھی عمران خان اپنی کامیابی […]
تحریر: حفیظ خٹک دیکھو، میری اور اس قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہر سال یوم آزادی یعنی 14 اگست کے دن کو بڑی دھوم سے مناتی تھی اس دن کو منانے کیلئے بچوں، بڑوں میں وہ تحائف تقسیم کرتیں اور اک تقریب کا اہتمام کرتی جس میں ملی نغمے ہوتے، تقاریر ہوتیں، اور خاکے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر نئی وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا۔ چند نئے چہروں کے سوا سبھی وزراء اور وزرائے مملکت وہی جو میاں نواز شریف کی کابینہ میں تھے ۔اِس کابینہ کا انتخاب خود میاں صاحب نے کیااور بقول نَومنتخب وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی امور ِمملکت کے سبھی فیصلے بھی وہی کیاکریں گے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نوازشریف کے کارواں کی شکل میں لاہور جانے کو سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کی منصوبہ بندی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے کارواں کا دوسرا بڑا مقصد نیب کو دباؤ میں […]
سرگودھا (جیوڈیسک) عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق بولے، ملک کا عوامی وزیر اعظم نواز شریف ہے۔ عوام ووٹ دیکر وزیر اعظم بناتے ہیں مگر باہر نکال دیا جاتا ہے، سازشیں، الزام اور فیصلے نواز شریف کا راستہ نہیں روک سکتے۔ سعد رفیق نے مزید کہا کہ عوام کے ووٹ […]
تحریر: سید انور محمود نواز شریف کے نااہلی کا فیصلہ آنے سے قبل کافی تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ نواز شریف تیسری مرتبہ تو اپنی مدت مکمل کرینگے حالانکہ پاناما کیس میں وہ لندن کے فلیٹوں کی ملکیت کے بارئےمیں مسلسل غلط بیانی کرتے رہے ہیں، منی لانڈرنگ اور اقتدار سے مالی فائدے اٹھانے […]
تحریر : حفیظ خٹک دیکھو ،مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ہمارے ملک کا وزیر اعظم نواز شریف تھا اور اب وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نا اہل قرار دیا گیا ،جس کے بعد اس نے وزیر اعظم والا گھر چھوڑ دیا ۔اس طرح سے اب وہ اس ملک کا سابق […]
تحریر : عماد ظفر عدالتی قتل کے بعد نواز شریف کے پاس دو راستے بچتے تھے. پہلا راستہ سیدھا اور آسان تھا. نواز شریف چپ کر کے گھر کی راہ لیتا. شہباز شریف یا چوہدری نثار میں سے کسی کو بھی وزیراعظم بنواتا اور مریم نواز سمیت سیاست سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کش ہو جاتا. […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت ملک بھر میں اپنے الوداعی دورے کر رہے ہیں، میڈٰیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف الیکشن سے فرار ہوگئے ہیں جو درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق، پنجاب ہاؤس میں نواز شریف اور چودھری نثار کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور میاں نواز شریف کی بدھ کو لاہور روانگی کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ چودھری نثار نے نواز شریف کو لاہور روانگی کے حوالے سے […]
تحریر : عبدالغنی شہزاد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو عدالت کے ذریعےآوٹ کرنے بعد پی ٹی آئی سیاسی میدان میں توقع کے خلاف نہ کھیل سکی اس کی وجہ ایک تو مسلم لیگ کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف کیس ہے جس کا فیصلہ باقی ہے . یوم تشکر مناتے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف ہمارے دلوں میں بستے ہیں، میاں محمد نواز شریف اگرچہ وزیر اعظم نہیں رہے مگر ہر مسلم لیگی کا دل ان کے ساتھ دھڑکتا ہے، ترقی اور خوشحالی کا جو سفر میاں نواز شریف نے شروع کیا تھا وہ میاں شہباز شریف کے ساتھ جاری […]
تحریر : پروفیسررفعت مظہر یوں تو کپتان مقبول رہنماء ہیں اور ایک عالم، خصوصاََ نوجوان طبقہ اُن کا گرویدہ بھی لیکن ہمیں اُن میں سیاستدانوں والی کوئی بات دور دور تک نظر نہیں آتی ۔گزری اتوار اُنہوں نے اسلام آباد میں یومِ تشکر منایا۔یہ یومِ تشکر میاں نواز شریف کی نا اہلی پر ترتیب دیا […]
تحریر : پروفیسر مظہر عدل تو جمہور کا محافظ ہوا کرتا ہے لیکن یہ کیسا عدل ہے جو جمہور کا قاتل نکلا۔ میاں نواز شریف جمہور کے نمائندے تھے جن کی سیاست کو عدل کی دودھاری تلوار سے قتل کرنے کی سعی کی گئی لیکن وہ ایوانِ وزیرِاعظم سے نکل کر دلوں کے حکمران بن […]
تحریر : واٹسن سلیم گل،ایمسٹرڈیم پاکستان میں اس وقت سیاسی عدم استحکام ہے۔ پانامہ لیک پاجامہ لیک کی صورت اختیار کر گئ۔ اور نواز شریف کے خلاف کرپشن ، منی لانڈرینگ، ٹیکس چوری، پانامہ اسکینڈل اور غیر قانونی جائداد کے حوالے سے کچھ ثابت نہ ہو سکا تو اپنے ہی بیٹے کی کمپنی کا چئیرمین […]
مری (جیوڈیسک) نئی کابینہ میں کون ان اور کون آؤٹ ہو گا، نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم نواز شریف سے صلاح و مشورے کرنے مری پہنچ گئے، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بھی موجود ہیں، این اے 120 میں انتخابی عمل کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔ واضح رہے وفاقی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائدِ ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی میں ارکان کی جانب سے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے پر سپیکر قومی اسمبلی نے نتیجے کا اعلان کیا جس کے مطابق مسلم لیگ نون کے شاہد خاقان عباسی 221 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ پی پی پی کے سید نوید قمر نے 47 […]
لاہور : چیئرمین یونین کونسل 250 تھہ پنجو رانا عبدالغفارنے کہا ہے کہ ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔مسلم لیگ ن کا ہر ورکر میاں نوازشریف کا سپاہی ہے۔ میاں محمد نواز شریف اگرچہ وزیر اعظم نہیں رہے مگر ہر مسلم لیگی کا دل ان کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ ترقی […]
لاہور (این ایل آئی) استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور گیلانی نے کہا کہ میاں نواز شریف کو حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینا چاہیے کیونکہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے انکے کسی بھی انتخابات میں حصہ لینے پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ اس سے پہلے جسٹس (ر) افتخار […]
تحریر : عقیل خان آف جمبر ”مُک گیا پانامہ شو، گو نواز گو” اس نعرے کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ عوام کے سامنے آ گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دے دیا۔واضح رہے کہ اس […]
تحریر : شیخ توصیف حسین کہاوت ہے کہ ایک زمیندار نے بہت ہی خوبصورت اور تندرست گھوڑا خریداجس کی خوبصورتی اور تندرستی کو دیکھنے کیلئے دور دراز کے علاقوں کی عوام آتی اور جی بھر کر داد دیتی زمیندار نے گھوڑے کی دیکھ بھال کیلئے ایک ملازم رکھا جو صبح و شام گھوڑے کی دیکھ […]
تحریر : رائو عمران سلیمان دیکھا جائے تو شریف خاندان پر 1993 سے قسمت کی قلابازیوں کا پہرا لگا ہوا ہے، عروج و زوال کے یہ سائے شریف خاندان کا وقت کے ساتھ ساتھ مقدر بنتے رہے ہیں۔ 1993 میں نواز شریف جب وزیراعظم تھے تو انہیں اس وقت کے صدر نے چلتا کیا 1999 […]
تحریر : حفیظ خٹک سابق وزیر اعظم نواز شریف، آپ اس ملک کے منتخب ہونے والے تیسرے وزیر اعظم ہیں، لیکن آپ کو ان تینوں بار کے عوامی انتخاب کے باوجود اپنی مدت پوری نہیں کرنی دی گئی۔ پہلی بار، دوسری بار ان دونوں باریوں کے دوران آپ کی حکومت کو ہٹادیا گیا اور اور […]