دفعہ 62,63 کا پہلا اور آخری شکار

دفعہ 62,63 کا پہلا اور آخری شکار

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری آخر وہی ہوا جس کا امکان قوی تھا دفعات 62/63 میاں نواز شریف کے ہی سرپرست اعلیٰ جناب سابق صدر ضیاء الحق صاحب نے آئین میں ڈال دی تھیںاور عدالتوں سمیت اس وقت کی مجلس شوریٰ نے جس کے سپیکرخواجہ آصف کے والد محترم جناب خواجہ صفدر تھے نے […]

.....................................................

یہ سارے سیکو نائی مردہ باد

یہ سارے سیکو نائی مردہ باد

تحریر : انجینئر افتخار چودھری نون لیگیوں کو اللہ سمجھے کہتے پھر رہے تھے کہ نواز شریف قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔بھائیو کون سا قدم کس جانب قدم۔آج وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے اور کہہ رہے ہیں دیکھیں جی ہمیں کرپشن میں نہیں جھوٹ بولنے پر نکالا گیا ہے۔اور یار لوگ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دینے پر استعفے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس بھی خالی کر دیا۔ نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف سے الوداعی ملاقات کی اور ملازمین سے مصافحہ بھی کیا جب کہ […]

.....................................................

کتی ناکام ہو گئی

کتی ناکام ہو گئی

تحریر : انعام الحق پنجابی کی ایک مثال ہے’’کُتی چوراں نال رَلی ہوی اے‘‘۔ موجودہ دور میں یہ مثال پاکستانی سیاستدانوں نے ناکام کر دی ہے۔تحریک انصاف کے نوجوان ایک لمبے عرصہ سے یہ کہہ رہے تھے کہ ’’کُتی چوراں نال رَلی ہوی اے‘‘لیکن کُتی تو ناکام ہو گئی ہے، صرف ناکام نہیں بلکہ بُری […]

.....................................................

فیصلے کی روح

فیصلے کی روح

تحریر : طارق حسین بٹ شان پاکستان میں جمہوری حکومتوں کی اکھاڑ بچھار کوئی غیر معمولی واقعہ نہیں ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے ہم اس طرح کے مناظر تواتر سے دیکھ رہے ہیں جس میں جمہوری حکومتوں کو بیک جنبشِ قلم فارغ کر دیا جاتا ہے۔کبھی کبھی فوجی جنتا مارشل لاء کے نفاذسے ایسا […]

.....................................................

وزرائے اعظم ایسے ہی جاتے رہے تو ملک نہیں چلے گا: نواز شریف

وزرائے اعظم ایسے ہی جاتے رہے تو ملک نہیں چلے گا: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپنی نااہلی کے معاملے پر شرکاء کو بریفنگ دی اور ساتھ ساتھ مخالفین کو آڑے ہاتھون لیا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ:۔ 1۔ میرا دامن صاف ہے، نکالا بھی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ یا ایک تاریک دن

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ یا ایک تاریک دن

تحریر : فیصل اظفر پانامہ کیس کے فیصلے میں پاکستان کے منتخب وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان کے سب بڑے انصاف فراہم کرنے والے ادارے سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا تو اپوزیشن جماعتوں اور خاص کر مخالف فریقین عمران خان، […]

.....................................................

فرشتوں نے استدعا سے ہٹ کر نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

فرشتوں نے استدعا سے ہٹ کر نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر وزیر اعظم نواز شریف پہلے وزیر اعظم نہیں جنہیں فرشتوں نے اپنے عہدے سے محروم کیا ہو۔اس بد قسمت ملک میں جمہوری وزرائے اعظم کو پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں سات مرتبہ عد ا لتِ عظمیٰ نے ملک کے چیف […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: چین

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: چین

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے میاں نواز شریف کی نا اہلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امید ہے پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور ادارے ملک میں استحکام برقرار رکھیں گے، پاکستان اور چین کے درمیان دوستی ہر امتحان میں پوری اتری […]

.....................................................

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں نواز شریف کو کرپشن پر نہیں ایک مفروضے پر نا اہل قرار دیا گیا

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں نواز شریف کو کرپشن پر نہیں ایک مفروضے پر نا اہل قرار دیا گیا

کوٹلہ ارب علی خان : عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں نواز شریف کو کرپشن پر نہیں ایک مفروضے پر نا اہل قرار دیا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ عوام کی عدالت میں چیلنج کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے […]

.....................................................

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی پر قصور میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کی مٹھائیاں تقسیم

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی پر قصور میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کی مٹھائیاں تقسیم

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی پر قصور میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کی مٹھائیاں تقسیم، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور ریلیاں،ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 138حسن علی خان کی قیادت میں مصطفی آباد سے نول تک ریلی نکالی اور مٹھائیاں تقسیم کیں اور بھنگڑے ڈالے، ضلعی […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف پاکستانی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں : قیصرامین بٹ

میاں محمد نواز شریف پاکستانی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں : قیصرامین بٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما حاجی قیصرامین بٹ القادری نے کہاہے کہ میاں محمد نواز شریف 20 کروڑ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں ان کو ہمارے دلوں سے کو ئی طاقت نہیں نکال سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپیریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شاہدرہ چوک میں لیگی […]

.....................................................

بلا آخر عدالت عالیہ کے پانچ معزز ججوں نے نواز شریف کو ناہل قررار دے دیا

بلا آخر عدالت عالیہ کے پانچ معزز ججوں نے نواز شریف کو ناہل قررار دے دیا

تحریر : میر افسر امان،کالمسٹ پاناما کیس کی کاز لسٹ کل لگا دی گئی تھی تمام متعلقہ حضرات جس میں درخواست گزار، سراج الحق صاحب، عمران خان صاحب اور شیخ رشید صاحب اور مدعا علیہان اور وکلا کو عدالت کی طرف سے نوٹس جاری کر دیے گئے تھے۔ ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ کی پانچ […]

.....................................................

مسلم لیگ نون اور نواز شریف کا شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ نون اور نواز شریف کا شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اگلے وزیراعظم کے حوالے سے غور کیا گیا جہاں وزیراعظم نے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پیش کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ 45 دن کیلئے کسی اور کو وزیر اعظم بنایا جائے گا تاہم عبوری مدت […]

.....................................................

نواز شریف کی نااہلی کے دور رس اثرات مرتب ہونگے: جاوید ہاشمی

نواز شریف کی نااہلی کے دور رس اثرات مرتب ہونگے: جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلے پر تبصرہ کرنا ہمارا حق ہے۔ میں نواز شریف کا نہیں بلکہ تمام سیاستدانوں کا مقدمہ لڑ رہا ہوں۔ ن لیگ صرف نواز شریف کو بچانے کیلئے نہ […]

.....................................................

نواز شریف کی نااہلی، فیصلہ عالمی معیار پر نہیں اترے گا: مولانا فضل الرحمان

نواز شریف کی نااہلی، فیصلہ عالمی معیار پر نہیں اترے گا: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد اپنا موقف دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی بحران پیدا کر کے پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔ سارا کچھ عدم استحکام اور پاکستان کی سلامتی کو مخدوش کرنے کی شروعات ہو […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر باضابطہ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ فیصلے کے فورا بعد میاں نواز بطور وزیر اعظم اپنی […]

.....................................................

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ تاحیات نااہلی اٹارنی جنرل پاکستان اشتر اوصاف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجازافضل خان، جسٹس […]

.....................................................

احتساب یا استحصال

احتساب یا استحصال

تحریر : پروفیسر مظہر کڑا احتساب ہمیشہ قوموں کو رفعتوں سے روشناس کرواتا ہے اور استحصال پاتال کے گھور اندھیروں سے۔ ہم تو یہی دیکھتے آ رہے ہیںکہ وطنِ عزیز میں زورآوروں کی طرف تو کوئی آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں دیکھتا البتہ مجبور ومقہوروں کا ہمیشہ استحصال ہی ہوتا رہا اور تاحال ہو رہا […]

.....................................................

مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات، نواز شریف مہمانِ خصوصی

مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات، نواز شریف مہمانِ خصوصی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدر مقام کے نیشنل فٹبال سٹیڈیم میں مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی رنگا رنگ مرکزی تقریب میں مہمان خصوصی وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر مالدیپ کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس کے بعد مسلح افواج کے دستوں نے مارچ پاسٹ […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 26/7/2017

کراچی کی خبریں 26/7/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانامہ کیس کی تحقیقات کے دوران یہ بات منظر پر آچکی ہے کہ صرف نواز شریف اور ان کے اہلخانہ نے ہی بیرون ملک سرمائے کی منتقلی اور ٹیکس چوری کے ذریعے ملک و قوم کو نقصان پہنچانے کیساتھ عوام اور اداروں سے جھوٹ نہیں بولا ہے بلکہ پاکستان کے تقریباً تمام […]

.....................................................

آپ سازش کر سکتے ہیں، حسد کر سکتے ہیں مگر قسمت سے نہیں لڑ سکتے۔ نواز شریف

آپ سازش کر سکتے ہیں، حسد کر سکتے ہیں مگر قسمت سے نہیں لڑ سکتے۔ نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں ایک بار پھر وزیر اعظم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور ان کے سیاسی مخالفین پر طنز کئے ہیں۔ وزیر اعظم کے دورہ مالدیپ کے دوران ان کے شاندار استقبال کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم […]

.....................................................

نواز شریف لوٹ کر آئے گا

نواز شریف لوٹ کر آئے گا

تحریر : محمد نورالہدیٰ پانامہ کیس پر حتمی فیصلہ جو بھی آئے ، یہ بہرحال طے ہے کہ آئندہ حکومت پھر ن لیگ کی ہی بنے گی اور الیکشن 2018ء میں شیر پوری قوت کے ساتھ دھاڑے گا۔ ذرائع ابلاغ میں اور عوامی سطح پر بھی رائے عامہ جس طرح نواز لیگ کے حق میں […]

.....................................................

1977 ء سے 1979ء تک کیری پیکر سے 75 ہزار پاؤنڈز کمائے: عمران خان

1977 ء سے 1979ء تک کیری پیکر سے 75 ہزار پاؤنڈز کمائے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) منی ٹریل کے معاملے نے نواز شریف کے بعد عمران خان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پی ٹی آئی اور نون لیگ کی جانب سے عدالتوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی خوب جنگ لڑی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب […]

.....................................................