لوٹ کا مال اور پاکستان

لوٹ کا مال اور پاکستان

تحریر : عاصم ایاز نواز شریف نے عمران خان نہیں بلکہ اصف زرداری سے لوٹا ہوا پیسہ واپس دلانے کا وعدہ کیا تھا۔۔۔۔۔ یاد ہے نا ؟؟ آئیے ذرا ان تینوں کی مبینہ کرپشن کا حجم چیک کرتے ہیں۔ عمران خان ۔۔ بنی گالہ کا گھر کہاں سے آیا اور کیسنر میمورئیل ہسپتال کے چندے […]

.....................................................

اصلی تے وڈا شیر کون

اصلی تے وڈا شیر کون

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم ”ایویں خامخوا” میاں نواز شریف کو ”اصلی تے وَڈا” شیر سمجھتے رہے اور نواز لیگ کو شیروں کی جماعت لیکن وقت نے ثابت کیا کہ اُس کے اندر تو شیروں والی کوئی بات ہی نہیں ۔بھلا شیر بھی کسی کی سُنتا اور مانتا ہے؟ لیکن یہاں تو یہ عالم […]

.....................................................

نواز شریف کی افغان صدر اور بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

نواز شریف کی افغان صدر اور بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ’شنگھائی تعاون تنظیم‘ کے سربراہ اجلاس کے موقعے پر پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ایک مختصر غیر رسمی رابطے میں […]

.....................................................

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کون ہیں

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کون ہیں

تحریر : سید توقیر زیدی اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی ایک تصویر شائع ہوئی ہے جس میں وہ جے آئی ٹی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کے منتظر بیٹھے ہیں۔ پورے کمرے میں بظاہر ایک کرسی اور ایک چھوٹی سی میز ہے، کرسی پر حسین نواز بیٹھے ہوئے ہیں […]

.....................................................

خوش فہمیاں اور سیاسی جنازہ

خوش فہمیاں اور سیاسی جنازہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری آج کل زرداری صاحب اور عمران خان کے حمایتی زبرست خوش فہمیوں کا شکار ہیں اور نواز شریف کی تو پورے ملک میں ویسے ہی “بلے بلے “ہے۔زرداری صاحب کے بیرون ملک سے کئی سال کے خود دیس نکالے اور ملک بدری کے بعد اچانک وارد ہو جانا کسی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 6/6/2017

گجرات کی خبریں 6/6/2017

گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی سعودی عرب پہنچ گئے۔ جہاں پر انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور پاکستانی معززین سے ملاقاتیں کیں۔ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کو ایئر پور ٹ پر صاحبزادہ سید حسن محمود شاہ گجراتی’ چوہدری عمر شہزاد ‘ قاری […]

.....................................................

سازشیں ہوتی رہی ہیں، ہوتی رہیں گی، ترقی کا سفر نہیں رکے گا، وزیر اعظم

سازشیں ہوتی رہی ہیں، ہوتی رہیں گی، ترقی کا سفر نہیں رکے گا، وزیر اعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اندرون لاہور میں مسلم لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی کے کارخانوں کے ساتھ ساتھ موٹروے کا جال بھی بچھایا جا رہا ہے، لاہور سے کراچی موٹروے مکمل ہونے جا رہی ہے جبکہ کراچی اور گوادر پورٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ […]

.....................................................

نواز شریف گارڈ فادر سے سسلی مافیا تک

نواز شریف گارڈ فادر سے سسلی مافیا تک

تحریر: سید انور محمود پورئے سندھ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وجود نہیں ہے، اس لیے کہ غوث علی شاہ نواز شریف سے برابری سے بات کرتے ہیں، ممتاز بھٹو کا بھی یہ ہی حال ہے اور نواز شریف کو ایسے لوگ قطعی پسند نہیں ہیں، ان کو پسند ہیں نہال ہاشمی اور ان […]

.....................................................

حسین نواز کی مبینہ تصویر کہاں سے لیک ہوئی

حسین نواز کی مبینہ تصویر کہاں سے لیک ہوئی

تحریر: نجیم شاہ سوشل میڈیا پر وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پہلی پیشی کی ایک تصویر وائرل ہو چکی ہے۔ منظرعام پر آنے والی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ہے جو 28مئی دن 11:37بجے کی ہے۔ تصویر میں حسین نواز کو ایک بند […]

.....................................................

کپتان کے گرد گھیرا تنگ

کپتان کے گرد گھیرا تنگ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پرانا لطیفہ ہے کہ ایک جاٹ کے بیٹے نے اپنے باپ سے کہا ”ابّا ! اگر بادشاہ مر جائے تو کون بادشاہ بنے گا”۔ جاٹ نے کہا کہ اُس کا بیٹا ۔ بیٹے نے پھر سوال کیا کہ اگر بادشاہ کا بیٹا مر جائے تو پھر کون بادشاہ بنے گا […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو آج طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نہال ہاشمی کے بیان کی وجہ سے ان کی سینیٹ اور پارٹی عہدے سے چھٹی کر دی گئی، جبکہ چیف جسٹس پاکستان نے ان کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں آج عدالت طلب کر لیا۔ اپوزیشن بھی شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے […]

.....................................................

حسین نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کر دیا

حسین نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنا بیان پاناما پیپرز کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو ریکارڈکرادیا ہے، بیان ریکارڈ کرانے کے بعد حسین نواز روانہ ہو گئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے واجد ضیاء کی صدارت میں ہونے والا اجلاس حسین […]

.....................................................

جب نعرہ تکبیر کے بعد چاغی لرز اٹھا

جب نعرہ تکبیر کے بعد چاغی لرز اٹھا

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان اٹھائیس مئی وہ تاریخی دن ہے جب اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور بہادر دفاعی قیادت نے اپنے ملک و قوم کے تحفظ کے لئے، اقوام عالم کے تمام تر تحفظات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ […]

.....................................................

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بہت اچھا ہوا کہ میاں نواز شریف نے امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس سے خطاب نہیں کیا۔ ویسے تو ہمیں اِس کانفرنس کے نام کی ہی ”کَکھ” سمجھ نہیں آئی۔ یہ اگر اسلامی کانفرنس تھی تو اِس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا کام۔ کیا ڈرامے باز ٹرمپ مشرف بہ اسلام […]

.....................................................

نوٹ وخا میرا موڈ بنے

نوٹ وخا میرا موڈ بنے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ٹرمپ ایک انتہائی چالاک بزنس مین ہے اس کا کوئی دوست نہیں اس کا کاروبار دوست ہے ہر کاروباری ٹرمپ ہوتا ہے چاہے وہ نواز شریف ہو ملک ریاض یا پھر ٹرمپ لوگ اپنے کاروبار دیکھتے ہیں فرق اتنا ہے کہ ٹرمپ یہ کاروبار امریکہ کے لئے کیا ہے ٣٨٠ […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کے ساتھ غیر سفارتی رویہ

وزیراعظم پاکستان کے ساتھ غیر سفارتی رویہ

تحریر : سید انور محمود پوری دنیا میں سفارت کاری کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے کیونکہ دو ملکوں کے تعلقات کا محورسفارت کاری ہی ہوتی ہے اور اس میں سفارتی آداب کا پورا پورا خیال رکھا جاتا ہے لیکن افسوس ریاض میں ہونے والی عرب اسلامک امریکن کانفرنس کے موقعہ پر پاکستانی وزیراعظم […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف مسلم ممالک کا اتحاد خوش آئند ہے : نواز شریف

دہشتگردی کیخلاف مسلم ممالک کا اتحاد خوش آئند ہے : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے دہشتگردی کے خلاف مسلم ممالک کا اتحاد خوش آئند قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت مفید رہی۔ افغانستان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے۔ وزیر اعظم نے مدینہ منورہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ […]

.....................................................

نواز شریف نے مایوس کیا، ایران کیخلاف فریق نہیں بننا چاہیے تھا: عمران خان

نواز شریف نے مایوس کیا، ایران کیخلاف فریق نہیں بننا چاہیے تھا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کا سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کا کروڑوں روپیہ خرچ ہوا، آخر وزیر اعظم سعودی عرب کیا لینے گئے تھے؟ نواز شریف نے قوم کو مایوس کیا۔ ہمیں ایران کے خلاف فریق نہیں […]

.....................................................

سعودی عرب میں اسلامی سربراہی کانفرنس اور دہشت گردی کا فتنہ

سعودی عرب میں اسلامی سربراہی کانفرنس اور دہشت گردی کا فتنہ

تحریر : منذر حبیب سعودی عرب میں اسلامی سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر اسلامی ملکوں کے سربراہان شریک ہوئے ہیں اور باہم رابطے و ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ قبل ازیں امریکہ اور سعودی عرب میں 380 ارب ڈالرز کے معاہدے طے پائے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان اورامریکی صدر […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے، وزیر اعظم ریاض میں امریکا سعودی عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی وفد میں شامل ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ، مشیر خارجہ سرتاج […]

.....................................................

دھول مٹی اور گردوغبار سے ستائے دکانداروں کا بے نام احتجاج

دھول مٹی اور گردوغبار سے ستائے دکانداروں کا بے نام احتجاج

تحریر : انجم صحرائی وزیر اعظم نواز شریف کے ہیلی کاپٹر نے ایک میل کے جلسہ کے اختتام کے بعد واپسی کے لئے اڑان بھری ہی تھی کہ لیہ حلقہ کے ایم پی اے نے جلسہ کے اگلے ہی دن ٹریفک پولیس کے نام پر گھوڑا چوک میں دھرنا سجا لیا سارے دن کی دھرنا […]

.....................................................

اقتصادی راہداری ہم سب ایک ہیں

اقتصادی راہداری ہم سب ایک ہیں

تحریر : محمد شاہد محمود وزیراعظم محمد نواز شریف ون بیلٹ، ون روڈ فورم میں شرکت کیلئے جمعہ کو چین پہنچے، انہیں اس دورے کی دعوت چینی صدر ڑی جن پنگ نے دی تھی۔ بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وائس چیئرمین بیجنگ میونسپل چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس لی شی چیانگ اور پاکستان میں چین کے […]

.....................................................

قومی مفاد کا تقاضا کچھ تو اپنی ادائوں غور پر کریں

قومی مفاد کا تقاضا کچھ تو اپنی ادائوں غور پر کریں

تحریر : پروفیسر ضیاء الرحمن کشمیری جنابِ شیخ رشید نے نے ایبٹ آباد جلسہ میں فرمایا: ”نواز شریف ،کلبھوشن کو پھانسی سے نہیں بچا سکتے۔” اس غیر منطقی اور بے سر و پا بیان کے ساتھ ہی ارشاد فرمایا:” پاکستان میں صرف 2ہی لیڈر ہیں ، ایک ”میں” اور ایک عمران خان۔ ”اسی جلسہ سے […]

.....................................................

ہانگ کانگ نے مثالی ترقی کی، پاکستان سرمایہ کار دوست ملک ہے : نواز شریف

ہانگ کانگ نے مثالی ترقی کی، پاکستان سرمایہ کار دوست ملک ہے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی چن یانگ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دو طرفہ تجارتی تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا پاکستان اور ہانگ کانگ مختلف شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان […]

.....................................................