تحریر : خنیس الرحمن میاں محمد نواز شریف یو این کے اجلاس کے لئے پاکستان سے روانہ ہوئے جہاں انہوں نے کشمیر کا مقدمہ پیش کرنا تھا ادھر سے بھارت نے اڑی سیکٹر پر اپنے ہی بیس کیمپ پر ہلہ بول دیا تاکہ جب میاں نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں […]
تحریر : حفیظ خٹک 23ستمبر 2010 وہ تاریخ تھی جب اک امریکی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بغیر کسی جرم اور ثبوت کے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86برس کی سزا سنائی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں اس سزا کے سنائے جانے کے بعد سے اب تک مقید ہیں اور اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کو ملک میں مختلف حلقوں کی جانب سے جامع اور مکمل قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ اب دنیا مسئلہ کشمیر کی جانب توجہ دے گی۔ وزیراعظم کے خطاب کا مرکز مسئلہ کشمیر […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارت مظالم ڈھا رہا ہے، پاکستان امن چاہتا ہے لیکن بھارت اس کیلئے تیار نہیں ہے، کشمیریوں کو بھارتی تسلط سے آزاد کروانے کیلئے اقوام متحدہ کردار ادا کرے۔ کشمیریوں کی نئی نسل بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف […]
تحریر: آصف خورشید رانا موجودہ مدت اقتدار میں یہ نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے چوتھا خطاب تھا لیکن سب سے جامع، مدلل اور بلاشبہ بہترین۔ تین برسوں میں پہلی بار محسوس ہوا کہ وزارت خارجہ میں کوئی زیرک شخص بھی موجود ہے۔ کشمیر کے لیے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی تجویز اور […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کو ’’غیر مشروط مذاکرات‘‘ کی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مذاکرات کے علاوہ پاکستان اور بھارت کو درپیش مسائل کا اور کوئی حل نہیں‘‘۔ بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں، اُنھوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ’’امن […]
ایران (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات نیویارک میں ہوئی جہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف جو ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک میں موجود ہیں نے برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ برطانیہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم سے روکنے کے لیے […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نواز شریف بھارتی کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر دنیا بھر کی توجہ دلانا چاہتے ہیں۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف مختلف رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں اور اقوام […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم وزیراعظم نواز شریف صاحب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پر بھارت کو جو چار نکا تی ایجنڈا پیش کیا۔یہ ایک خوش آہن بات ہے۔ جنرل پرویز مشرف صاحب کے بعد نواز شریف صاحب دوسری مقتدر شخصیت ہیں۔ جنہوں نے بھارت کے ساتھ خاص کر […]
امریکہ (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ میں پاکستانی برادری سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا رہے گا۔ یہ بات انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کے روز امریکہ پہنچنے کے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) وزیر مال خیبر پختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ جاتی امراء نواز شریف کا گھر نہیں عوام کے اربوں روپے کے ٹیکس سے اس علاقے میں کام ہوئے پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کا مقصد حملہ نہیں بلکہ احتجاج ہے ۔ن لیگ بوکھلاہٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ، وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کریں گے ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم فوری رکوانے اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی برادری کو تعاون […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور سستی بجلی فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے ملاقات اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم کو جاری پن بجلی منصوبوں پر […]
تحریر : عماد ظفر مائنس ون کا فارمولا پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اول روز سے رائج ہے. غلام محمد بوگرا کے دور سے لیکر آج تک ایسٹیبلیشمنٹ نے اپنے ہی تراشے ہوئے بتوں کو گرانے کیلئے اسی فارمولے کا سہارا لیاِِ یہ فارمولا نہ تو فاطمہ جناح کو زیر کرنے پایا اور نہ ہی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منعقعدہ ایوارڈز تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی معیشت کا آئینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2013 میں جب حکومت سنبھالی تو دہشتگردی اور معاشی بحران کا سامنا تھا مگر اب حالات بدل چکے ہیں ، پاکستان اسٹاک ایکسچنج کا […]
چترال (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا ، سیاسی مخالفین کو پنجاب کے عوام بھی جواب دے رہے ہیں، اللہ انہیں ترقیاتی کام کرنے کی ہدایت دے۔ چترال میں خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیزی سے بدلتے حالات، اندرونی و بیرونی سازشوں اور سب سے بڑھ کر دہشت گردی کا چیلنج اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ نا صرف قومی سطح پر متحد رہا جائے بلکہ دفاعی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا جمہوریت میں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے صرف بجلی کا بحران ختم نہیں کر رہے ، سستی بجلی دینا بھی مقصد ہے ۔ صرف سڑکوں کا جال نہیں بچھا رہے ، عام آدمی کا معیار زندگی بھی بہتر کر رہے ہیں ، قربانیاں دے کر کراچی کا امن بحال کر دیا، عام آدمی […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین اگر ہم مشاہدہ کریں تو امریکہ اور بھارت سی پیک منصوبے کو ختم کروانے پر اربوں ڈالر صرف کر چکے ہیں۔ بیرونی طاقتوں نے بلوچستان کو اپنا نشانہ کیوں بنایا ہوا ہے۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کی مقامی سیاست میں کیا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ قارئین دو سال […]
سبی (نامہ نگار) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف جمعرات کو ایک روزہ دورے پر گوادر سے سبی کے علاقہ این ایل سی چیک پوسٹ گرانڈوڈھ میں پہنچے تورکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نواب چنگیز خان مری نے ان کا شایان شان استقبال کیا اس موقع پرگورنر بلوچستان محمد […]
سبی (جیوڈیسک) سبی کوہلو شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا بلوچستان کی خوشحالی ہماری منزل ہے ۔ سبی اور کوہلو کے درمیان خوشحالی کا راستہ کھل رہا ہے۔ صرف منزل کا خواب نہیں دیکھا راستے کا بھی خواب دیکھا ہے۔ وزیراعظم نے کہا انفراسٹرکچر کے بغیر کوئی منصوبہ […]
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کوٹکرائو کی پالیسی سے ہٹ کر اپنے اندر اتحاد یکجہتی پیدار کرکے ملکی بہتری اور مسلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادار کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ 70سال سے مسلہ کشمیر کا حل […]