لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ را کے ایجنٹ کی گرفتاری پر نواز شریف کی معنی خیز خاموشی حیران کن ہے، کہتے ہیں نواز شریف مودی کو ساڑھیاں بھیج رہے ہیں اور وہ خیر سگالی کے جواب میں را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں۔ لاہور میں […]
اسلام آباد : نیوانرولڈ حج گروپ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) کے جنرل سیکریٹری شاہد علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کا حج معاملات میں ذاتی دلچسپی لینا نیو انرولڈ ایج جی اوز اور پوری پاکستانی قوم کیلئے باعث اطمینان ہے، سستے حج پیکیج سے عام آدمی کو فریضہ حج کی […]
تحریر : رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزرا اکثر دعوی کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے کیا ملک میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ختم ہوگیا، مردم شماری کرانے کا معاملہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور فلڈ کمیشن کے حکام شریک ہوئے ۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران پاک امریکا […]
وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، اقتصادی شعبے میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف برسلز دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کسی ایک ملک یا قوم کا خطرہ نہیں، آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام ممالک کو مشترکہ طور پر لڑنا ہو گا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے برسلز دھماکوں کی شدید مذمت اور […]
تحریر: طارق حسین بٹ کون زیادہ طاقتور ہے جنرل پرویز مشرف کی دبئی روانگی اس سوال کا جواب دینے کیلئے کافی ہے۔ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کو جنرل پرویز مشرف نے ایک شب خون کے ذریعے میاں محمد نواز شریف کی حکومت کو بر طرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ یہ فوج کی […]
مشرف کو باہر جانے کی اجازت ملنے سے نواز شریف خوش ہیں، لگتا ہے حکومت نے جان چھڑانے کیلئے معاملہ عدالت پر ڈالا، حکومت پہلے ہی پرویز مشرف کے معاملے پر دباؤ میں تھی، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ۔
جلال پور پیر والا (جیوڈیسک) این اے ایک سو تریپن کے ضمنی معرکے کیلئے مسلم لیگ (ن) نے جلال پور پیر والا میں میدان سجایا۔ اپنے خطاب میں (ن) لیگی رہنما مخالفین پر خوب گرجے۔ کہتے ہیں کہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر لوگوں کی عزتیں اچھالی گئیں۔ دھاندلی کے الزامات جھوٹ، نواز شریف کا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جا رہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا، پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے […]
لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، وزیراعظم کی فضل الرحمان کو ملاقات کیلئے رائیونڈ آنے کی دعوت، ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کو حقوق نسواں بل پر اعتماد میں لیں گے۔
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) پاکستان نے اس عزم کا اِس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اگر سعودی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان اس کے ساتھ کھڑا ہو گا۔وزیراعظم نواز شریف کی کاوشوں سے ایران سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری آنے لگی ہے۔ عالمی مبصرین نے ایران سعودی تنازعے کے […]
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات، پاکستانی سیکیورٹی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، دھرم شالا میں قومی کرکٹ ٹیم کو مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے، رپورٹ۔
وزیراعظم نواز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کرینگے، وزیراعظم سعودی شاہ فرمانروا کی خصوصی دعوت پر دورہ کرینگے، وزیراعظم سعودی عرب میں نارتھ تھنڈر مشقوں کا مشاہدہ کرینگے، دفتر خارجہ۔
وزیراعظم نواز شریف کی شبقدر دھماکے کی مذمت، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قوم دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیراعظم۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ ضرب عضب میں نہایت اہم کردار ادا کر رہی ہے، مضبوط مسلح افواج کے ذریعے دہشتگردی سمیت دیگر چیلنجز کا سامنا کیا جا سکتا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اسلام آباد میں ملاقات کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نےخواتین کی خود مختاری سے متعلق پالیسی بنانے کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے جو 5 مارچ تک اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔ خواتین کی خود مختاری سے متعلق پالیسی کی تشکیل کے لئے بنائی گئی کمیٹی وزیر اعظم کے معاون خصوصی خواجہ ظہیراحمد، اشتر اوصاف، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی حیثیت سے اسلام آباد خصوصی توجہ کا متقاضی ہے۔ شہر کی ترقی کیلئے مقامی حکومت سے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔ اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم نواز شریف سے کی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں اٹھارہ سال بعد بھی مردم شماری نہ ہو سکی، حکومت نے مارچ میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ موخر کردیا ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ پاک فوج کے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کے باعث کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں، ایسے اقدامات کی روک تھام کیلئے ضروری قانون سازی کر رہے ہیں، کہتے ہیں خواتین کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی شرمین عبید چنائے ملک کا فخر ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیر اعظم ہائوس میں شرمین عبید چنائے کی فلم ”اے گرل ان دا ریور، دی پرائس آف فار گیو نیس” کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں جرم ہے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے ہر ممکن […]