وزیراعظم قومی ترقی کیلئے مقامی خود مختاری نافذ کریں ‘ ایم آر پی نواز شریف کے عزم کی کامیابی ایم آر پی فارمولے پر عملدرآمد سے مشروط ہے‘ امیر پٹی ایم آر پی کا پیش کردہ فارمولہ قابل عمل‘ قومی ترقی و خوشحالی اور استحکام پاکستان کا ضامن ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سے بیماری […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی صحت پروگرام کا آزاد کشمیر میں افتتاح کرتے ہوئے مستحقین میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کئے۔ وزیر اعظم نے غریب عوام کو مفت علاج فراہم کرنے کا عزم ایک مرتبہ پھر دہرایا۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی میں روشنیوں کی واپسی اور بجلی کے کارخانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے گورنر مقرر کیے جانے والے اقبال ظفر جھگڑا کا شمار مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے جنہیں وزیر اعظم نواز شریف کا خصوصی اعتماد حاصل ہے۔ اقبال ظفر جھگڑا مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل کے فارئض بھی انجام دے چکے ہیں۔ میاں نواز شریف کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر عبد الرؤف ابراہیمی نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کی مشترکہ دشمن ہے، افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں۔ افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغان پارلیمانی وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے اور افغان سپیکر عبدالرئوف ابراہیمی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے نے […]
تحریر: سکندر شاہین نیب کی حکومت مخالف کاروایوں اور نواز شریف کے نیب کے خلاف بیانات سے جہاں حکومت مخالف پارٹیاں غصے اور خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔وہاں آج کل ہمارے الیکٹرونک میڈیا کے اینکر پرسن کی بھی چاندی ہے۔ہر آدمی اپنی دکان مختلف چینلز پر کھول کے بیٹھا ہے۔کوی 7 بجے کوی 8 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اوراستحکام کے لئے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں لندن اسکول آف اکنامکس کے ڈائرکٹر کریگ کالہون نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر کریگ کالہون […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب نے بالآخر ” کھڑاک” کر ہی دیا۔ اپنی جلاوطنی سے لے کر اب تک تو وہ ”ٹھنڈے ٹھار” ہی نظر آتے رہے اور ہم بھی اس نواز شریف کو تقریبا تقریبا بھول ہی چکے تھے جو بینظیر بھٹو کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جانا […]
لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں وزیر اعظم نواز شریف کے نیب کے حوالے سے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ احتساب کے قانون میں موجود خامیوں کو دور کرنے کی ضرور ت ہے، نواز شریف کا بیان محض دھوکہ ہے۔ نیب، ایف آئی اے اور دیگر وفاقی ادارے صرف ایک صوبے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) وزیراعظم میاں نواز شریف نے دہشت گردی کو پھندا ڈال دیا ہے۔ مہنگائی میں کافی حد تک کمی آگئی ہے اسی طرح لوڈ شیڈنگ بھی کم ہو گیا ہے۔ اور بہت جلد اس کاخاتمہ کیا جائیگا آج بھی بعض قوتیں پاکستان اور میاں نواز شریف کے خلاف سازشیں کر رہی ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم سمجھ گئی ہے کہ شیر کی دم پر پاؤں آ گیا ہے، اب رانا ثناء اللہ صدقے کے طور پر بھی قبول نہیں ہیں، کہتے ہیں آئندہ دو ہفتوں میں پتہ چل جائے گا کہ نواز شریف اور آصف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب سے متعلق وزیراعظم کا بیان مخالفین حیران۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں احتساب بیورو نواز شریف کی اپنی نگرانی میں کام کر رہا ہے۔ چیئرمین بھی مرضی کا لگایا گیا تھا لگتا ہے اب ان کو نیب کا ہاتھ اپنی جانب بڑھتا نظر آرہا ہے۔ پیپلز پارٹی کے […]
بہاولپور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بہاولپور میں جیتنے والے ن لیگ کے نو منتخب نمائندوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی عزت کو اچھالنا،ناجائز کیسز پرپکڑنا، کام نہ کرنے دینا درست نہیں، نیب والے مقدمات کے غلط یا صحیح ہونے کی تمیز […]
بہاولپور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جتنے کارکن مضبوط ہوں گے پارٹی اتنی ہی زیادہ مضبوط ہو گی، نومنتخب بلدیاتی امیدواروں سے بہت امیدیں ہیں، بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے بہت خوش ہوا ہوں۔ بہاولپور میں بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کے بعد پارٹی […]
بہاولپور : ساتھیوں کی کامیابی پر خوش ہوں، وزیراعظم کا سیکیورٹی اہلکاروں کو کارکنوں کے سامنے سے ہٹنے کا حکم، ماضی کی حکومتیں توجہ دیتیں تو ایسی صورتحال پیدا نہ ہوتی، وزیراعظم۔
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) قائد تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف خاندان کا مقصد سیاست اقتدار میں آکر ذاتی بزنس ہے اگر اس بزنس میں پاکستان کا فائدہ ہوجائے تو ہوجائے ورنہ نواز شریف کو عام آدمی اور ملک سے کچھ غرض نہیں (ن) لیگ اور پاکستان تحریک انصاف میں […]
قطر سے ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ تاریخی ہے، وزیراعظم نواز شریف، پاکستان کمیونٹی کا خیال رکھنے پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا، میری خواہش ہے پاکستانی ملک کا نام اور بلند کریں، ایل این جی معاہدے سے پاکستان میں سستی بجلی آئے گی، قطر سے پاکستان کے تعلقات کو اور مضبوط […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اگر یہ کہاجائے توبیجانہ ہوگاکہ میرے دیس پاکستان میں جمہوراور جمہوریت کے جتنے بھی دریچے جہاں کہیں سے بھی کھلتے ہیںاِن کے تمام ظاہروباطن ثمرات صرف حکمرانو، سیاستدانوں اور اِن کے خاندانوں اور اِن کے اردگرد منڈلاتے چمچہ گیری کرتے اور خوشامدمیں دامن بچھاتے اور اِن کے آگے […]
دوحہ (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے اہم سرکاری دورہ پر اپنے وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔ شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی نے قطر کا دورہ کرنے پر وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں […]
قطر (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ دیوان امیری میں استقبالیہ تقریب میں وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دورے میں ایل این جی معاہدے پر دستخط ہونگے۔ جے ایف تھنڈر بھی قطر کی فضاؤں میں مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف […]