مری (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈھائی سال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیں گے۔ مری میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نوز شریف نے کہا کہ جو وعدے کیے ہیں وہ اگلے 2 سال میں پورے کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے ڈھائی سال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے بھارت کے ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تحریر : میر افسر امان بڑی خوشی کی بات ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان اچانک جاتی امرا نواز شریف کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ سیکر ٹری وزارت خارجہ اعزاز احمد صاحب کے مطابق وزیر اعظم بھارت مودی نے ساڑھے گیارہ بجے نواز شریف صاحب کو فون کیا کہ وہ […]
ہم 5 سال کیلئے آتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آتا اور وقت گزر جاتا ہے، وزیر اعظم۔ اب ہمیں کچھ کچھ سمجھ آنا شروع ہو گیا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں، کامیابی حاصل ہو رہی ہے، آج کا کراچی 7 سال پہلے والے کراچی سے کافی بہتر ہے، قیام […]
تحریر : پیرس عاصم ایاز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لاہور کے مختصر دورے نے فروری 1999 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی بس پر لاہور آمد کی یاد تازہ کر دی ہے۔پندرہ سال بعد جب بھارتی جنتا پارٹی ایک بار پھر اقتدار میں آئی اور پاکستان میں بھی نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رینجرز تعیناتی حوالے سے وفاق اور سائیں سرکار میں جاری سرد جنگ کے بعد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ پورٹ قاسم پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے سمیت پورٹ پر لگائے گئے پاور پرجیکٹس کا بھی جائزہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم کا دورہ مختصر تھا لیکن اثرات دیرپا ثابت ہوئے۔ پاکستان سے روانگی کے بعد ٹویٹ کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے جذبہ خیر سگالی سے بہت متاثر ہوئے ہیں، جس طرح لاہور میں خوش آمدید کہا گیا، نہیں بھولے گا۔ اسی طرح میاں صاحب کا رخصت کرنے لئے ایئر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج پاکستان کے مختصر دورے پر لاہور پہنچ رہے ہیں ۔ اس حوالے سے بھارتی وزیر اعظم نے سماججی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ آج لاہور کا دورہ کریں گے جہاں مختصر قیام کے دوران وہ اپنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا تقاضا ہے کہ […]
تحریر : سید انور محمود نواز شریف کی کابینہ میں یا تو اُنکے رشتہ دار ہیں یا پھر وہ لوگ جنکو ہر حال میں وزیراعظم کو خوش رکھنا ہوتا ہے۔ سابق وزیر ماحولیات سینیٹر مشاہد اللہ خان جو ماحول بگاڑنے کے ماہر ہیں، نواز شریف کے چہیتوں میں سے ایک ہیں، آپ میڈیا پر ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں اڑھائی برس میں ملک کو درست سمت میں گامزن کر دیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ نواز کے منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صرف اڑھائی […]
لاہور (جیوڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے بلدیاتی اداروں کو موثر بنانے اور بلدیاتی قیادت کو با اختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں بلدیاتی ارکان کو اعتماد میں لینے اور بلدیاتی محاذ پر اپنی حکمت عملی کے تعین کیلئے 22 دسمبر کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ملک بھر سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ پروگرام کو حتمی شکل دینے کیلئے پیشرفت پر بھی بریفنگ ہوئی۔ اجلاس میں مریم نواز، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ اور مصدق ملک بھی شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے ہیلتھ انشورنس پروگرام کیلئے آگاہی مہم شروع […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نےآرمی پبلک اسکول پشاور کو یونیورسٹی اور 16 دسمبر کو ’قومی عزم تعلیم‘ کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے ایک برس مکمل ہونے پر آرمی پبلک اسکول پشاور میں منعقدمرکزی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پشاور کے سانحے نے پوری […]
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 10 دسمبر 2015 کو پاکستان کے شہر اسلام آباد میں چوتھی ہرٹ ایشیا کانفرنس کا ایعقاد عمل میں آیااس کانفرنس میں افغانستان کے صدر اشرف غنی اور ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج کے علاوہ دیگر مہمانوں نے پاکستان تشریف لاکر شرکت کی۔ اس کانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم […]
چین (جیوڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے چودہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں ریاستی خود مختاری اور اندرونی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں ، دہشتگردی سنجیدہ مسئلہ ہے ،انتہا پسندی کی سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا تاہم تعاون کے ذریعے امن کو فروغ دیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، احسن اقبال ، طارق فاطمی بھی چین گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا چودہواں اجلاس چین کے شہر چنگ ژو میں ہو رہا ہے جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے ترکمانستان میں بھارتی نائب صدر حامد انصاری کی مختصر ملاقات بھی ہوئی، دونوں رہنماؤں نے جامع مذاکرات کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس سے قبل ترکمانستان میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا گیا، تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز […]
اشک آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، علاقائی رابطوں کی پالیسی کو مضبوط بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اشک آباد میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں […]