تحریر: میر افر امان نواز شریف اور مودی کی پیرس میں ملاقات کے بعد عالمی طاقتوں کی مداخلت پر اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے انعقاد کے بعد بھارت کی سشماسوراج صاحبہ اور پاکستان کے سرتاج عزیز صاحب میں ملاقات ہوئی۔نواز حکومت کی یہ تو کامیابی ہے کہ دنیا کے لیڈروں کو اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پرتاپی گیس منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شریک ہونے کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر کی دعوت پر معاون خصوصی طارق فاطمی اوروزیرمملکت پٹرولیم جام کمال کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے۔ ترکمانستان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات، سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]
تحریر: پروفیسر مظہر اذہان وقلوب میں محرومیوں کے بھڑکتے الاؤ، برگ خزاں کے زرد چہروں پر مایوسیوں کے سیاہ ناگ پھَن پھیلائے ہوئے، امید صبح کے آثارناپید ،دعاکے لیے اٹھتے ہاتھوں پر رعشہ طاری اور مایوسیوں کے بحرِ بیکراں میں غوطے کھتی قوم کایہ عالم کہ نہ مستجاب اتنی دعائیں ہوئیں کہ پھر میرا یقیں […]
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، ملاقات میں دونوں رہنمائوں کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال، وزیراعظم نواز شریف سے بھارت وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات کچھ دیر بعد۔
خطے میں امن کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے، افغانستان غیر مستحکم ہوا تو ایشیا غیر مستحکم ہوگا، علامہ اقبال نے خطے کی ترقی کا خواب دیکھا تھا، وزیراعظم نواز شریف۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سمیت خطے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن 27 ماہ سے جاری ہے، آپریشن کو اس حوالے سے بھی جانچنا ہو گا کہ کون کون سے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکے۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانےسے روکنا ہوگا۔ کراچی میں امن و […]
گلیانہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما زاہد مصطفی اعوان نے ایک بیان میں کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی میاں نواز شریف کی کامیابی ہے۔ پی ٹی آئی سمیت دوسری سیاسی جماعتوں کے شکست فاش ہو ئی ہے ۔انھوں نے کہا کہ میرے قائد میاں محمد نواز […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی شرکت کا بھی قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کھٹمنڈو کے ہوٹل میں ملے، ایک گھنٹہ گپ شپ کی لیکن کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی۔ میڈیا اور عوام کی پہنچ سے دور ہونے والی اس ملاقات کا اہتمام۔ بھارت میں سٹیل کا کاروبار کرنے والے معروف بھارتی تاجر سجن جندال کی جانب سے […]
تحریر: علی عمران شاہین دولت مشترکہ کے ممالک کی کانفرنس کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم جناب نواز شریف نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات میں حیران کن بیان دے ڈالا۔ نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ برطانیہ ہمارا بہترین اتحادی اور […]
پشاور (یاسر رفیق) پشاور کے نشترہال میں کلین اینڈ گرین پشاورکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی طاقت ملک کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم نواز شریف کا پتہ نہیں کہ 2018 تک کہیں اپنے پاؤں پر کلہاڑی نہ مار دیں اور پتہ نہیں حکومت مدت پوری […]
پیرس (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تباہ کاریوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے، ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا ایک عالمی چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پیرس میں عالمی […]
پیرس (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کا اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہنا ہے کہ چھوٹی سی ملاقات میں تمام باتیں نہیں ہو سکتیں تاہم بھارتی وزیراعظم سے ملاقات اچھے انداز میں ہوئی۔ پاک بھارت بات چیت آگے بڑھنے کی بہت امید ہے۔ میں اور مودی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک جماعت کے ہاتھ باندھ رہا ہے اور دیگر کو سب آزادی ہے تاہم اس پر عوام کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آئے گا۔ اسلام آباد میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]
پیرس (جیوڈیسک) وزریراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان پیرس میں غیررسمی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کے لئے پیرس میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان غیررسمی ملاقات ہوئی اور ایک صوفے پر […]
تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور میاں محمد شریف (مرحوم) جن کا ایک بیٹا میاں محمد نواز شریف اس وقت وزیراعظم پاکستان اور دوسر بیٹا میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب ہے اپنی اہلیہ کے ساتھ اکثر رات کے دو بجے داتا دربار میں حاضری کے لیے آتے وہاں موجود راقم کے مرشِد سید عرفان […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوام متحدہ کی طر ف سے ہونے والی 21 ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس 30 نومبر سے 11 دسمبر تک جاری رہے گی۔ 195 ممالک کے سربراہان کی شرکت متوقع،وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف بھی شرکت کریں گے ۔تفصیل کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس […]
عمران خان: پی ٹی آئی کے کپتان عمران خان کی ایک بار پھر نواز شریف پر تنقید، ماڈل ٹاون کا قتل عام بھی اس کی مثال ہے عمران خان کا ٹوئٹ، بلدیاتی الیکشن میں پولیس کا بے دریغ سیاسی استمعال کیا جارہا ہے۔