اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ٹیلی فون کیا اور شدید زلزلے سے ہونے والے مالی و جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی پیش کش کی۔ وزیراعظم […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے امریکا سے وطن واپس آتے لندن میں قیام ایک دن بڑھا دیا، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف دورہ امریکا سے نجی دورے پر لندن رکے تھے۔ یہاں سے انہوں نے پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آل پارٹیز کانفرنس کے اعلان پر عملدرآمد کیا جائے اور اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ سے لوگوں شکوک وشبہات بھی ہیں۔ اگر حکومت پیچھے ہٹی تو ڈرہ ے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ کیا۔ ایشٹن کارٹر نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کو بھی سراہا۔ امریکی وزیردفاع نے وزیراعظم کا پیٹاگون میں استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات میں علاقائی امن و سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور جان لیجئے کہ اگر آپریشن ضرب عضب کے ہاتھ پنجاب تک نہیں پہنچتے تو اس سے قومی یک جہتی کو نا قابل تلافی نقصان پہنچے گا اور قوم آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی باتوں کو سچ ماننا شروع کر دے گی کہ یہ آپریشن ایک خاص طبقے پارٹی […]
وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات، وزیراعظم نے کراچی ، فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت سے اگاہ کیا، ضرب عضب کی کامیابی وزیراعظم نواز شریف کی امن قائم کرنے کی پالیسی کا ثبوت ہے، جان کیری، امریکہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھے گا، جان کیری، پاکستان کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف چار روزہ دورے پر آج امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کرینگے ،کل ان کی ملاقات امریکی صدربارک اوباما سے ہوگی ۔ امریکا پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں نوازشریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے لیکن بدقسمتی سے بھارتی رویہ حوصلہ شکن ہے،نئی دلی تعلقات […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم میاں نواز شریف دورہ امریکہ پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے میاں نواز شریف کے دورہ فرانس کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن۔چیئرمین چوہدری شاہین اختر ۔صدر فرانس چوہدری ریاض پا […]
تحریر: علی عمران شاہین اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نے مسئلہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ مسائل کے حوالے سے جو 4نکات پیش کئے، دنیا نے نہ چاہتے ہوئے بھی ان کی پذیرائی کی۔ بھارت پاکستانی وزیراعظم کے اس مؤقف اور مہم سے جس قدر بوکھلایا، اس […]
تحریر: سید انور محمود تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد نواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف دو کام بہت اہم سمجھ کربہت ہی شوق سے کررہے ہیں، پہلا کام جگہ جگہ میٹرو شروع کرنا اور دوسرا کام یہ ہے کہ ہر تھوڑے دن کے بعد کسی نہ کسی پاور پراجیکٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف چار روزہ دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہ وگئے، امریکی صدر اوباما سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال، بھارتی اشتعال انگیزی پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم نواز شریف آج امریکہ کے چار روزہ دورے کیلئے روانہ ہوگئے ، خاتون اول کلثوم نواز اور وزیراعظم کی صاحبزادی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ سے پہلے امریکی ایوان نمائندگان میں ایک قرار داد پیش کی گئی ہے جس میں جمہوریت کی مضبوطی اور دوسرے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔ قرار داد سینئر رکن کانگریس شیلا جیکسن لی کی طرف سے پیش کی گئی، […]
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی وزیراعظم نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف، وزیراعظم کے علاوہ اہم شخصیات را کے نشانے پر ہیں ، مراسلہ، وزیراعظم سمیت ان شخصیات کی سیکورٹی فوری ہائی الرٹ کر دی گئی، محکمہ داخلہ کی ہدایت۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ مذاکرات افغانستان میں امن کا واحد حل ہے۔ طالبان کو مذاکرات کے لئے قائل کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف سے بات ہو گی۔ امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں پر دباؤ آنے کے بعد وہ افغانستان […]
تحریر: سید انور محمود نواز شریف کی حکومت میں اقتدار یا تو اُن کے خاندان میں بٹا ہوا ہے یا صرف چند قریبی دوستوں میں، اتفاق سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پاس کوئی بھی معاشی ماہر موجود نہیں ہے اور نہ ہی یہ جماعتیں اس کی ضرورت محسوس کرتی ہیں۔ ان کا […]
ہمارا مقصد صرف بجلی قلت ختم کرنا نہیں بلکہ اسے سستا کرنا بھی ہے، نواز شریف، لوڈشیڈنگ بارہ گھنٹے سے کم ہو کر چھ گھنٹے پر آ گئی ہے، گل پور پن بجلی منصوبے پر 33 فیصد کام پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے، اگر ہم سستی بجلی فراہم نہ کر سکے تو میں سمجھتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ بیان کے مطابق نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کردیا ہے۔ […]
تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ این اے ایک سو بائیس میں میاں نواز شریف کے کارکن کی فتح ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں عوام کا فیصلہ آج بھی برقرار رہا۔ عوام نے ایک بار […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تعلیم اور صحت کے ساتھ ذرائع آمد و رفت پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے اس لئے تنقید کرنے والوں کوکہنا چاہتا ہوں کہ سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ وزیراعظم نواز شریف کا میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) 1180 میگاواٹ بھکھی پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا اب تک پاکستان میں الٹی گنگا بہتی رہی ہے اور آج اس گنگا کو سیدھا کرنے کے لیے ہم نے بڑی محنت سے کام کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج قارئین حضرات ..!! میرایہ کالم پڑھنے سے پہلے میری یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ ” سیاست میں کبھی بھی کوئی سیاستدان اور کوئی دن کوئی ہفتہ اور کوئی جملہ اور جملوں پر مشتمل سیاسی تقاریر اور اِسی طرح کسی بھی سیاست دان کی جماعت کے سیاسی […]