تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی حضرت محمد نے فرمایا جو شخص مزدور ،ملازم پر ظلم کرے گا اللہ اس کے ہر نیک عمل کو ضائع کر دے گا ۔اور اس ظالم شخص پر جہنم واجب کر دے گا ]امالی صدوق ص ٣٣٨[ میاں محمد نواز شریف آپنے اپنے اقتدار کے دوسرے دور میں مورخہ 13 […]
اسکردو (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سیاحت کو ٹھیک کر دیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ہے اور اگلے 5 برس میں اس خطے کی تقدیر اللہ کی مدد سے بدل دیں گے۔ اسکردو کے علاقے گانجھے میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]
وزیراعلی کا نواز شریف ہسپتال لیہ میں عملے اور مشینری کا نہ ہونے پر اظہار برہمی، پنجاب میں اس طرح معاملات نہیں چلیں گے، جس نے پنجاب میں رہنا ہے اس کام کرنا ہو گا، کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود اسپتال میں عملہ اور مشینری غائب ہے، شہباز شریف۔
وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں وفاقی وزرا اور اہم پارٹی رہنمائوں کی شرکت، ملکی صورتحال اور آج شروع ہونے والے قومی اجلاس کے امور پر مشاورت، انکوایری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد حکومتی حکمت عملی پر غور، ذرائع۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ہمارے موقف ہی کی نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ کی بھی توثیق ہے جس کے بعد اب الزامات اور بہتان تراشی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے۔ عام انتخابات میں مبینہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹر ڈیان فائن اسٹائن نے کہا کہ داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے خلاف پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے تعاون جاری رکھا جائیگا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا آنے کی دعوت دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا کا سرکاری دورے کی دعوت دی ہے جس میں پاکستان کے پڑوسی ممالک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں انتخابی دھاندلی سے متعلق سامنے آنے والی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ جوڈیشل کمیشن کی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی جس پرقانونی ماہرین سے مشاورت […]
نئی دلی (جیوڈیسک) ایک طرف تو بھارت کی جانب سے کنڑول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف وزری کی جارہی ہے تو دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو عید پر آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر کے خلاف میری مرضی سے نیب مقدمات نہیں بنائے گئے، میں کوئی چیئرمین نیب نہیں تھا کہ مقدمات بناتا، آصف زرداری پر مجھ سے پہلے 11 مقدمات قائم تھے، […]
لاہور: میاں نواز شریف نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا امن دشمنوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی ان خیالات کااظہارمسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمدنے تاجروںکے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کراچی میں اپریشن کسی سیاسی پارٹی کے خلاف نہیں […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری ہم جو ٹھہرے بزدل اور آپ کے خون کو بیچنے میں پیش پیش۔ گرچہ ہم میں سے بہت سے سیالکوٹ گجرانوالہ لاہور راولپنڈی لالہ موسی آپ ہی کے نگر سے آئے۔ وہ لوگ جو کشمیری راجہ کے مظالم کی وجہ سے در بدر ہوئے جنہیں یہ احساس تھا کہ ان کے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج مروہ شکیل کی پوسٹ تھی کہ ابو کو ہم سے جدا ہوئے چھ سال بیت گئے ہیں۔جی ہاں چھ سال۔ میں ان دنوں حفرالباطن سعودی عرب میں تھا۔رمضان المبارک میں قاری شکیل شدید علیل ہوئے اور انتہائی درجے کی ذیابیطس کا شکار پرانے مسلم لیگی قاری شکیل ہم سب […]
مدینہ منورہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نواسی ماہ نور صفدر کا نکاح صنعت کار چوہدری منیر کے صاحبزادے کے ساتھ مسجد نبوی میں ہوگیا۔ مریم نواز کی صاحبزادی اور وزیراعظم نوازشریف کی نواسی ماہ نور صفدر کا نکاح مسجد نبوی میں ہوا جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) معروف امریکی سماجی رہنما جیسی جیکسن نے وزیراعظم نواز شریف کے نام خط میں پرویز مشرف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کی اپیل ہے۔ انھوں نے درخواست کی کہ سابق صدر کو علاج کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے کیونکہ طبی رپورٹوں کے مطابق انھیں بیرون ملک علاج کی فوری […]
تحریر: ممتاز اعوان پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات میں کشمیر کا مسئلہ گول کر گئے، مشترکہ اعلامیہ میں68 سال پرانے مسئلے کا ذکر تک نہیں، دونوں وزرائے اعظم میں سرحد عبور کرنے والوں کی پندرہ دن میں رہائی، دہشتگردی کے خاتمے میں تعاون ، ممبئی کیس آگے بڑھانے اور سرحدی فوجی حکام کی میٹنگز پر […]
کراچی : امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ اوفا ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے پاکستان کے موقف کو درست انداز میں پیش نہ کرکے قوم کو مایوس کر دیا۔ نریندر مودی کی دعوت پر ملاقات کا اہتمام تو کیا گیا لیکن […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے صاحبزادے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے سابق سعودی وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ […]
جدہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اپنے دورہ ناروے اور روس کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہرجدہ پہنچے جہاں پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے کئی دنوں اور ماہ و سال سے بھارت کی جانب سے پاکستان پر سخت جملوں، دھمکیوں اور گیدڑ بھبکیوں کی جو سردجنگ جاری ہے اَب اُمیدکی جاسکتی ہے کہ روس کے شہراوفامیں پاک بھارت وزرائے اعظم نوازشریف اور نریندرمودی کی ہونے والی ملاقات کے بعد بھارت کی جانب سے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری کشمیریوں میں کمال کی خوبی ہے کہ یہ اپنے قبیلے کے پالن ہار ہوتے ہیں آپ میری اس بات کو برا نہ مانئے گا ہمارے وزیر اعظم میاں نواز شریف میں یہ خصلت بدرجہء اتم پائی جاتی ہے۔ ایک بار جدہ کے سرور پیلیس میں ایک بٹ محترمہ کلثوم صاحبہ […]
اوفا (جیوڈیسک) روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ صدر ممنون حسین کے دورہ چین […]