خطے میں بھارتی بالادستی کے عزائم آشکار ہو گئے، وزیراعظم نواز شریف

خطے میں بھارتی بالادستی کے عزائم آشکار ہو گئے، وزیراعظم نواز شریف

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ مستونگ میں ملکی اور غیر ملکی عناصر ملوث ہو سکتے ہیں جب کہ دشمن گھناؤنی کارروائیوں سے قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارتی مخالفت سے ان کے عزائم کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ سانحہ مستونگ پر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

.....................................................

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شرکت کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ سانحہ مستونگ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے 16-2015 کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

وزیراعظم نواز شریف نے 16-2015 کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد مالی بجٹ 16-2015 کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہوا جس میں خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے گورنرز سمیت، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزرائے خزانہ سمیت وفاقی […]

.....................................................

پاکستان مخالف کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

پاکستان مخالف کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزيراعظم محمد نواز شريف نے دہشت گردی اور شدت پسندی كو بڑے چيلنج قرار ديتے ہوئے دشمنوں كے مذموم عزائم كو ناكام بنا كر پاكستان كو محفوظ اور خوشحال بنا نے كے عزم كا اعادہ كيا ہے اوركہا كہ پاكستان مخالف كسی بھی قسم كی سرگرميوں كو روكنے كيلئے تمام ممكنہ اقدامات […]

.....................................................

ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ نواز شریف نہیں پاک فوج نے کیا تھا

ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ نواز شریف نہیں پاک فوج نے کیا تھا

پنجاب: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ نواز شریف نہیں پاک فوج نے کیا تھا۔ پاکستان کے ایٹم بم کے حقیقی معمار ذوالفقار علی بھٹو اور غلام اسحاق خان ہیں۔ پنجاب پولیس مسلم لیگ ن کا عسکری ونگ بن چکی ہے۔ تھانہ کلچر تبدیل […]

.....................................................

پاک چین اقتصادی راہداری کو شفاف بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

پاک چین اقتصادی راہداری کو شفاف بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو شفاف بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پر اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں […]

.....................................................

”28مئی ”پاکستان کا نیا جنم

”28مئی ”پاکستان کا نیا جنم

تحریر : عقیل خان آف جمبر مسلم لیگ اس پارٹی کانام ہے جس نے قائداعظم کی قیادت میں انتھک کوششوں سے پاکستان کوبنایا اور مسلم لیگ ہی کے دور میں میاں نواز شریف کے دوٹوک فیصلے پر ایٹمی دھماکے کیے گئے ۔ پاکستان بننے سے لیکر آج تک پاکستان کے دشمنوں کی نظریں پاکستان کو […]

.....................................................

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے اور اب دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملکی مفاد […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان تمام گلے شکوے دور اور ناراضگیاں ختم ہو گئی ہیں جس کے بعد چوہدری نثار نے حکومتی اجلاسوں میں ایک بار پھر بھرپور طریقے سے شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں طویل ملاقات کی جس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ واقعے کا نوٹس لے لیا، واقعے کی رپورٹ طلب کر لی، متعلقہ حکام کو فوری تحقیقات کی ہدایت، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی جائے گی، وزیراعظم کی ہدایت۔

.....................................................

بے گھروں کو مکان کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے، نواز شریف

بے گھروں کو مکان کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کم آمدنی والے خاندانوں کیلیے سستے رہائشی یونٹس کی تعمیر پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ چیئرمین ہانس ویلمسن کی قیادت میں ایس پی ٹیک (پی وی ٹی) لمیٹڈ کے ایک وفد نے ہفتے کو وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع […]

.....................................................

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت پر ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے ایس پی ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو کم […]

.....................................................

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، نواز شریف

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، نواز شریف

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، ترقیاں میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہئیں، تیسرے درجے کے سفارشی کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

یہ تو سو فیصد ٹھیک ہے

یہ تو سو فیصد ٹھیک ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کیا ابھی قوم موجودہ حکومت اور پی ٹی آئی کے قول و فعل میں تضادات سے متعلق کسی مخمصے میں مبتلا رہے گی …؟؟یا ایک ایک مٹھی بریانی اور میٹھے چاول کھا کر اور ٹھنڈی ٹھنڈی لسی کا ایک گلاس پی کر ن لیگ کے نواز شریف، ماضی کی […]

.....................................................

حکومت کو کمزور کرنے والوں کے عزائم ناکام ہو گئے: وزیراعظم

حکومت کو کمزور کرنے والوں کے عزائم ناکام ہو گئے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کا چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرضہ سکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب اقتدار سنبھالا تو مہنگائی بڑھ رہی تھی، ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا اور کا گراف نیچے آ رہا تھا۔ مسائل کے حل کی کوششوں کا آغاز کیا ہی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ کراچی میں پیش آنے والا اندوہناک سانحہ بھی دونوں شخصیات کو قریب لانے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سانحہ کراچی پر بلائے گئے اہم جلاس میں […]

.....................................................

کراچی واقعہ ملکی وقار پر حملہ، معاشی ترقی دشمنوں کو پسند نہیں: وزیراعظم نواز شریف

کراچی واقعہ ملکی وقار پر حملہ، معاشی ترقی دشمنوں کو پسند نہیں: وزیراعظم نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف اہم دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ صفورا چورنگی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسماعیلی کمیونٹی کو نشانہ بنانے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کی رپورٹ طلب کر لی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے غم و […]

.....................................................

دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں

دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں

دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں، افغانستان کے دشمن کبھی پاکستان کے دوست نہیں ہو سکتے، جہاں کہیں خفیہ پناہ گاہیں ہونگی انہیں ختم کیا جائے گا، افغانستان آنا ایسا ہی ہے جیسے اپنے گھر آنا ، نواز شریف۔ Nawaz Sharif

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل پہنچ گئے

کابل : وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ صلاح الدین اور وزیر خزانہ نے استقبال کیا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، آرمی چیف، وزیر خزانہ، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز شریک، ذرائع۔

.....................................................