وزیراعظم نواز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم کو ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم کو ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم کو ٹیلی فون، وزیر اعظم کا نلتر حادثے میں ملائیشیا کے سفیر کی اہلیہ کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار۔

.....................................................

وزیراعظم کی 3 وفاقی وزراء کو سفیروں کی میتیوں کیساتھ جانے کی ہدایت

وزیراعظم کی 3 وفاقی وزراء کو سفیروں کی میتیوں کیساتھ جانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق تیں وفاقی وزراء پاکستان سے قریبی تعلق کی بنا پر سفیروں اور بیگمات کی میتوں کے ساتھ جائیں۔ عبدالقادر بلوچ ناروے، احسن اقبال ملائیشیا اور انڈونیشیا ، خرم دستگیر خان فلپائن جائینگے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء متعلقہ ملکوں میں حکومت اور عوام […]

.....................................................

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخاب کے بعد 48 گھنٹے تک کوئی سیاسی بیان جاری نہیں کیا جا سکتا لیکن وزیراعظم نواز شریف نے انتخاب کی رات ہی تقریر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز ریٹرنگ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب تعینات کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب تعینات کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب تعینات کر دیا۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف 26 برس قبل دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے ہائی کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت […]

.....................................................

نواز شریف حکومت جب بھی اقتدار میں آئی عوامی مسائل میں کمی آئی، چوہدری جعفر اقبال

نواز شریف حکومت جب بھی اقتدار میں آئی عوامی مسائل میں کمی آئی، چوہدری جعفر اقبال

ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے موضع ساہنوال کلاں میں معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دولت، تعلق واسطہ پراپرٹی یا ملیں نہیں بلکہ ہمارا آپ کا عزت کا رشتہ ہے، جس قوم کے سکول ویران ہوں وہ قبرستان ہیں، نواز شریف حکومت جب بھی اقتدار میں آئی عوامی […]

.....................................................

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]

.....................................................

قومی مفادات سے متعلق معاملات پر کچھ کہنے سے قبل سوچنا سمجھنا چاہئے، وزیر اعظم

قومی مفادات سے متعلق معاملات پر کچھ کہنے سے قبل سوچنا سمجھنا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی مفادات سے متعلق معاملات نہایت حساس ہیں اس لئے ان معاملات پر کچھ کہنے سے قبل سوچنا اور سمجھنا چاہئے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ الطاف […]

.....................................................

جناب میاں محمد نواز شریف اور ارباب اختیار

جناب میاں محمد نواز شریف اور ارباب اختیار

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا گزشتہ ہفتہ سرائے عالمگیر کے سینئر صحافی ملک احسان الہی صابری کی بیمار پرسی کے لئے ان کی رہائش گاہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر جانے کا اتفاق ہو ا کیونکہ پچھلے ماہ روڈ ایکسیڈینٹ میں انکی ٹانگ کا فریکچر اس وقت ہوا جب ایک پروگرام کی کوریج کر […]

.....................................................

کراچی آپریشن کے بہت اچھے نتائج آئے، کراچی کے شہری خوش ہیں، نواز شریف

کراچی آپریشن کے بہت اچھے نتائج آئے، کراچی کے شہری خوش ہیں، نواز شریف

کراچی آپریشن کے بہت اچھے نتائج آئے، کراچی کے شہری خوش ہیں، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کم ہوئی، بھتہ خوری تقریباً ختم ہو گئی، متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

اگر دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے، وزیر اعظم

اگر دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں اگر ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے۔ لندن میں وطن واپسی کے لئے روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل کی مذمت

وزیر اعظم کی پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل کی مذمت

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر سید وحیدالرحمان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کراچی میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے کراچی میں امن وامان کی صورت حال بہت […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 29/4/2015

تلہ گنگ کی خبریں 29/4/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ن کی مقبولیت میںدن بدن اضافہ ہو رہا ہے، میاں محمد نواز شریف ایک زیرک سیاست دان ہیں، دھاندلی کا رونا پیٹنے والوں کو شرمندگی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہو گا، کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ثابت ہوگیا ہے کہ پا کستا ن کی مقبو ل تر ین جما […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ بھی مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا : نواز شریف

بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ بھی مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا : نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف والی سیاست نہیں ہونی چاہیے، اگر تھیلوں میں سارے ثبوت ہیں تو تحریک انصاف کے پاس کیا ہے، جب ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ کے پانچ […]

.....................................................

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان کا دوست ملک ہے، پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، واقعی اگر تھیلوں میں ثبوت ہیں تو پھر آپ لوگوں کے پاس کیا ہے، نواز شریف۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے ملک کو توانائی بحران سے نجات دلانے کا مکمل انتظام کر لیا، خرم دستگیر

وزیراعظم نواز شریف نے ملک کو توانائی بحران سے نجات دلانے کا مکمل انتظام کر لیا، خرم دستگیر

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سچی نیت والے وزیراعظم نواز شریف نے ملک کو توانائی بحران سے نجات دلانے کا مکمل انتظام کر لیا، مسلم لیگ ن کی حکومت نے دو سال میں دہشت گردی اور منہ زور مہنگائی پر قابو پا کر ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ […]

.....................................................

ملک میں کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف ہیں، عمران خان

ملک میں کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پی سی بی کے سلیکشن بورڈ کے رکن نجم سیٹھی پر ایک بار پھر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگائے ہوئے کہا کہ ہے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی میں معاونت کرنے پر ایک صحافی کو کرکٹ بورڈ کا چیف بنا دیا گیا۔ […]

.....................................................

(یمن کی صورتحال اور پاکستان کا کردار) قسط ٣

(یمن کی صورتحال اور پاکستان کا کردار) قسط ٣

تحریر : ملک محمد ممریز یمن کی بدلتی ہوئی صورتحال ور سعودی عرب کے وزیر عبد العزیز العمار کے دورہ کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں ایک وفد سعودی عرب روانہ کیا جنھوں نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام سے ملاقات […]

.....................................................

کنٹونمنٹ الیکشن میں عوام نے پھر (ن) لیگ پر اعتماد کیا، وزیراعظم

کنٹونمنٹ الیکشن میں عوام نے پھر (ن) لیگ پر اعتماد کیا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور رہنماؤں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ(ن) پر اعتماد کا اظہار کیا۔حکومت عوام کے توقعات پر پوری اترے گی۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ عوام […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے پانچ روزہ دورے پر لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں ہم آہنگی ہے۔ سعودی حکام سے ملاقاتیں بہت مثبت رہیں ، کوئی دباؤ نہیں ڈالا ، نہ ہی مطالبات کی کوئی فہرست دی۔ سالمیت […]

.....................................................

سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی، وزیراعظم نواز شریف

سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی، وزیراعظم نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں اور سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی استحکام کو کوئی خطرہ ہوا تو کندھے سے […]

.....................................................

سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

تحریر: حبیب اللہ سلفی وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز، سعودی نائب ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد نائف سے ملاقاتیں کیں اور یمن میں بغاوت کے مسئلہ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ ریاض میں ان کی ملاقات […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

ریاض (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے وفود کی سطح پر ملاقات جاری ہے۔ دارالحکومت ریاض کے شاہی محل میں دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم نواز شریف جب کہ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (جیوڈیسک) ریاض ائرپورٹ آمد پر سعودی نائب فرماں روا شہزادہ محمد بن نائف السعود، سعودی وزیر داخلہ اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ون آن ون ملاقات اور […]

.....................................................