اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ایک روزہ سرکاری دورے پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیر اعظم اپنے دورے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورے کا فیصلہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری پر مشتمل وفد بھی ان کے ساتھ ہوگا۔ پاکستانی وفد سعودی حکام سے ملاقاتوں میں یمن […]
تحریر : محمد صدیق پرہار چینی صدر شی چن پنگ کے دو روزہ دورہ پاکستان کے پہلے روز پاکستان اور چین نے دوستی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اقتصادی راہداری کے تیس منصوبوں سمیت ٤٥ ارب ڈالر کے ٥١ سمجھوتوں پر دستخط کیے۔اور باہمی تعلقات کو سٹریٹیجک پارٹنرشپ تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر اعظم نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں دو روز قیام کے بعد نواز […]
چینی صدر کو بتانا تھا آپکی آمد دھرنے کی وجہ سے ملتوی ہوئی تھی، اس دھرنے کے باعث چینی صدر کا اب آنا ممکن ہو سکا، نواز شریف، میرے دھرنے کی وجہ سے دورہ ملتوی نہیں ہوا تھا، دھرنے کیوجہ سے دورہ ملتوی ہوتا تو یہ 4 ماہ پہلے آ جاتے، عمران خان۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا تاریخی ہمسائے کی آمد پر انکے شکر گزار ہیں چینی ہمارے دل کے بہت قریب ہیں چینی صدر جتنے اپنے ملک میں مقبول ہیں اتنے ہی پاکستان میں بھی ہیں۔ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر […]
تحریر : محمد شاہد محمود وزیر اعظم میاں نواز شریف سے گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں سعودی عرب کے دس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت سعودی وزیر مملکت نے کی۔ وفد ریاض سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچا۔ 25منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں یمن سعودی […]
تحریر: محمد شاہد محمود وزیر اعظم میاں نواز شریف سے گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں سعودی عرب کے دس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت سعودی وزیر مملکت نے کی۔ وفد ریاض سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچا۔ 25منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں یمن سعودی عرب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ہدف کراچی میں امن کا حصول ہے۔ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑایک سیٹ ہتھیانے کے لیے ہے۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں عمران کی سرگرمیاں مجرموں کے خلاف حکومتی کارروائیوں کے بعد ممکن ہوئیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی کے واقعات ہوں، پاکستان ان کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا […]
تحریر: سید محبوب احمد چشتی گو نواز گو، گونواز گو سو دن سے زائد گزرنے کے بعد دھرنا ڈرامہ معصوم بچوں کی لازوال قربانی کی وجہ سے ٹل گیا۔ نواز شریف امپائر کی انگلی فضا میں کھڑی ہونے والی ہے استعفی لیکر جاونگا تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔ ناچ گانے سے مزین ڈرامے یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایان علی منی لانڈرنگ کیس سے میرے بھائی یا میرا کوئی تعلق نہیں۔ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خواہش تمام سیاسی جماعتوں کی تھی جو پوری ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیر خارجہ نے ٹیلی فون کیا جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا جس میں مشرق وسطیٰ اور بالخصوص یمن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں […]
گلگت بلتستان کے لوگوں کو ترقیاتی منصوبے دینے آیا ہوں، اب تھاکوٹ سے اسلام آباد تک شاہراہ بنانے کا کام شروع کیا جائے گا، گلگت بلتستان میں 280 طلباء و طلبات کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے، گلگت بلتستان کے لئے 40 ارب کیا 140 ارب روپے بھی کم ہیں، کھر منگ اور شگر کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں یمن اور سعودی عرب کی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، سرتاج عزیز ،طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی شریک […]
گجرات (جی پی آئی) وزیر مملکت پانی و بجلی چو ہدری عابد شیر علی 14اپر یل بر وز منگل کو دن11بجے ڈسٹر کٹ ر یسٹ ہا ئو س میں کھلی کچہری لگا ئیں گئے ، تفصیلا ت کے مطا بق وزیراعظم میا ں نواز شریف کی ہد ایت پر وزیر مملکت پا نی و بجلی […]
ہری پور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر سنجیدہ، غیر مستحکم اور پسپا ہونے والی قیادت کی نہیں بلکہ مستقل مزاج اور سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے۔ ہری پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تدبر اور تدبیر سے عاری قیادت ملک نے بہت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں یمن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں گزشتہ روز ایران کی جانب سے پاکستان میں مارٹر گولے […]
فیصل آباد: پیپلز پارٹی کے سٹی نائب صدر رانا گلزار احمد نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چوہدری اعتزاز احسن کے خطاب کو پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر داری کے وژن کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے خصوصی تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں […]