لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیراعظم کی حالت انتہائی تشویشناک قرار دے دی۔ نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان دیتے ہوئے ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی رگیں پچاس سے اسی فی صد بند ہو چکی ہیں، شوگر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر عدالت سے ریلیف نہ ملا تو وہ علاج کے لیے ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔ نواز شریف کی حالت کے مد نظر خاندان اور لیگل ٹیم نے سر جوڑ لیے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے حکومت کی جانب سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے سخت حکومتی مؤقف کے بعد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سخت حکومتی مؤقف کے بعد عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور(ن) لیگ عدالت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق وزیراعظم کو ایک بار چار ہفتوں کے لیے باہر جانے کی اجازت دی ہے، جس کے لیے انہیں سات ارب روپے کا ضمانتی بانڈ دینا ہوگا۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے کے باعث لٹک گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر قانون فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جوبے نتیجہ رہا، طویل اجلاس کے بعد بھی نواز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر نواز شریف نے حکومتی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، حکومتی ذیلی کمیٹی نے موقف میں تبدیلی کے لیے (ن) لیگ کو صبح تک مہلت دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور (ن) لیگ کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کی جانب سےنواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دی گئی ہے، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت خود اس معاملے کو دیکھے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے علاج کی خاطر باہر جانے کے معاملے کو سرکاری گورکھ دھندے میں نہ الجھایا جائے، نواز شریف کی درخواست پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے۔ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب فکر مند ہیں، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ان کی آج لندن روانگی منسوخ ہو گئی جب کہ ان کا نام بھی اب تک ای سی ایل سے نہ نکالا جا سکا۔ وزارت داخلہ نے میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکالنے کا معاملہ پیر تک مؤخر ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) اور وزارت داخلہ کے درمیان خط اور جوابی خط کے بعد معاملہ پیر تک مؤخر ہوگیا ہے اور اب نوازشریف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنی رہائش گاہ جاتی امرا منتقل ہو گئے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مسلسل ناساز طبیعت کے باعث 16 روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی دیکھ بھال کے لیے حکومت نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششوں کے باوجود نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی جب کہ پلیٹ لیٹس سیلز میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز بھی نواز شریف کا تفصیلی معائنہ کیا گیا ، نواز شریف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز ہسپتال میں آج تیرہویں روز پلیٹ لیٹس سیلز میں اتار چڑھاؤ، ایک روز قبل پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہوکر چالیس ہزار پر آ گئی، ان کو دل کی دوسری ادویات بھی شروع کروا دی گئی ہیں۔ سروسز ہسپتال میں زیرعلاج نواز شریف کا بارہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سروسز اسپتال میں 11 روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت میں بہتری آئی ہے تاہم ان کے وزن میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز نوازشریف کا کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ثاقب شفیع اورڈاکٹر زاہد نے معائنہ کیا جنہوں نے بتایا کہ ان کے دل کی حالت […]
تحریر : شاہ بانو میر رحمت اللہ کا وصف ہے معاف کرتا ہے اور پسند کرتا ہے جو معاف کرے مگر ایمان گھر کا مضبوط نہ ہو تو باب التوبہ کھلوا کر اللہ سے مدد تو مل جاتی ہے جو غلیظ الفاظ کسی کی ذہنی توڑ پھوڑ کا باعث بنے ہوں وہ اللہ معاف نہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے منگل کو العزیزیہ کیس میں طبی بنیادوں پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتوں کے لیے معطل کر دی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کہا کہ آٹھ ہفتوں کے بعد بھی اگر نواز […]
تحریر : روہیل اکبر شریف شہریوں کو چور،ڈاکو اور قاتل بنانے والی پولیس ہر بار بچ جاتی ہے اگر نہیں یقین تو بینظیر بھٹو پارک میں نوجوان سرفرازکے قاتل پولیس والے بری ہوکردندنا رہے ہیں صلاح الدین کو منہ چڑانے پر وحشیوں نے مار مار کر مار دیا اور پھر جلاد نما پولیس ملازمین بچ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے مزید ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جس کے بعد میڈیکل بورڈ نے آج پھر طبی معائنہ کیا اور ان کے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر میاں نواز شریف کی خرابی صحت اور مولانا کے آزادی مارچ کی خبروں کی گرما گرمی کے دوران ہفتے کے روز جمعیت علما اسلام (ف) کے سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کے حوالے سے انتہائی حیران کن اورسنسنی خیزخبرسننے کو ملی جس کے مطابق نادر ہ کی جانب سے حافظ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور ان کے گردے بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں گزشتہ روز دل کا معمولی دورہ بھی پڑا تھا۔ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے مسلم لیگ ن کے […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزام میں طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست منظور کر لی ہے۔سابق وزیر اعظم کو طبیعت ناساز ہونے اور جسم میں پلیٹلیٹس کم ہونے کی وجہ سے نیب لاہور کی حوالات سے […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید وزیرِ اعظم پاکستان عمران احمد نیازی میں اخلاقیات کی نچلی سطح سے تو کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ہے۔یہ اوران کا کابینہ کا آوا تو پہلےہی محترمہ کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑاتے رہے اور مرحومہ پر طرح طرح کے شب وشتم ڈھاتے رہے۔کونسا الزام تھا […]