وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات ۔نئے گورنر پنجاب کی تقرری، نیشنل ایکشن پلان اور سینیٹ انتخابات کے معاملات زیر غور۔ تمام مسائل کے حل کیلیے سب کو متحدہ ہوکر چلنا ہوگا، نواز شریف۔

.....................................................

نواز شریف حقیقی جمہوریت کیلئے آرٹیکل 245 ختم کریں، فاروق ستار

نواز شریف حقیقی جمہوریت کیلئے آرٹیکل 245 ختم کریں، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں تو آرٹیکل 245 ختم کریں، کراچی میں جزوی مارشل لا ہے، کراچی کامسئلہ پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ وزیر اعظم کے سامنے مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کا معاملہ بھی اٹھایا ،ان معاملات کو دیکھنے کے لیے […]

.....................................................

بہت جلد ملک سے دہشتگردی کا نام و نشان مٹا دیں گے: نواز شریف

بہت جلد ملک سے دہشتگردی کا نام و نشان مٹا دیں گے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کرنے کیلئے ایک مضبوط فورس کی ضرورت ہے ، انسداد دہشت گردی فورس کے پہلے دستے کی تربیت مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس کا ہر جوان قابل فخر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 7 روپے 99 پیسے کمی کر دی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے کمی کر دی گئی، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر کمی، ہائی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 31/1/2015

بھمبر کی خبریں 31/1/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حضور اکرم ہادی بر حق حضرت محمد ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جعلی خاکے در حقیقت اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہیں فرانس کے اخباروں میں توہین آمیز خاکے اور کارٹون بنا کر شائع کرنا شرمناک حرکت ہے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ناقابل جرم […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے، نواز شریف

دہشتگردی کیخلاف جنگ ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے، نواز شریف

دہشتگردی کیخلاف جنگ ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے، فوری اور تیز ترین جوابی کارروائی کیلئے پولیس کی حلاحیت بڑھائی جائیگی، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وزیراعظم کو اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

.....................................................

ملک دشمنوں کا کراچی سے صفایا کریں گے، وزیراعظم

ملک دشمنوں کا کراچی سے صفایا کریں گے، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کرنے والے ملک دشمن ہیں اور ملک دشمنوں کا شہر سے صفایا کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بلائے گئے اعلی سطح اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر حکام نے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا بابر غوری کو ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کا بابر غوری کو ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کا بابر غوری کو ٹیلی فون، کل کراچی آ رہا ہوں، گورنر ہاؤس جاؤں گا، نواز شریف۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات، پاکستانی ہائی کمشنر نے وزیراعظم کو پاک بھارت تعلقات کے بارے میں آگاہ کیا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف مری پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف مری پہنچ گئے

مری (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ ملک میں بجلی اور فرانس آئل کی صورت حال کا جائزہ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف دیگر اعلی حکام کی شرکت۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پرویز مشرف کی سعودی عرب جانے کی درخواست اور ای سی ایل سے نام نکالنے کی استدعا کے معاملے پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے فنڈز کی ضروریات کو پورا کرنے کی بھی ہدایت کر دی […]

.....................................................

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ریاض پہنچے تھے، جس میں شرکت کے بعددونوں رہنما وطن پہنچ […]

.....................................................

وزیراعظم کی پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فراہمی بلاتعطل یقینی بنانے کے لئے متعلقہ وزارتیں اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرول بحران سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، […]

.....................................................

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد باکمال ہیں میاں نواز شریف بھی کہ تیسری مرتبہ وہ وزارت عظمی کیلئے منتخب ہوئے ہیں مگر حیرت اس امر پر ہے کہ تین مرتبہ یہ ذمہ داری سنبھالنے کے باوجود ابھی تک حکومتی امور نمٹانے کی صلاحیت یا تجربہ وہ اپنے اندر پیدا کرنے اور عوامی سطح پر متاثر کن […]

.....................................................

سانحہ پشاور کے معصوم شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم نواز شریف

سانحہ پشاور کے معصوم شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی سے جاری ہے اور اب تک اس میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ شہدا پشاور کے چہلم پر والدین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف خاطر خواہ کامیابی حاصل […]

.....................................................

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَبھی پنجاب میں آئے پیٹرول بحران ہی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ اَب یہ بحران گھومتا ہوا کراچی اور پشاور بھی چلاگیاہے اَب دیکھتے جایئے کہ اگلے دِنوں تک یہ بحران کِدھر کِدھرجاتاہے،اور اِس بحران پرہماری ن لیگ کی حکومت کے جھوٹے اور لاپرواہ وزراء وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

.....................................................

حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سوا کوئی تجربہ نہیں:پی ٹی آئی

حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سوا کوئی تجربہ نہیں:پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید نے کہا ہے کہ حکمران خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں قوم حکمرانوں کو گر یبانوں سے پکڑ کر حکو متی ایوانوں سے باہر نکال دے۔ ن لیگ کے تجربوں نے ملک کو تباہی کے سواکچھ نہیں دیا۔ اپنے دفتر میں مختلف وفود سے […]

.....................................................

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس، عوام کو مشکل میں ڈالنے والے کسی ذمے دار کو معاف نہیں کرینگے، پٹرول کی قلت سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

بلوچستان حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں بامعنی ترقی کی، نواز شریف

بلوچستان حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں بامعنی ترقی کی، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کسی کو اپنی سر زمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔ بلوچستان ترقیاتی فورم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ فورم کا افتتاح میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ بلوچستان حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں بامعنی ترقی کی۔ بلوچستان کو وفاق سے […]

.....................................................

پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نواز شریف

پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نواز شریف

رائیونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ پیٹرول بحران سے حکومت کی سبکی ہوئی ہے، وزراء سميت کوئی بھی اس کا ذمہ دار ہوا تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ رائیونڈ جاتی عمرہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں امن […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم بحران کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم بحران کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم بحران کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔پٹرولیم بحران کے زمے دار ہر فرد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیراعظم۔ نجی کمپینیوں کی طرف سے مطلوبہ مقدار میں زخیرہ نہ کئے جانے کی تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ سیکریٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم، ایم ڈی پی ایس […]

.....................................................