وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم کا پیٹرول کے بحران کے ذمہ دار 4 افسران کو فورا معطل کرنے کا حکم، ڈی آئی محمد اعظم اور ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ بھی معطل۔
ریاض (جیوڈیسک) ایک بیان میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ملک حالت جنگ میں ہے۔ فوجی عدالتوں کا قیام محدود مدت کے لئے کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عدلیہ کے تمام فیصلوں کا احترام کرتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ شاہ عبد اللہ کی عیادت کریں گے اور سعودی ولی عہد سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ سعودی عرب روانگی سے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری لگتا ہے وزارت انفارمیشن کا کام ڈس انفارمیشن ہے ۔میں تو کئی بار ان کالموں میں لکھ چکا ہوں کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اب الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا بھی موجود ہے جہاں دل کی بات کی جا سکتی ہے ۔کچھ لوگوں کو حکومتوں […]
تحریر: لقمان اسد الیکشن 2013 میں ہونے والی دھاندلی کا بدترین جرم بھی ہمیشہ راز ہی رہتا اگر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس مبہم الیکشن کے خلاف عوام کو شاہراہوں پر لیکر نہ آتے ابتدائی طور پر عمران خان نے چار حلقوں میں تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا عمران خان نے جب […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کارکنان کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، قاتل گرفتار کیوں نہیں ہوتے؟ حکومتی اور ریاستی ادارے کہاں ہیں؟ متحدہ کے قائد الطاف حسین نے ، ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس لیتےہوئے غیر حاضر وزراء کی فہرست طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم نے چیف وہیپ سے ان وزراء کی فہرست طلب کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان کے لائحہ عمل کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 288 کے تحت اگر تحریک انصاف کے کسی بھی رکن قومی اسمبلی کوڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کی زدمیں نواز شریف بھی آ سکتے ہیں کیونکہ وہ بھی 40روز تک قومی اسمبلی سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اپنی بیٹی کو مقامی اسکول سے نکال لیا ہے تاہم انہوں نے بیٹی کو لندن بھیجنے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمیں ملک کے سارے بچے اپنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے رجحان کے تناظر میں سعودی عرب نے پاکستان کو سبسڈائز نرخوں پر تیل کی 40 ڈالر فی بیرل فراہمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے ایک قریبی عہدے دار نے بتایا کہ پاکستان کو توانائی کے بحران سے نکالنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے بجلی کی پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے، کہتے ہیں گرمیوں تک اضافی بجلی قومی گرڈ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا ساتواں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا، وزیر اعظم […]
منامہ (جیوڈیسک) بحرین میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا قومی مشاورت سے عسکریت پسندوں کیساتھ مذاکرات کئے جو بے نتیجہ رہے۔ دہشت گردی نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ضرب عضب کے بعد واہگہ اور پشاور کے اندوہناک واقعات پیش آئے۔ دہشت گردوں کو سزا دینے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ دورے پر 12 جنوری بروز سوموار اسلام آباد پہنچیں گے۔ اپنے دورے میں جان کیری وزیر اعظم نواز شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی جان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی جڑ کو جلد از جلد ختم کیا جائے گا اور اس کے لیے صوبائی حکومتیں انسداد دہشت گردی کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کریں۔ لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی جس […]
تحریر : انجم صحرائی وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے مہان سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کو مفت علاج فراہم کئے جانے کی ہدایات جاری کر دیں اور وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں شاکر شجاع آبادی کو نشتر ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے، شاکر شجاع آبادی کی بیماری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ جس طرح کا جوڈیشل کمیشن حکومت بننا چاہتی ہے اس سے اگر یہ ثابت بھی ہو گیا کہ دھاندلی ہوئی تو کمیشن کچھ نہیں کر سکے گا اور اگر حکومت ایسا ہی کمیشن بنانا چاہتی ہے تو اس سے بہتر ہے نہ بنایا […]
وزیراعظم نواز شریف کا صدر ممنون حسین کو خط، 5 دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش، ملزمان میں محمد اکرام الحق عرف لاہوری، احمد علی عرف آصف عرف شیش ناگ شامل ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی سلامتی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا. اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی اور سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور اسکول میں شہید بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لینا ہم پر واجب ہے اور اب ملک میں کسی مسلح جتھے کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ چیرمین سینیٹ نیئر بخاری کی زیرصدارت ایوان بالا کے اجلاس کے دوران […]