لاہور (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کی سلور میڈلسٹ قومی ہاکی ٹیم کو وزیراعظم نے 4 جنوری کو ملاقات کیلئے مدعو کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کو حکومت کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کھلاڑیوں اور فیڈریشن حکام سے 4 جنوری کو وزیر اعظم […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ خبر یقینا پاکستانی عوام پر بجلی بن کر گری ہے کہ حکومت نے یکم جنوری 2015 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے بجائے اُلٹا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 5 فیصدبڑھا کر 17 سے 22 فیصد کر دیا ہے، اَب عوام کو یہ بات […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کیا میاں نواز شریف جانتے ہیں کچھ لوگ ان کو قوم کی آخری امید سمجھتے ہیں؟ شاید اسی وجہ سے بیشتر پاکستانیوں کو ان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں جس کا تقاضا ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کے قیام، مہنگائی کے خاتمہ ،سماجی انصاف اور ہر سطح […]
اسلام آباد( خصوصی رپورٹ )وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ امن اور ترقی کا راستہ ہی پاکستان کی کامیابی کا راستہ ہے، وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میںنیا سال 2015 پاکستان کے امن،ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ان […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے وزیرِ اعظم نواز شریف پر زور دیا ہے کہ پھانسیوں پر عمل درآمد بند کر کے اس پر عائد پابندی بحال کی جائے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ مسٹر بان کی مون نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے […]
تحریر :۔ انجم صحرائی میں بی بی شہید کا بڑا فین ہوں اس کے با وجود کہ پی پی پی کبھی بھی میری پسند یدہ جما عت نہیں رہی ۔اللہ بخشے امان مولانا مودودی کی بڑی معتقد تھیں مو لانا کی کتب پردہ اور دینیات نے ان پر خا صا گہرا اثر چھوڑا تھا شا […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کی تنظیم کے عہدیدار اپنے قائد میاں نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر کوئی پر وقار تقریب کا انعقاد نہ کر سکے۔ تفصیل کے مطابق میاں محمد نواز شریف کی سا لگر ہ کے مو قع پر سیا سی حلقوں میں با تیں گر دش کر رہی تھیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اس حوالے سے ضروری آئینی ترمیم پر فوری طور پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اعلی سطح کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بان کی مون نے وزیراعظم نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری پشاور میں دہشت گردوں کے سکول پر حملے اور بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے سفاکانہ واقعہ کی مذمت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے نہ صرف آزادی دلائی بلکہ مستقبل کا لائحہ عمل بھی دیا، انہیں خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ ملک کی بے لوث خدمت ہے۔ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں وزیراعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف بھی آج اپنی 65ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف 25دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سینٹ اینتھنز ہائی اسکول لاہور سے حاصل کی اور گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کرنے […]
تحریر : انجم صحرائی دیر سے سہی مگر ایک بڑی خبر سننے کو مل ہی گئی اور وہ یہ کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کھلا اعلان جنگ کر تے ہو ئے کہا ” دہشت گر دی کے خلاف جنگ کی قیادت خود کروں گا۔ نتائج کچھ بھی ہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا دوسرا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا سانحہ پشاور کے بعد تمام شرکاء ایک پیج پر تھے۔ تمام پارلیمانی رہنماؤں کو بڑھتی ہوئی دہشتگردی پر تشویش ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا آج پاکستان کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سانحہ پشاور کے بعد پیدا صورتحال پر رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وزیراعظم کی تقریر کا ابتدائی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے تاہم اسے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے انسداد دہشتگردی کے حوالے سے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کر لیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں مزید تیزی آئے گی اور قوم یقین رکھے کوئی دہشتگرد اب بچ نہیں پائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز […]
تحریر: سید انور محمود کراچی میں ایم کیو ایم کی احتجاجی ریلی میں جو دہشتگرد طالبان اور داعش کے پرجوش حامی، اسلام آباد میں لال مسجد کے ناجائزخطیب مولانا عبدالعزیزکے خلاف نکالی گئی تھی اُس میں حیدر عباس رضوی اردو زبان کے ماہرین سے یہ سوال کررہے تھے کہ جس ماں کی گود اجڑجائے یا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے ویژن کے مطابق تجارتی پالیسی میں اصلاحات کے ذریعے شفافیت، استحکام اور کشادگی لائیں گے۔ ملکی آٹو انڈسٹری کے فروغ کے لیے آٹو پالیسی جلد ہی ای سی سی کو منظوری کے لیے پیش کردی جائے گی […]
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات، گزشتہ روز پالیمانی جماعتوں کے اجلاس میں بنائی گئی کمیٹی کے امور پر غور، پشاور سانحے کے بعد ملک کی امن و امان کی صورتحال پر بھی غور۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور دہشتگردوں کیخلاف فضائی حملوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے گزشتہ روز وادی تیراہ میں کی گئی کارروائیوں سے متعلق بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس گورنر ہائوس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں سانحہ پشاور کی شدید مذمت کی گئی, اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دہشتگردی کا ہر محاذ پر مقابلہ کرنے کی بات ہوئی۔ اجلاس کے بعد قومی رہنمائوں […]
جنہوں نے میرے بچوں کی جانیں لیں ان سے حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، ہم ان بزدلوں کو ان کے بلوں سے نکال کر ان کا صفایا کریں گے، ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے، وزیراعظم نواز شریف۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فون کیا ہے اور سانحہ پشاور پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جان کیری نے میاں محمد نواز شریف سے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان نے عالمی سطح پر جو قربانیاں دی ہیں وہ قابل تعریف ہیں اور آئندہ […]