وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران سیکیورٹی کی داخلی سمیت […]

.....................................................

نواز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات خارج از امکان نہیں، بھارت

نواز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات خارج از امکان نہیں، بھارت

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین کے مطابق اگلے ہفتے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شروع ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات ہو سکتی ہے۔ تاہم ابھی تک ملاقات کیلئے نہ تو پاکستان نے کہا ہے اور نہ ہی بھارت نے کسی قسم کا […]

.....................................................

قومی خدمت اور ترقی کا سفر ہماری پہچان بن چکا ہے : نواز شریف

قومی خدمت اور ترقی کا سفر ہماری پہچان بن چکا ہے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی خدمت اور ترقی کا سفر ہماری پہچان بن چکا ہے ، عوام کام کرنے اور نہ کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں۔ رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں نواز شریف نے کہا کہ آپریشن […]

.....................................................

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات۔ عوام کام کرنے اور نہ کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں، نواز شریف۔ ملک کی اکائی کو کمزرور کرنے والوں کو سب پہچان چکے ہیں، نواز شریف۔ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، نواز شریف۔

.....................................................

آئندہ انتخابات 2018 میں ہی ہوں گے، وزیراعظم نواز شریف

آئندہ انتخابات 2018 میں ہی ہوں گے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 میں عوام کو ایک خوشحال اور بہتر پاکستان ملے گا جبکہ آئندہ انتخابات بھی 2018 میں ہی ہوں گے جس میں عوام اپنا فیصلہ سنائیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئین سے وفاداری اور پاسداری سب پر لازم ہے، تمام سیاسی جماعتیں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/11/2014

بھمبر کی خبریں 22/11/2014

حریت کا نفرنس جموں کشمیرکے سنئیر رہنما اور فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)حریت کا نفرنس جموں کشمیرکے سنئیر رہنما اور فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی کشمیر کونسل مظفر آباد میں کی گئی تقریر کے […]

.....................................................

کسی کا عمر بھر رونا ۔۔۔

کسی کا عمر بھر رونا ۔۔۔

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شعر اب اکثر یاد آ جاتا ہے یہ شعر نہیں اکثر و بیشترپ اکستانیوں کی سچی کہانی ہے کسی کے ایک آنسوپر ہزاروں دل تڑپتے ہیں کسی کا عمر بھر رونا یونہی بے کار جاتا ہے پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجئے ہر روز ایک نیا مسئلہ، ہر […]

.....................................................

پاکستان پر الزام بھارت کی اپنے کردار پر پردہ پوشی ہے: نواز شریف

پاکستان پر الزام بھارت کی اپنے کردار پر پردہ پوشی ہے: نواز شریف

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد جموں کشمیر کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا پاکستان اور کشمیری عوام یک جان دو قالب ہیں۔ جموں کشمیر کے مسئلے کے حل کے لئے کوششیں کی جائیں گی۔ پاکستان اور کشمیریوں میں دائمی رشتہ ہے۔ کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت ہمارے منشور کا […]

.....................................................

بنوں میں ماروی میمن کا دھرنا

بنوں میں ماروی میمن کا دھرنا

تحریر: سید انور محمود سابق جنرل پرویز مشرف نے 1999ء میں نواز شریف کو ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کیا تو اُنکو اپنی حمایت کرنے والے بہت سارئے اقتدار کے پجاری مل گے۔ سب سے پہلے اُنکے اقتدار کے پجاریوں میں چودھری شجات اور چودھری پرویزالہئ شامل ہوئے۔ پرویز مشرف کے اقتدار کے پجاریوں میں […]

.....................................................

پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیار نہیں، نواز شریف

پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیار نہیں، نواز شریف

مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیارنہیں۔ کشمیر میں ثابت ہوگیا کہ طاقت کے زور پر مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا۔ بے گناہ کشمیری عوام پر کیے جانے والے مظالم نظر انداز نہیں کرسکتے۔ وزیراعظم نوازشریف آزاد جموں کشمیر کونسل سے خطاب […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہیں کیا جا رہا، نواز شریف

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہیں کیا جا رہا، نواز شریف

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہیں کیا جا رہا، نواز شریف۔ کشمیروں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم رھا جا رہا ہے۔ جموں کشمیر پر پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے، نواز شریف۔

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 19/11/2014

وزیرآباد کی خبریں 19/11/2014

وزیرآباد (جی پی آئی) ایم این اے جسٹس ریٹائرڈ افتخار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان روشن خیالی کو فروغ دے کر پرویز مشرف کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ میاں نوازشریف پاکستانیوں کی آخری امید ہیں۔وہ صدر پریس کلب افتخار احمد بٹ کی تیمار داری کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں خارج

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور چودھویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ بابر اعوان، منظور قادر، وکلاء محاذ، مولوی اقبال حیدر کی جانب سے درخواستیں انیس سو ستانوے میں دائر کی گئیں تھیں۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]

.....................................................

مودی نواز ملاقات کیلئے بھارت سے درخواست نہیں کی، تسنیم اسلم

مودی نواز ملاقات کیلئے بھارت سے درخواست نہیں کی، تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے لیے نہیں کہا، نیپال میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات طے نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت سے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات۔ دھرنوں کی سیاست کرنیوالے قوم کو محرمیوں کا شکار کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے، نواز شریف۔

.....................................................

نوازشریف بڑی غلطی کرنے والے ہیں، عمران خان

نوازشریف بڑی غلطی کرنے والے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ساہیوال جلسے کے بعد عمران خان اسلام آباد پہنچے۔دھرنے سے خطاب میں کہا کہ نواز شریف کوئی بہت بڑی غلطی کرنے والے ہیں۔ اپنے اوپر خود کش حملہ کرنے والے ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے استعفے اور دھاندلی […]

.....................................................

عمران خان نے سفید جھوٹ بولا، نواز شریف نے ان کو بالکل نہیں بلایا، پرویز رشید

عمران خان نے سفید جھوٹ بولا، نواز شریف نے ان کو بالکل نہیں بلایا، پرویز رشید

عمران خان نے سفید جھوٹ بولا، نواز شریف نے ان کو بالکل نہیں بلایا، جب سے عدالت سے وارنٹ جاری نکلے، عمران صفائیاں دینے میں لگے ہیں، پرویز رشید۔

.....................................................

خودکش سیاست دان ہوں، نواز حکومت کا خاتمہ کر کے دم لوں گا: شیخ رشید

خودکش سیاست دان ہوں، نواز حکومت کا خاتمہ کر کے دم لوں گا: شیخ رشید

ساہیوال (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ میں خودکش سیاستدان ہوں، نواز حکومت کا خاتمہ کر کے دم لوں گا، ہتھکڑی زیور، جیل سسرال ہے، وقت اور جگہ بتائیں خود گرفتاری دونگا۔ شیخ رشید نے کہا کہ قوم کو مبارک ہو پہلا استعفیٰ مریم نواز کا آ گیا ، چار […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی سیکورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس آئی نے میاں نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں لیفٹینٹ جنرل رضوان اختر نے وزیر اعظم […]

.....................................................

عمران صاحب یہ سیاست ہے کرکٹ نہیں

عمران صاحب یہ سیاست ہے کرکٹ نہیں

تحریر: میر افسر امان عمران خان صاحب ایک اچھے متظم ہیں۔جس کا لوہا وہ لاہور میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنا کر اور چلا کر منوا بھی چکے ہیں۔ سیاست کی بھول بھلیوں میں بھی بھٹو صاحب کے طرز سیاست پر عمل کر کے پچھلے انتخاب میں٠ ٧ لاکھ ووٹ لیکر قومی اسمبلی میں ٣٤ […]

.....................................................

اشرف غنی آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے

اشرف غنی آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر اشرف غنی آج اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ افغان صدراشرف غنی اور وزیر اعظم نواز شریف آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ بھی دیکھیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشرف غنی نے سعودی […]

.....................................................

مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت

مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت

ہائی کورٹ میں مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے کیس نمٹا دیا مریم نواز شریف کا استعفا دانش مندانہ اقدام ہے جسٹس منصور علی شاہ۔

.....................................................

نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی، جہانگیر حسین

نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی، جہانگیر حسین

بھمبر (جی پی آئی) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور بیروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی میاں نواز شریف ملک کو بحرانوں اور مشکلات سے نکالنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم نواز شریف کا جرم ہے: چوہدری عابد

توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم نواز شریف کا جرم ہے: چوہدری عابد

آزاد کشمیر : وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم میاں نواز شریف کا جرم ہے تو وہ یہ جرم ہزاروں بار کرتے رہینگے، عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، ماضی میں انہوں […]

.....................................................