وزیراعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں

وزیراعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے اراکین قومی اسمبلی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور اپنے اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات نے دوران انھیں اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔۔ ملاقات کرنیوالوں میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تفصیلات طلب

وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تفصیلات طلب

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تحریری تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت سے وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اے پی سی بلائیں

وزیراعظم نواز شریف اے پی سی بلائیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی فیس بک پر ممتاز عسکری دانشور جنرل (ر) حمید گل کے حوالہ سے ایک پوسٹ بہت زیادہ شیئر ہو رہی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ انڈیا پاکستان پر ممبئی حملوں کی الزام تراشی کرتا ہے’ فرض کیا اس کا یہ الزام درست ہے تو پھر اسے یہ بات یاد […]

.....................................................

سارک سربراہ کانفرنس میں نواز شریف نریندر مودی کی ملاقات کا امکان

سارک سربراہ کانفرنس میں نواز شریف نریندر مودی کی ملاقات کا امکان

دبئی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوا زشریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو 16 اکتوبر کو اٹلی کے شہر میلان میں عالمی کانفرنس اور 26 نومبر کو کٹھمنڈو میں سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ بھارت نے سارک کانفرنس کے موقع پر مودی کی نواز شر یف سے ملاقات […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نواز شریف کو نہیں، سسٹم بچا رہی ہے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی نواز شریف کو نہیں، سسٹم بچا رہی ہے، خورشید شاہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میاں نواز شریف کو نہیں سسٹم کو بچا رہی ہے، یہی پیپلز پارٹی کا وژن ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف سید خورشید شاہ ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ انھوں نے کہاکہ ملک گہری سازش […]

.....................................................

ڈنڈے کے زور پر نواز شریف سے استعفیٰ نہیں لیا جاسکتا، خور شید شاہ

ڈنڈے کے زور پر نواز شریف سے استعفیٰ نہیں لیا جاسکتا، خور شید شاہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ ملک میں اسی وقت مڈٹرم انتخابات ہو سکتے ہیں جب نواز شریف مستعفی ہوجائیں لیکن چند لوگوں کی خواہش یا ڈنڈے کے زور پر ایسا نہیں ہو سکتا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رقم کی ادائیگی شروع کر دی، نواز شریف

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رقم کی ادائیگی شروع کر دی، نواز شریف

جھنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا فرض ہے ، ہرشخص کا نقصان پورا ہوگا۔ پہلی قسط کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ جھنگ کے علاقے جنڈیانہ کے دورے کے موقع […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ سے پیدا صورتحال پر تبادل خیال، کمیٹی کا بھارتی سیاست دانوں کی طرف سے غیر ذمے دارانہ بیانات پر اظہار افسوس، اعلامیہ۔

.....................................................

کامیاب ضرب عضب پر فوج کو مبارکباد، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم

کامیاب ضرب عضب پر فوج کو مبارکباد، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران انھوں نے آپریشن ضرب عضب کے دوران […]

.....................................................

پیپلز پارٹی دو پہلوانوں کی لڑائی کا حصہ نہیں بنے گی، زرداری

پیپلز پارٹی دو پہلوانوں کی لڑائی کا حصہ نہیں بنے گی، زرداری

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نواز شریف کو نہیں بلکہ جمہوریت کو بچا رہے ہیں جب کہ بحیثیت صدر سینے میں اتنے راز ہیں کہ اگر بتادوں تو طوفان آجائے اور ہم 2 پہلوانوں کی لڑائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔ لاہور میں […]

.....................................................

نواز شریف کے چاہنے والے اسلام آباد پہنچ جائیں اور دھرنے اٹھا کر سمندر میں پھینک دیں، غلام دستگیر خان

نواز شریف کے چاہنے والے اسلام آباد پہنچ جائیں اور دھرنے اٹھا کر سمندر میں پھینک دیں، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ قربانی کا مقصد محض جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ اللہ کی رضا کے سامنے سرجھکانا اور جذبہء ایثار کو اپنی زندگی پر لاگو کرنا اصل میں سنت ابراہیمی ہے، عمران خان اور طاہر القادری حکومت کا […]

.....................................................

جاوید ہاشمی کو داغی میں نے نہیں شاہ محمود قریشی نے کہا، شیخ رشید

جاوید ہاشمی کو داغی میں نے نہیں شاہ محمود قریشی نے کہا، شیخ رشید

ملتان (جیوڈیسک) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی مجھ سے نہ الجھیں، ان کی حیثیت ایسی نہیں کہ جواب دوں، جاوید ہاشمی کو داغی میں نے نہیں شاہ محمود قریشی نے کہا، آصف زرداری اور نواز شریف کا ایک ساتھ ہونا ملک کے ساتھ ظلم ہے۔ ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................

زرداری اور نواز شریف کا اکٹھا ہونا ملک پر ظلم ہے، شیخ رشید

زرداری اور نواز شریف کا اکٹھا ہونا ملک پر ظلم ہے، شیخ رشید

آصف زرداری اور نواز شریف کا اکٹھا ہونا اس ملک پر سب سے بڑا ظلم ہے، جاوید ہاشمی کا مسئلہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ہے وہ میرے ساتھ کیوں الجھ رہے ہیں، شیخ رشید۔

.....................................................

وزیراعظم نے گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قدرتی گیس کی قلت کے بارے میں خبروں کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے۔ کہ قادر پور گیس فیلڈ سے گیس کی جلد از جلد فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت بھی دی کہ گھریلو اور صنعتی صارفین […]

.....................................................

نواز شریف ڈرون حملوں پر چپ کیوں ہیں، عمران خان کا سوال

نواز شریف ڈرون حملوں پر چپ کیوں ہیں، عمران خان کا سوال

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج پھر ڈرون حملوں کا ذکر کیا۔ اسلام آباد دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ کہ نواز شریف زرداری دور میں ڈرون حملوں پر کبھی کبھی بولا کرتے تھے، اب کیوں چپ ہیں تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ دھرنے کی وجہ سے […]

.....................................................

کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں جرگے متبادل نظام کی اچھی مثال ہیں، وزیراعظم

کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں جرگے متبادل نظام کی اچھی مثال ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں جرگوں کا قیام، متبادل نظام کی اچھی مثال ہے۔ انہوں نے تنازعات کے حل کے متبادل نظام کو مؤثر بنانے اور اس کے لیے قانون سازی کی ہدایات بھی جاری کردیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے تنازعات کے متبادل حل […]

.....................................................

عوام کو سستی بجلی کی دستیابی پر توجہ مرکوز کی جائے۔ نواز شریف

عوام کو سستی بجلی کی دستیابی پر توجہ مرکوز کی جائے۔ نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی اور وزارت پٹرولیم کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے شفافیت کے اعلیٰ معیار پر کاربند رہ کر منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار تیز کی جائے۔ یہ ہدایات انھوں نے گزشتہ روز یہاں بجلی کے جاری منصوبوں […]

.....................................................

قادری اور عمران سے نواز شریف براہ راست بات کریں، گورنر پنجاب

قادری اور عمران سے نواز شریف براہ راست بات کریں، گورنر پنجاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف، ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان آمنے سامنے بیٹھ کر سیاسی بحران کا حل نکالیں تو انھیں امید ہے کہ یہ مسئلہ فوری طور پر حل ہو سکتا ہے۔ انھوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام جرگہ […]

.....................................................

ہاشمی اور شیخ ۔۔۔ نئی جنگ اور نئے ہتھیار

ہاشمی اور شیخ ۔۔۔ نئی جنگ اور نئے ہتھیار

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی پاکستان تحریک انصاف کے منحرف صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ رشید بھی اصل میں بٹ ہیں لیکن شرم کے مارے بٹ نہیں لکھتے ان کے تین بھائی بٹ ہوں تو چھوتا شیخ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ شیخ رشید کے والدہ بھی رشیدہ بٹ […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف کو اقتدار کی نہیں ملک و قوم کی ترقی کی فکر ہے: چوہدری طارق سعید

میاں محمد نواز شریف کو اقتدار کی نہیں ملک و قوم کی ترقی کی فکر ہے: چوہدری طارق سعید

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) میاں محمد نواز شریف کو اقتدار کی نہیں ملک و قوم کی ترقی کی فکر ہے عمران خان پانچ سال انتظار کریں پھر وزیراعظم کی کرسی کا خواب دیکھیں’ چیلنج دینے والے ہوش کے ناخن لیں’مسلم لیگ ن چاہے تو تحریک انصاف کے دھرنے سے دس گنا بڑاجلسہ کرنے کی صلاحیت […]

.....................................................

حکومت کی تبدیلی ہوتے نظر آ رہی ہے: پرویز مشرف

حکومت کی تبدیلی ہوتے نظر آ رہی ہے: پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا آل پاکستان مسلم لیگ کے یوم تاسیس سے خطاب میں کہنا تھا کہ مجھے اس وقت پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ہوتے ہوئے نظر آ رہی ہے لیکن نئے انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ حالات کی بہتری کیلئے کام کرنے والوں کیساتھ ہوں۔ نواز شریف پاکستان میں […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کی بحالی تک کام کرتے رہیں گے: نواز شریف

سیلاب متاثرین کی بحالی تک کام کرتے رہیں گے: نواز شریف

وزیر آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ دوسری امدادی قسط بھی اکتوبر میں ہی ادا کر دی جائے گی۔ قدرتی آفت کی روک تھام کیلئے قومی کمیٹی کی تشکیل ضروری ہے۔ جو لوگ ملکی ترقی نہیں چاہتے اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے۔ […]

.....................................................

سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، نواز شریف

سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، نواز شریف

وقت آ گیا ہے کہ سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خطہ متاثر ہو رہا ہے، وزیراعظم نواز شریف

.....................................................

پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین نے عالمی اور علاقائی معاملات پر ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔اقتصادی راہداری منصوبے سے دونو ں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ ملے گا۔ چین کے پینسٹھ ویں یوم تاسیس کے موقع پر چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ […]

.....................................................