جعل سازی کی سیاست بے نقاب ہو گئی: تحریک انصاف

جعل سازی کی سیاست بے نقاب ہو گئی: تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام بیدار ہوچکے، جعل سازی اور نعرے بازی کی سیاست بے نقاب ہوگئی، اب عوامی حقوق غصب کرنے والوں کو دیس نکالا ملے گا، اجلاس میں پی ٹی آئی کینٹ کی گاڑی کو […]

.....................................................

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں، ایک ماہ کی مہلت دے دیں گے: طاہر القادری

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں، ایک ماہ کی مہلت دے دیں گے: طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری کا کہنا ہے کہ فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، آج اہم اعلان ہو گا۔ نام نہاد جمہوریت آخری سانسیں لے رہی ہے۔ اسمبلیوں میں بیٹھ کر جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ نواز شریف مستعفی ہو کر اپنی پارٹی کا وزیراعظم بنا دیں ایک ماہ کی مہلت دے دیں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے لائرز فورم نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائر فورم کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست دائر کی گئی۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف […]

.....................................................

نواز شریف کی نااہلی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

نواز شریف کی نااہلی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائیر فورم کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو نواز شریف کی این اے 120 سے بطور رکن قومی اسمبلی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔ عدالت […]

.....................................................

فوج اور قوم کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کے جرم میں نواز شریف کو فوری گرفتار کیا جائے مہدی شاہ

فوج اور قوم کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کے جرم میں نواز شریف کو فوری گرفتار کیا جائے مہدی شاہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) نواز شریف قاتل تو تھے ہی اب اول درجے کے جھوٹے بھی بن گئی ہیں، فوج اور قوم کے درمیان غلط فہمی پیداکرنے کے جرم میں نواز شریف کو فوری گرفتار کیا جائے، عوام جھوٹے وزیر اعظم کو کسی صورت برداشت نہیں کرتے، نون لیگ اقتدار کی ڈوبتی نیاکو بچانے کے […]

.....................................................

ہمیں آرمی چیف پر بھروسہ ہے لیکن نواز شریف پر بالکل اعتماد نہیں، عمران خان

ہمیں آرمی چیف پر بھروسہ ہے لیکن نواز شریف پر بالکل اعتماد نہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ہمیں آرمی چیف پر بھروسہ ہے کہ وہ انتخابی دھاندلیوں کی غیر جانبدارانہ تفتیش کروائیں گے لیکن نواز شریف پر کوئی اعتماد نہیں اس لئے ان کے استعفے سے پہلے ہمیں کچھ بھی منظور نہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے […]

.....................................................

فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا، اپنے موقف پر قائم ہوں، نواز شریف

فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا، اپنے موقف پر قائم ہوں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا ہے، سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج کی تھی انھوں نے اپنا کردار ادا کرنا ہی تھا۔ قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔

.....................................................

پہلے نواز شریف کا استعفیٰ باقی باتیں بعد میں، آرمی چیف کو بتا دیا : عمران خان

پہلے نواز شریف کا استعفیٰ باقی باتیں بعد میں، آرمی چیف کو بتا دیا : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اگر تو دوپہر تک ہمارا نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ مان لیا گیا تو ہم شام کو یہاں جشن منائیں گے، اور اگر نہ مانا گیا تو پھر میں کل شام کو آئندہ کا لائحہ عمل بتاوں […]

.....................................................

جمہوریت کا حسن یا مفادات کا حصول

جمہوریت کا حسن یا مفادات کا حصول

یہ اعزاز صرف اور صرف پاکستانی سیاست کے حصے میں آیا ھے کہ اسکے سیاستدان ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے اکٹھے ھونے میں ایک لمحہ کابھی ضیا ع نھیں کرتے۔کچھ اس طرح کے حالات آج کل نظر آتے ھیں۔وھی سیاسی راہنما جو ایک دوسرے کا نام تک سننا گوارا نہیں کرتے تھے آج […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات۔

.....................................................

نواز شریف غلط فہمی میں نہ رہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے، آج فائنل میچ ہے، عمران خان

نواز شریف غلط فہمی میں نہ رہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے، آج فائنل میچ ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہو گیا ہے کہ شہباز شریف پر سانحہ ماڈل ٹائون کا مقدمہ درج ہوگا لیکن نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مستعفی نہیں ہونگے۔ آزادی دھرنے میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کارکنوں کو بڑی تعداد میں آج دھرنے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس شروع

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز اور وزیر داخلہ چودھری نثار شریک ہیں۔ اجلاس میں اسحاق ڈار، عبدالقادر بلوچ، خواجہ آصف اور دیگر سینئر پارٹی لیڈر بھی شریک ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز […]

.....................................................

مریم نواز شریف کے سسر لاہور میں انتقال کر گئے

مریم نواز شریف کے سسر لاہور میں انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے سسر اور ایم این اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے والد عبدالطیف لاہور میں انتقال کر گئے۔ مریم نواز شریف کے سسر عبدالطیف کو ایک ہفتہ قبل دل کا دورہ پڑا تھا۔ وہ شریف میڈیکل کمپلیکس رائےونڈ میں زیرِ علاج تھے۔ طبیعت […]

.....................................................

انقلاب اور ہم

انقلاب اور ہم

آج کل کارکنوں کی لڑائیاں عروج پر ہیں اور کارکن اپنے لیڈر کے خلاف کوئی بات سننا پسند نہیں کرتے چاہے وہ نواز شریف ہوں عمران خان ہوں یا پھر قادری صاحب لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام بغیر سوچے سمجھے ان لیڈران کو گلے کا تعویز بنا لیتے ہیں اور اپنی جانیں قربان […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن رہنماؤں نے ملاقات کی ہے، ملاقات کرنے والوں میں تمام پارلیمانی لیڈر جن سید خورشید شاہ کے علاوہ مولانا فضل الرحمان، فاروق ستار، محمود خان اچکزئی سمیت دیگر شامل تھے۔ ملاقات کے موقع پر تمام اپوزیشن کی جانب سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات، وزیراعظم کے استعفے پر ہمارا موقف واضح ہے، آج دباؤ پر استعفیٰ لے لیا تو کل کیا ہو گا، پھر کوئی مستقل وزیراعظم نہیں بن سکتا، خورشید شاہ۔

.....................................................

میرا وعدہ ہے اپنے حلف پر کبھی آنچ نہیں آنے دوں گا، وزیر اعظم

میرا وعدہ ہے اپنے حلف پر کبھی آنچ نہیں آنے دوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے اونچ نیچ اور اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، ہم ایسی چیزوں سے گھبراتے نہیں ہیں، مشکل وقت کو برداشت کر چکے ہیں، میرا وعدہ ہے کہ اپنے حلف پر کبھی آنچ نہیں آنے دوں گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے موقع […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات جاری ہے۔ ایم کیو ایم کے وفدمیں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار،بابر غوری اور حیدر عباس رضوی شامل ہیں۔ جبکہ وزیر اعظم کی معاونت کیلئے وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی […]

.....................................................

نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے مزدوروں کا مظاہرہ

نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے مزدوروں کا مظاہرہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئین کے تحفظ، جمہوریت کے تسلسل اور وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لئے اشتیاق احمد آسی کی ہدایت پر راولپنڈی میں مظاہرے کئے گئے۔ مزدوروں کی ریلی گنجمنڈی سے شروع ہو کر ریلوے سٹیشن پر اختتام پذیر ہوئی جس کی قیادت ریلوے پریم یونین کے سیکرٹری جنرل اشتیاق آسی نے […]

.....................................................

کوئی مائی کا لعل نواز شریف کا استعفیٰ نہیں مانگ سکتا: حمزہ شہباز

کوئی مائی کا لعل نواز شریف کا استعفیٰ نہیں مانگ سکتا: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کے غیر آئینی مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ کوئی مائی کا لعل وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ نہیں مانگ سکتا۔ لاہور میں استحکام پاکستان ریلی سے خطاب میں حمزہ شہباز شریف کا […]

.....................................................

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں اور آنے جانے والے راستوں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امراء میں ملاقات کی اور اسلام آباد میں جاری دھرنوں سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں جاتی امراء میں ملاقات کی جس میں گزشتہ روز سابق صدر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات۔ دھرنے کے شرکا کے تمام آئینی مطالبات منظور کر لیے ہیں، نواز شریف۔ مطالابات کی منظور کے بعد احتجاج کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف۔

.....................................................