پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ دہراتے ہوئے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ چودہ اگست کو لاہور سے چلنے والے آزادی مارچ کے اختتام پر سنیچر کی صبح اسلام آباد میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]
قافلے در قافلے اسلام آباد پہنچ رہے تھے شرکاء کا جوش و خروش دیدنی ہے آزادی انقلاب مارچ کے میلوں لمبے جلوس دیکھ کر سیاسی کارکن خوشی سے نعرے لگاتے اور ناچتے پھرتے ہیں دودنوں سے مطالبات میں شدت آتی جارہی ہے عمران خان اور شیخ الاسلام بار بار حکومت کو للکاررہے ہیں دونوں کا […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم سے پی ٹی آئی اور ن لیگ کا ایک ایک کارکن زخمی ہوگیا. دونوں کارکنوں میں پتھرائو کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے شیشے ٹوٹ گئے، عمران خان نے الزام عائد کیا کہ ن لیگ کارکنوں کی جانب […]
کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔ نواز شریف اور عمران مسائل حل کے بجائے وزارت عظمیٰ کیلئے جھگڑ رہے ہیں۔ اقتدار کیلئے جھگڑوں سے جمہوری نظام کو نقصان نہ پہنچے۔
وزیرآباد: نواز شریف نے لانگ مارچ اقتدار کیلئے نہیں عدلیہ کی بحالی کیلئے کیا تھا، ججز کی بحالی پوری قوم کی آواز تھی، عمران خان کی قوم کو مستقبل میں ضرورت ہے وہ سیاسی خودکشی نہ کریں، انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھے عمران خان نے کامیابی پر نواز شریف کو مبارکباد کیوں دی تھی۔ ان […]
موجودہ صورتحال میں سیاسی منظر نامہ اس تیزی سے تبدیل ہورہا ہے کہ سیاست کب کہاں کونسا موڑ لیلے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ہم یہ کالم 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب کو لکھ رہے ہیں اور اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ملکی حالات میں تشنگی بڑھتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی فیصلے کے لئے وقت اہم ہوتا ہے، اب بات نہ نواز شریف کے ہاتھ میں ہے نہ عمران خان کے،انھوں نے کہا کہ بھاری دن اور بھاری راتیں شروع ہونیوالی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ آنیوالے وقت میں عدالتوں کو اہم فیصلے […]
وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب نے عمران خان کی طرف سے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا تین رکنی کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔اگرچہ وزیر اعظم صاحب کو یہ اعلان کافی پہلے کر دینا چاہیے تھا کیونکہ اب کہا جا سکتا ہے (بہت دیر کر دی […]
بظاہر لگتا ہے بحران ٹل گیا۔۔مسلم لیگ ن کی حکومت بچ گئی جن کو بوٹوںکی چاپ سنائی دے رہی تھی ان کی حالت دیدنی ہے کچھ دن پہلے حالات اتنے نازک موڑ پر آگئے تھے کہ وزیروں، مشیروں کی ہوائیاں اڑگئی تھیںحواس باختہ بھانت بھانت کی بولیاں ہی بولتے رہتے ہیں میاں نواز شریف خاموش […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے قوم سے خطاب کے ردعمل میں لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ عوامی پریشر میں آکر جوڈیشل کمیشن کی بات کی گئی ہے۔ نواز شریف کی حکومت میں جوڈیشل کمیشن کیا کرے گا؟ نیچے سارے لوگ […]
تمام فیصلے پارلیمنٹ میں ہوں گے، سڑکوں پر نہیں، انتخابی اصلاحات کے لیے 33 رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے، کمیشن تحقیقات کے بعد دھاندلی کے بارے میں حتمی رائے دے، پاکستان جمہوریت کی راہ پر چل رہا ہے، ادارے آئین کے تحت کام کر رہے ہیں، نواز شریف۔
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی غلطیوں کا ازالہ کریں، پیپلز پارٹی جمہوریت کے ساتھ ہے۔ رحمان ملک کہتے ہیں آصف زرداری موجودہ حالات میں بڑے بھائی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم ان سے رابطہ کریں جبکہ آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ چودہ […]
یہ پیش گوئی تو سچ ثابت ہوئی کہ عید کے بعد نواز شریف حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر ہو گا شیخ الاسلام کے اعلان ِ بغاوت سے حالات انتہائی گھمبیر ہو گئے ہیں عمران خان کے آزادی مارچ سے بیشتر ہی حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے اور یوم ِ شہداء کے قافلوںکو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب نواز شریف کے ساتھ 14 اگست سے پہلے کوئی بات نہیں ہو گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کانفرنس میں ملک کی سلامتی کے لئے نہیں بلکہ سیاسی معاملات پر بات چیت کے لئے بلائی گئی تھی، […]
فیصل آباد ( محمد سعید) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم تبلیغ حافظ عثمان شاکر نے کہا ہے کہ نواز شریف سے استعفی کا مطالبہ 20 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہے ذاتی ایجنڈے کے مفاد پر عمل پیرا قوم کو اکسا کر سڑکوں پر لانے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ملک […]
سوات (جیوڈیسک) خوشحالی کی دستک پروگرام کے تحت پہلے پن بجلی گھر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا جہاد کا مطلب ہے اپنے حقوق کے لئے جنگ لڑنا ہم انصاف اور حق کے حصول کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ عمران خان نے کہا پاکستان چودہ اگست اُنیس سو […]
اَب اِس میں کوئی ابہام باقی نہیں ہے کہ لانگ مارچیوں اور انقلابیوں کے جائز و ناجائز مطالبات کے سامنے نوازشریف کی حکومت سیاسی فقیر ہو گئی ہے، اِس کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے اقتدارکے سواسال جن مذہبی وسیاسی جماعتوں کے قائدین کوکبھی سیاسی گھاس ڈالنا بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے اور تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی جس میں انہوں نے عمران خان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سراج الحق نے وزیراعظم کو عمران خان سے ہونے والی ملاقات کے متعلق بھی آگاہ کیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے موقع […]
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے مرکزی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ترجمان اسرار اللہ نے بتایا کہ سراج الحق اور جماعت کے دیگر قائدین کا سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور […]
وزیرآباد: عوامی رائے عامہ بڑی تیزی سے میاں نواز شریف حکومت کے خلاف منظم ہو رہی ہے جس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں ملے گا ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ (ج) محمد خالد مغل نے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام میاں نوازشریف حکومت کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے معاشی اہداف کو حاصل کررہا ہے۔ فی کس آمدنی میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوا ہے، مجموعی قومی پیداوار […]