کیا پاکستان میں غلطیاں کرنے والوں کا بھی کبھی احتساب ہوگا ‘ ایم آر پی

کیا پاکستان میں غلطیاں کرنے والوں کا بھی کبھی احتساب ہوگا ‘ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ‘ کراچی ڈویژن کے صدر اقبال چاند ‘ شعبہ خواتین کی سربراہ میڈم انیتا […]

.....................................................

پاکستان کا ٹرائی اینگولر سیریز میں شرکت نہ کرنے کا امکان

پاکستان کا ٹرائی اینگولر سیریز میں شرکت نہ کرنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کی منزل قریب، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویسٹ انڈیز بورڈ کو لال جھنڈی دکھانے کا امکان، پاکستان کا زمبابوے میں سہ ملکی سیریز کے بجائے ٹی 20 سیریز پر غور، چیمپئنز ٹرافی کا راستہ صاف ہوتے ہی پاکستان کا ٹرائی اینگولر سیریز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ خبروں کی زینت […]

.....................................................

کشمیریوں پر بد ترین ظلم ہو رہا ہے بھارتی فوج نکل جائے، چومسکی

کشمیریوں پر بد ترین ظلم ہو رہا ہے بھارتی فوج نکل جائے، چومسکی

بوسٹن (جیوڈیسک) ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی فوج کو کشمیر سے واپس چلے جانا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوم چومسکی نے ان خیالات کا اظہار کشمیری مصنف محبوب مخدومی کیساتھ تبادلہ خیال کے دوران کیا۔ محبوب […]

.....................................................

پاکستان کا چین سے اربوں ڈالر مالیت کی 8 آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ

پاکستان کا چین سے اربوں ڈالر مالیت کی 8 آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کی 8 جدید آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت دفاع اور چین کے حکام کے درمیان ہونے والے اجلاس میں اربوں ڈالر کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے معاہدے کی رقم کے حوالے […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے مجھ سمیت تمام عدلیہ سرخرو ہوئی، افتخار چوہدری

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے مجھ سمیت تمام عدلیہ سرخرو ہوئی، افتخار چوہدری

کوئٹہ (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھ سمیت تمام عدلیہ سرخرو ہوئی ہے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق عمران خان کے لگائے گئے الزامات جھوٹے ثابت ہوئے […]

.....................................................

بھمبر، آزاد کشمیر کی خبریں 24/7/2015

بھمبر، آزاد کشمیر کی خبریں 24/7/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مر کزی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی آج دن 11 بجے زمیندا رہ ہاوس بھمبر میں پر یس کانفرنس کر کے پیپلز پا رٹی چھو ڑنے کا اعلان کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سا بق سینئر وزیر چو […]

.....................................................

مجلس عزاء یوم جنت البقیع آج عزاء خانہ امام بارگاہ کورنگی میں منعقد ہو گی

مجلس عزاء یوم جنت البقیع آج عزاء خانہ امام بارگاہ کورنگی میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مجلس یوم جنت البقیع (آج)مورخہ 25جولائی 2015ء بروز ہفتہ بعد نماز مغربین عزاء خانہ امام بارگاہ جے ون کورنگی نمبر 5میں منعقد ہوگی۔ مجلس سے علامہ سید نجف علی عابدی خطاب فرمائیں گے جبکہ خصوصی شرکت حاجی جاوید اختر کربلائی ہونگے ۔جبکہ حدیث کساء عیسیٰ […]

.....................................................

پی سی این پی کی طرف سے ”یوتھ کنونشن” کا انعقاد، ملک بھر سے ہزاروں نوجوانوں کی شرکت

پی سی این پی کی طرف سے ”یوتھ کنونشن” کا انعقاد، ملک بھر سے ہزاروں نوجوانوں کی شرکت

لاہور (اقبال کھوکھر) مورخہ 5 جولائی2015ء کی شام6بجے پاکستان میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کے لئے ایک تاریخ ساز دن بن گیا جب ملک کی قدیم سیاسی اقلیتی جماعت”پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی” کے یوتھ ونگ کی طرف سے آصف ٹائون نمبر2نزد ٹریضہ ٹائون میں واقع معروف کنونشن گرائونڈ کے وسیع وعریض احاطہ میں ”یوتھ کنونشن”کا […]

.....................................................

والدین کا عالمی دن۔۔۔ ہر روز منانا چاہیے

والدین کا عالمی دن۔۔۔ ہر روز منانا چاہیے

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان میں بھی مغرب کی نقالی میں اب وہ بھی عالمی دن منائے جاتے ہیں جن کوہمارے دین اسلام، مشرقی روایات میں فرض کا درجہ حاصل ہے ۔مثلاََ ماں کا عالمی دن ،والد کا عالمی دن ،والدین کا عالمی دن ۔حالانکہ والدین سے محبت کسی ایک دن کی محتاج نہیں […]

.....................................................

پاکستان میں موجود ٹیلنٹ بھارت سے بہتر کام کر سکتا ہے، سعود

پاکستان میں موجود ٹیلنٹ بھارت سے بہتر کام کر سکتا ہے، سعود

کراچی (جیوڈیسک) اداکار سعود نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ ایک اچھا آغاز ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ پاکستانی فلموں میں مزید بہتری اور کامیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا […]

.....................................................

آئی لینڈرز کی ناتجربہ کاری نے پاکستان کا حوصلہ بڑھا دیا

آئی لینڈرز کی ناتجربہ کاری نے پاکستان کا حوصلہ بڑھا دیا

کولمبو (جیوڈیسک) آئی لینڈرز کی ناتجربہ کاری نے پاکستان کا حوصلہ بڑھا دیا، کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ میزبان بیٹسمینوں کی خراب فارم کو ذہن میں رکھتے ہوئے بولرز نے کاری ضربیں لگائیں،فیلڈرز نے بھی ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیریز فتح پر کپتان اظہر علی بیحد مسرورہیں، انھوں نے کہا […]

.....................................................

پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کا منصوبہ لے کر لاہور آنیوالے 4 مبینہ بھارتی باشندے گرفتار

پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کا منصوبہ لے کر لاہور آنیوالے 4 مبینہ بھارتی باشندے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) حساس ادارے نے کامیاب کارروائی کر کے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کامنصوبہ لے کرآنے والے 4 مبینہ بھارتی باشندوں کو حراست میں لے کرمزید تفتیش کیلیے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ڈی ایس پی مہر وارث بھروانہ کے حوالے کر دیا۔ ملزمان کے قبضے سے قادیانیوں ایم کیوایم کالٹریچر، درجنوں شناختی […]

.....................................................

داعش کے خلاف پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے، امریکا

داعش کے خلاف پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹر ڈیان فائن اسٹائن نے کہا کہ داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے خلاف پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے تعاون جاری رکھا جائیگا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم […]

.....................................................

پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ انتخابات کو کلین چٹ مل جائیگی، طاہر القاری

پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ انتخابات کو کلین چٹ مل جائیگی، طاہر القاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دھاندلی پر قائم جوڈیشل کمیشن نے وہی رپورٹ دی۔ جس کا اظہارمیں نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے موقع پرکیا تھا، پہلے ہی کہہ دیا تھاکہ جوڈیشل کمیشن الیکشن کو صاف شفاف قراردیکر کلین چٹ دے گا اور وہی ہوا۔ رات […]

.....................................................

عمران خاں اپنے الزامات میں سے کوئی بھی سامنے لے کر نہیں آ سکے

عمران خاں اپنے الزامات میں سے کوئی بھی سامنے لے کر نہیں آ سکے

عمران خاں اپنے الزامات میں سے کوئی بھی سامنے لے کر نہیں آ سکے، نئے پاکستان کا مطلب یہ ہے کہ سب کھلے دل سے انکوائری کمیشن کی رپورٹ تسلیم کریں، لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور جھوٹے الزامات کی سیاست سے کنارہ کشی کریں، انوشہ رحمان۔

.....................................................

مینگوڈپلومیسی

مینگوڈپلومیسی

تحریر: محمد عتیق الرحمن۔ فیصل آباد عید کے بعد کالم لکھنے کے لئے بیٹھا تو سوچا کہ آج ذرا حکمرانوں کی تعریف کے پل باندھے جائیں کیونکہ یاردوست میرے تنقیدی کالموں سے نالاں ہیں اور مشورہ دیتے ہیں کہ کسی کی تعریف بھی کر لیا کرو۔ لیکن کیا کریں جی ہم مجبور ہیں بلکہ مقہور […]

.....................................................

چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ کولمبو کے پری ما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1-3 سے […]

.....................................................

افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان میں مہاجرین کی رجسٹریشن موخر

افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان میں مہاجرین کی رجسٹریشن موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل ایک بار پھر روک دیا گیا۔ پاکستان نے افغان حکومت کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل ایک ماہ کے لیے موخر کیا،وزارت سیفران رجسٹریشن روکنے اوراگست میں دوبارہ شروع کرنے کی سمری آئندہ چند روزمیں وزیر اعظم کو ارسال کریگی، 12 […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، عمران خان

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے دیے گئے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر تحفظات ہیں اس لیے یہ نہیں بنایا جاسکتا تاہم دیگر ڈیموں کی اشد ضرورت ہے،طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، امریکا آج […]

.....................................................

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی، سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

.....................................................

کولمبو: چوتھا ون ڈے، سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 257 رنز کا ٹارگٹ

کولمبو: چوتھا ون ڈے، سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 257 رنز کا ٹارگٹ

کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو کے پریما داسا سٹیڈٰم میں کھیلے جا رہے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے آغاز میں ہی سری لنکا کو اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب بلے باز پریرا ایک غلط شارٹ کھیلنے کی کوشش میں آئوٹ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نے عالمی سطح پر ملک کی تشخص کو اجاگر کرایا ہے، محمد یعقوب ندیم

مسلم لیگ ن نے عالمی سطح پر ملک کی تشخص کو اجاگر کرایا ہے، محمد یعقوب ندیم

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 175 کے ایم پی اے و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد یعقوب ندیم سیٹھی نے صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) محمد عمران سلفی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے عالمی سطح پر ملک […]

.....................................................

سیلاب ٢٠١٥

سیلاب ٢٠١٥

تحریر: میر افسر امان کالمسٹ پاکستان میں ہر سال سیلاب آتے رہتے ہیں۔ عوام تکالیف برداشت کرتے رہتے ہیں۔ سال و ماہ گزر جاتے ہیں عوام پھر سے تازہ دم ہو کر اپنی زندگی کے معاملات چلانے میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ایسے ہی زندگی کے شب و روز رواں دواں ہیں۔مون سون بارشیں […]

.....................................................

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

پشارو (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے تمام مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................