پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد ارشد سراج ایڈوکیٹ کی جانب سے دیا گیا افطار ڈنر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد ارشد سراج ایڈوکیٹ کی جانب سے دیا گیا افطار ڈنر

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سی سی 24 ہجریری ٹائون امیدوار برائے چیئرمین محمد ارشد سراج ایڈوکیٹ کی جانب سے دئے گے افطار ڈنر سے سٹی آرگنائزر اسد معظم ، رانا جاوید اشرف، سلیم چیمہ، ضسن نیازی، سجاد حیدر، عرفان شیخ محمد علی، شاہد محمود، پیر ابرار شاہ، عمران جونیئر و دیگر شریک […]

.....................................................

پاکستان عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے

پاکستان عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے

پاکستان عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ، معاہدے سے خطے میں امن آئے گا، پاکستان معاہدے پر جلد عمل درآمد کا خواہاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

اسٹیٹ لائف کی تاریخ اور مقاصد

اسٹیٹ لائف کی تاریخ اور مقاصد

تحریر : ملک محمد ممریز اسٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان حکومت پاکستان کی منسٹری آف کامرس کے زیر نگرانی کام کررہی ہے۔1972سے پہلے پورے ملک میں انشورنس کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کی تعداد 32تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت سنبھالنے کے بعد جب پرائیویٹ اداروں کو قومی تحویل میں لیے جانے کا فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

ماہ رمضان کا انعام پاکستان

ماہ رمضان کا انعام پاکستان

تحریر: رانا اعجاز حسین ماہ رمضان المبارک کی 27 تاریخ کو اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے ایک آزاد خود مختار، اسلامی فلاحی ریاست، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام عمل میں آنا بلاشبہ عوام پاکستان کے لیے قدرت کا ایک بہت بڑا انعام ہے، مگر صد افسوس کہ ہم قیام پاکستان سے […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر بیک چینل ڈپلومیسی ناقابل قبول

مسئلہ کشمیر پر بیک چینل ڈپلومیسی ناقابل قبول

تحریر: احسن چوہدری روس میں پاکستان بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات جس میں کشمیر کا ذکر تک نہ ہوا کے دو روز بعد بھارت سرکار نے بوکھلاہٹ میں آ کر مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی۔ اگرچہ اس ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے مشیر ،وزیر وضاحتیں دے رہے […]

.....................................................

پی ایچ ایف فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پی ایچ ایف فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں بدترین پرفارمنس کی وجوہات تلاش کرنےکے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا۔ تین رکی کمیٹی اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کو بھجوائے گی۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر میں ہوگا جس میں اولمپئنز […]

.....................................................

محمد انور کی برطرفی۔۔۔۔اصل وجہ کیا ہے

محمد انور کی برطرفی۔۔۔۔اصل وجہ کیا ہے

تحریر : عمران احمد راجپوت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن سیکریٹریٹ کے رکن محمد انور کو اُن کی رکنیت سے ہٹادیا گیا محمد انورکاشمار ایم کیوایم کے سینئر ترین رہنمائوں میں کیا جاتا ہے۔ رابطہ کمیٹی پاکستان نے محمدانور سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمد انور کافی دنوں سے علیل […]

.....................................................

برطانیہ میں قتل کے جرم میں سزا یافتہ رضوان علوی کو پاکستان پہنچا دیا گیا

برطانیہ میں قتل کے جرم میں سزا یافتہ رضوان علوی کو پاکستان پہنچا دیا گیا

برطانیہ میں قتل کے جرم میں سزا یافتہ رضوان علوی کو پاکستان پہنچا دیا گیا، ایف آئی اے کی 3 رکنی ٹیم مجرم رضوان علوی کو لے کر اسلام آباد پہنچی، رضوان کو 2004 میں برطانیہ میں قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، ذرائع ایف آئی اے۔

.....................................................

پاکستان اسٹیل کو تاریخ کے بلند ترین خسارے کا سامنا

پاکستان اسٹیل کو تاریخ کے بلند ترین خسارے کا سامنا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کو مالی سال 2014-15کے دوران تاریخ کے بلند ترین خسارے کا سامنا کرنا پڑا، گزشتہ مالی سال کے لیے 49 فیصد پیداواری استعداد بروئے کار لانے کے ہدف کے مقابلے میں پاکستان اسٹیل بمشکل 19.5فیصد پیداواری استعداد حاصل کرسکی، مجموعی فروخت 6.78 ارب روپے تک محدود رہی، ماہانہ 2.43ارب روپے خسارے […]

.....................................................

عید کے دن رویا نہیں کرتے میرا بچہ

عید کے دن رویا نہیں کرتے میرا بچہ

تحریر : ممتاز امیر رانجھا ٭ سابقہ صدر وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب صدر عبدالقیوم خان انتقال کر گئیں۔ خبر آہ۔۔۔عظیم انسان، عظیم شخصیت مجاہد اول آزادکشمیر اور ”کشمیر بنے گا پاکستان” کے خالق دنیا فانی سے چلے گئے۔ چھ کتابوں کے مصنف بہت قابل انسان جس نے اپنی زندگی میں ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو […]

.....................................................

اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ

اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ

تحریر : رانا عبدالرب اختلافات کسی بھی معاشرے کا حسن ہوا کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جس معاشرے میں دو رائے نہ ہو وہ جمود کا شکار ہوکر تاریخ کی گرد میں کہیں کھو جاتی ہے اور یوں معاشرہ ایک شو پیس کی صورت میں عوام کے سامنے تو رکھا جا سکتا ہے لیکن […]

.....................................................

ایسا کام نہیں کرونگی جس سے پاکستان کی بدنامی ہو: ماہی علی

ایسا کام نہیں کرونگی جس سے پاکستان کی بدنامی ہو: ماہی علی

لاہور (سدرہ علی) ایسے کام کا انتخاب نہیں کروں گی جس سے پاکستان کی بدنامی ہو، پاکستان کی ثقافت کو عالمی سطح تک روشناس کرانے کے لیے انڈسٹری میں قدم رکھا۔ ان خیالات کا اظہار نئی ابھرتی ہوئی ماڈل ماہی علی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ میں ذیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن […]

.....................................................

یوم آزادی 27 رمضان المبارک

یوم آزادی 27 رمضان المبارک

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان ایک ملک کا نام ہی نہیں، بلکہ یہ رب قدوس کی نعمت عظیم ہے، اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی نشانیاں ہر جگہ ہر وقت دیکھاتا رہتا ہے، عقل والے انسان اللہ پاک کی نشانیو ںسے عبرت پکڑکر اپنی دنیا اور آخرت سنوار لیتے ہیں، مگر کاہل اور سست […]

.....................................................

دانش سکول سسٹم جنڈ، ناقص تعمیرات، کروڑوں کے گھپلے

دانش سکول سسٹم جنڈ، ناقص تعمیرات، کروڑوں کے گھپلے

تحریر: اقبال زرقاش پاکستان کے وجود سے لے کر اب تک جس طرح اس ملک کو کرپشن پر محیط ٹھیکیداری نظام کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ پاکستان میں راتوں رات کروڑ پتی بننے کے شارٹ کٹ راستے دو ہی ہیں یا تو لینڈ مافیا کے گروہ میں […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 12/07/2015

کراچی کی خبریں 12/07/2015

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں دہشتگردی و انتشار پھیلانے کی بھارتی سازشیں امریکہ کے مستقل کیلئے خطرہ ہیں اسلئے امریکہ کو پاکستان کیخلاف بھارتی سازشوں کا نوٹس لینا چاہئے کیونکہ مستحکم پاکستان اور مستحکم افغانستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فتح اور القاعدہ کو شکست دینے اور داعش سے نجات دلانے کیلئے لازم و ضروری ہے۔ […]

.....................................................

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

پاکستان کے وزیر اعظم سات جولائی پی آئی اے فلائٹ نمبر PK762 امریکہ: مانچسٹر سے اسلام آباد کا فنی خرابی کا فوری نوٹس لیں یاد رہے اس فلائٹ کے ذریعے میت کو پاکستان جانا تھا دو درجن خاندان کے علاہ فسافروں کو شدید کوفت اور اذیت کا سامنا ہوا۔ حکومت بیرون ملک جانے والی فلائٹ […]

.....................................................

کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟

کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟

تحریر: سید انور محمود رینجرز کو حکومت سندھ کی جانب سے گزشتہ برس پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت چھاپہ مارنے اور تحقیقات کےلیے ملزمان کو حراست میں رکھنے کے اختیارات دیے گئے تھے جس کی مدت اٹھارہ جولائی کو ختم ہو رہی تھی۔ حکومت سندھ اور وفاق کے درمیان رینجرز کے آئندہ کے کردار اور […]

.....................................................

پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

دمبولا (جیوڈیسک) سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کپتان اظہر علی تھے جو 21 رنز بنا کر میتھیوز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ دوسری وکٹ 65 کے مجموعی سکور پر گری جب احمد شہزاد 29 رنز بنا کر […]

.....................................................

عید اب کی بار

عید اب کی بار

تحریر: شاہ بانو میر عید قریب ہے ہمیشہ کی طرح اس تہوار کا پرجوش انداز میں استقبال کرنے کی تیاریاں گھر گھر ہو رہی ہیں کہیں صفائیاں ہو رہی ہیں تو کہیں عبادات کے ساتھ ساتھ اس دن کیلئے پکوان سوچے جا رہے ہیں ـ نت نئے ملبوسات پاکستان سے منگوائے جا رہے ہوں گے […]

.....................................................

استاد سلامت علی خان کی 14ویں برسی منائی گئی

استاد سلامت علی خان کی 14ویں برسی منائی گئی

لاہور (جیوڈیسک) شام چوراسی گھرانے کے معروف کلاسیک گائیک استاد سلامت علی خان کی 14ویں برسی منائی گئی۔ پاکستان کے معروف گائیک اور شام چوراسی گھرانے کے نامور گائیک استاد سلامت علی خان 12دسمبر 1934ء کو شام چوراسی ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنے بڑے بھائی استاد نزاکت علی خاں کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان زبوں حالی کا شکار اور عوام مشکلات سے دوچارہیں ‘ ایم آر پی

پاکستان زبوں حالی کا شکار اور عوام مشکلات سے دوچارہیں ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بنگلہ دیش میں خیرات کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے دو درجن سے زائد افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ جب کسی معاشرے میں بالا دست طبقات مفاد پرست اور کرپٹ ہوجاتے ہیں […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

لاہور (جیوڈیسک) مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشیدگی کم کرنے کا موقع ملا تیرہ ماہ بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ مسائل کے حل کے بغیر تعلقات میں پیشرفت ممکن […]

.....................................................

دمولا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

دمولا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

دمولا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی، محمد حفیظ کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی، چار وکٹیں لیں، سنچری بھی بنائی، سابق کپتان شعیب ملک نے نصف سنچری بنائی، ناٹ آئوٹ رہے۔

.....................................................

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

دمبولا (جیوڈیسک) پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اوراحمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور […]

.....................................................