تحریک انصاف نے ’35 پنکچر‘ کے الزام پر نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی

تحریک انصاف نے ’35 پنکچر‘ کے الزام پر نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی پر عام انتخابات کے بعد ’35 پنکچر‘ کا الزام لگانے پر معافی مانگ لی ہے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں غلط اطلاعات اور افواہوں کی تصدیق کرنی چاہیئے تھی، تحریک انصاف نے افواہوں اور غلط اطلاعات پر […]

.....................................................

وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات

وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات

وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات، پاکستان میں بھارتی مداخلت اور عالمی فورم پر مسئلے کو اٹھانے کے معاملے پر غور، ملاقات میں رواں سال وزیراعظم کے دورہ امریکہ پر گفتگو۔

.....................................................

ہالی ووڈ فلم سیکرٹ اِن دیئر آئیز کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم سیکرٹ اِن دیئر آئیز کا ٹریلر جاری

لندن (جیوڈیسک) اداکارہ رونا لیلی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان سے کیا جس میں انہیں بے پناہ کامیابیاں ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاکستانی عوام کی طرف سے ملنے والا پیار وہ کھبی بھلا نہیں پائیں گی۔ رونا لیلی نے مزید کہا کہ ان کی خوش قسمتی ہے […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی

بیلجیئم (جیوڈیسک) ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بیلجیئم کے شہراینڈورا میں کھیلے گئے ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کراولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی […]

.....................................................

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں گرمی سے ہلاکتوں کا اس طرح کا سانحہ اس سے قبل پیش نہیں آیا تاہم ہلاکتوں پر ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

.....................................................

بھارت کا پاکستان پر خطرناک حملہ

بھارت کا پاکستان پر خطرناک حملہ

تحریر : علی عمران شاہین بھارت پاکستان کے خلاف کس قدر متحرک ہے اس کا اندازہ گزشتہ ہفتے کی اس کی دو قراردادوں کے بعد تو ہو ہی جانا چاہئے تھا جس میں اس نے پاکستان کو اقوام متحدہ کے ذریعے عالمی دہشت گرد ریاست قرار دلوانے کے لئے سلامتی کونسل میں دو بار کوشش […]

.....................................................

اردو کا مقدمہ

اردو کا مقدمہ

تحریر : محمد قاسم حمدان 1988ء کو اردو کے نفاذ کا سال قراردیاگیاتھامگر27سال گزرنے کے باوجود بھی اردو کو اس کاحق نہیں دیاجاسکا۔ اردو کامقدمہ ایک بارپھرعدالت میں ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اردوکے نفاذ کے لیے جوکوشش شروع کی ہے ‘اللہ کرے اس بارکشتی منجدھار سے نکل کرکنارے لگ جائے۔پاکستان ایک نظریاتی ملک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 1/7/2015

گجرات کی خبریں 1/7/2015

گجرات (جی پی آئی) اتفاق تاجر یونین چوک پاکستان کے صدر بائو مزین حمید بٹ آف پرنس ہوٹل نے تاجر برادری اور دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف گرینڈ افطار ڈنر دیا افطار ڈنر میں آنے والے مہمانوں کا استقبال بائو مزین حمید بٹ ،التمش حمید بٹ ،روحیل عظمت بٹ ،عبدالقیوم خان اور شہزاد […]

.....................................................

بدین میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ سرگرم، مسلم لیگ ن کے رہنما کا بیٹا اغوا

بدین میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ سرگرم، مسلم لیگ ن کے رہنما کا بیٹا اغوا

بدین (عمران عباس) بدین میں بچوں کو اغواہ کرنے والا گروہ سرگرم، مسلم لیگ ن کے رہنماء کا بیٹا اغواہ کرنے کی کوشش، پڑوسیوں کے چیخنے چلانے پر اغواہ کار بچے کو چھوڑ کر فرار، شہر میں خوف و ہراس، خبر کے مطابق گذشتہ روز دوپہر کو بدین شہر کے کچھی محلہ میں رہنے والے […]

.....................................................

سیاسی اور معاشی دہشت گرد

سیاسی اور معاشی دہشت گرد

تحریر : روہیل اکبر پاکستان کو جہاں دہشت گردی جیسے ناسور نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے وہی پر ہمارے سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے بھی ملک کو تباہ کرنے اور لوٹنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیا یہی وجہ ہے آج سماجی ناانصافیاں اور معاشی عدم استحکام ہماری ترقی کی راہ […]

.....................................................

حکمران طبقہ عوام کیلئے جینے کی تمام راہیں مسدود کر رہا ہے۔ ایم آر پی

حکمران طبقہ عوام کیلئے جینے کی تمام راہیں مسدود کر رہا ہے۔ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گیس و بجلی کے بعد حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کو عوام کیلئے زہر قاتل قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال’ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر […]

.....................................................

پاکستان میں انصاف اور عوام کو ریلیف کی فراہمی ممکن نہیں ہے۔ جی کیو ایم

پاکستان میں انصاف اور عوام کو ریلیف کی فراہمی ممکن نہیں ہے۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کراچی ہلاکتوں پر وفاقی وصوبائی حکومت اور کے الیکٹرک کو نوٹس کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ توانائی بحران پر عوام کو بے وقوف […]

.....................................................

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

لاہور (جیوڈیسک) اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی، پاکستانی ہاکی ٹیم بدھ کو ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی، کامیابی کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے امیدوں کے چراغ روشن رہیں گے۔ ناکامی پر شائقین کو ایک اور صدمہ اٹھانے کیلیے تیار […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 30/06/2015

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 30/06/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انشاء اللہ پاکستان قیامت کی صبح تک قائم رہے گا، کیونکہ جب برصغیر کا سینہ چیرا گیا تو اس میں ان گنت لوگوں کی قربانی شامل تھی ، سابق فوجی (عام آدمی ) 14 آگست 1947سے اجتمائی طور پر کام نہیں لیا گیا اور جن سابق فوجیوں نے 1965کی جنگ […]

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 22 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 22 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے بائیس کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی جس سے 2014 ء میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ سڑکوں ، پلوں اور انفراسٹرکچر کی تعمیرو مرمت کی جائیگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق 2014 میں آنے والے سیلاب سے چوالیس اضلاع کے ، پچیس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں کی خبریں 30/06/2015

بھمبر کی خبریں کی خبریں 30/06/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انشاء اللہ پاکستان قیامت کی صبح تک قائم رہے گا، کیونکہ جب برصغیر کا سینہ چیرا گیا تو اس میں ان گنت لوگوں کی قربانی شامل تھی ، سابق فوجی (عام آدمی ) 14 آگست 1947 سے اجتمائی طور پر کام نہیں لیا گیا اور جن سابق فوجیوں نے 1965کی […]

.....................................................

چینی قیادت میں نئے ایشیائی بینک کے قیام کا معاہدہ، پاکستان بھی شامل

چینی قیادت میں نئے ایشیائی بینک کے قیام کا معاہدہ، پاکستان بھی شامل

بیجنگ / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے 5 براعظموں کے 50 ممالک نے چین کی قیادت میں ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک پردستخط کردیے ہیں۔ بیجنگ کے گریٹ ہال میں ہونے والی تقریب میں سب سے پہلے آسٹریلیا کے وزیرخزانہ نے دستاویزپر دستخط کیے۔ مبصرین کاخیال […]

.....................................................

کوئی شرم کوئی حیا ہے؟

کوئی شرم کوئی حیا ہے؟

تحریر : کفایت حسین کھوکھر بادشاہ سلامت جان کی امان پائوں تو دربار عالیہ میں لب کشائی کرنے اور جناب کے عوام کے ساتھ کیئے ہوئے کچھ بھولے بسر ے وعدے یاد کروانے کی گستاخی کر رہا ہوں بادشاہ سلامت یہ وعدے وہی وعدے ہیں جو پاکستان کے معصوم عوام سے 2013کے الیکشن کے دوران […]

.....................................................

کراچی میں لوگوں کا گرمی کی وجہ سے وفات پا جانا انتہائی افسوس ناک ہے، میاں عبد الحمید

کراچی میں لوگوں کا گرمی کی وجہ سے وفات پا جانا انتہائی افسوس ناک ہے، میاں عبد الحمید

برنلے : پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی نائب صدر میاں عبد الحمید نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں ایک ہزار سے زیادہ لوگوں کا گرمی کی وجہ سے وفات پاجاناانتہائی افسوس ناک ہے ادھر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے گھروں کو جہنم بنا رکھا ہے کہاں گئے چھ مہینے […]

.....................................................

احمد علی خان

احمد علی خان

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کے نامور صحافی احمد علی خان یکم جولائی 1924ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے ۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1945 ء میں انہوں نے بھوپال کے ہی ایک اردو جریدے ” ترجمان” سے اپنی عملی اور صحافیانہ زندگی کا آغاز کیا۔ اس جریدے سے آپ کا تعلق صرف ایک […]

.....................................................

مولانا طارق جمیل اور طوائف

مولانا طارق جمیل اور طوائف

تحریر : عاصم ایاز میانچنوں سے عبدالحکیم جاتے ہوئے راستے میں تلمبہ کا تاریخی شہر نظر آتا ہے – مؤرخین کے مطابق تلمبہ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی حضرت انسان کی…اسے قبل مسیح میں توحید کے متوالے بادشاہ پرھلاد کا پایہ تخت ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے اور ھندو مذہب کے ہیرو […]

.....................................................

فلپائن پاکستان سے پچاس ہزار ٹن چاول خریدے گا

فلپائن پاکستان سے پچاس ہزار ٹن چاول خریدے گا

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن نے آٹھ لاکھ ٹن سے زائد چاول درآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ پچاس ہزار ٹن چاول پاکستان سے بھی خریدے جائیں گے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رفیق سلیمان نے بتایا کہ فلپائن اپنی مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے چین ، بھارت اور پاکستان سے پچاس پچاس […]

.....................................................

میں فوج کے خلاف کیوں بولوں؟

میں فوج کے خلاف کیوں بولوں؟

تحریر: عبد الرحمن سالار فوج کے خلاف بولنا چاہیے، ضرور بولنا چاہیے، کیوں کے سب بول رہے ہیں ، تو ہمیں بھی بولنا چاہیے! دیکھیں نا پاکستان میں موجود تمام مذہبی انتہا پسند تنظیمیں پاکستان کی فوج کو مرتد فوج کہہ رہی ہیں اور ان پر حملے بھی کرتی ہیں۔ لاپتہ افراد کا الزام بھی […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کا عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے رواں برس عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے تقریبا 30 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس سال عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلا کر ایک نیا ریکارڈ […]

.....................................................