پاکستان کا مزید 3 ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا مزید 3 ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت تجارت نے بڑھتا ہوا تجارتی خسارا کم کرنے کے لیے پہلے سے کیے گئے تجارتی معاہدوں کا جائزہ جبکہ ترکی، تھائی لینڈ اور شمالی کوریا سے نئے فری ٹریڈ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا گیا اوران ممالک کے حکام سے رابطے […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ سری لنکا کے شہرکولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پانچویں روز کا کھیل بھی بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ پاکستان کی جانب سے 153 رنز کا ہدف سری لنکا نے 3 وکٹوں […]

.....................................................

سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ جیت لیا

سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ جیت لیا

سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ جیت لیا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔

.....................................................

دل ڈوب نہ جائے

دل ڈوب نہ جائے

تحریر : سجاد علی شاکر آج سے کچھ سال پہلے ضمنی الیکشن کے دوران ہر روز نت نئے نعرے گونجتے تھے ،پر ان سب نعروں میں سے ایک بہت دلچسپ گونج سنائی دیتی تھے ، وہ آواز آج مجھے بہت یاد آ رہی ہے۔ میں وہ دلکش گونج ، اور عوام کے دلوں کو پرجوش […]

.....................................................

بلیو پاسپورٹ

بلیو پاسپورٹ

تحریر: نجیم شاہ صرف اتنا معلوم تھا کہ پاکستان میں تین طرح کے پاسپورٹ جاری ہوتے ہیں جن میں ایک بلیو پاسپورٹ بھی ہے لیکن یہ قطعی معلوم نہ تھا کہ بلیو پاسپورٹ کے فوائد کیا ہیں اور پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں رحمان ملک نے اِن کا جمعہ بازار کیوں لگا رکھا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 28/06/2015

کراچی کی خبریں 28/06/2015

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ اور ملک و قوم کی سلامتی کو یقینی بنانا افواج پاکستان کی ذمہ داری و فریضہ ہے جسے اس نے ہمیشہ احسن طریقے سے نبھانے کی اعلیٰ ترین مثالیں قائم کی ہیں یہی وجہ ہے کہ عوام کو یقین ہے کہ ملک وقوم کو […]

.....................................................

بی بی سی کی رپورٹ کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہے ہیں: خرم دستگیر

بی بی سی کی رپورٹ کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہے ہیں: خرم دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے۔ 2017ء کے آخر تک ملک سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے اوقات […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچنا تھا جہاں پر انھیں گرمی میں ہلاکتوں، توانائی بحران اور کے الیکٹرک کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی جانی تھی لیکن اہم سرکاری مصروفیات کے باعث وزیراعظم نواز […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ اسکاٹ لینڈ یادڑ کی 2 رکنی ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 سے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری لاہور پہنچ گئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری تقریبا 7 ماہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ طاہر القادری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز 642 کے ذریعے دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نینشل ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پابندی کے باوجود کارکنان […]

.....................................................

تنقید برائے تنقید ۔ (معاشرتی رویہ)

تنقید برائے تنقید ۔ (معاشرتی رویہ)

تحریر: ثمین عزیز لاہور، پاکستان دنیا کا سب سے دلچسپ اور آسان کام جس کے لیے نہ تو دفتر کے چکر لگانے کی ضرورت ہے اور نہ اعلیٰ ڈگریوں کی۔ مشرق سے مغرب تک، ائیر کنڈیشنڈ کمرے سے لے کر دھوپ میں جلتے فٹ پاتھ تک، ان پڑھ سے تعلیم یافتہ تک ، بچے سے […]

.....................................................

بی بی سی کے انکشافات … ملکی ایجنسیاں کہاں ہیں؟

بی بی سی کے انکشافات … ملکی ایجنسیاں کہاں ہیں؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت جو کہ روز اول سے ہی پاکستان کی سلامتی کے درپے ہے اور اسکی ایجنسی ‘ را ‘ پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی وارداتوں میں مصروف ہے جس کا بنیادی مقصد پاکستان میں انتشار اور عدم تحفظ کی فضا پیدا کرکے اسکی سا لمیت کو کمزور کرنا […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی پاکستان کو50 کروڑ 64 لاکھ ڈالرکی ساتویں قسط جاری کرنیکی منظوری

آئی ایم ایف کی پاکستان کو50 کروڑ 64 لاکھ ڈالرکی ساتویں قسط جاری کرنیکی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ 64 لاکھ ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی۔ جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 3سالہ ایکسٹنڈڈ فنڈفسیلیٹی پروگرام کے تحت 6 ارب 18 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کررکھا ہے۔ جس کیلیے پہلے 6 اقتصادی جائزے […]

.....................................................

۔،۔ لہو کا حساب ۔،۔

۔،۔ لہو کا حساب ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ چیرمین پیپلز ادبی فورم اس میں کوئی شک نہیں کہ قیامِ پاکستان کیلئے مہاجروں کی قربانیاں لازوال ہیں اور انھیں تحریکِ پاکستان کی نظریاتی اساس کا محافظ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ برِصغیر کی جنگِ آزادی میں اقلیتی صوبوں میں مقیم ہونے کے باوجود انھوں نے قیامِ پاکستان میں ہراول […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنالئے جب کہ قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں کھیل […]

.....................................................

تین سالہ طعنے اور تین دن

تین سالہ طعنے اور تین دن

تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور وہ اپنے بچوں سے ملاقات کا وقت ختم کر کے کراچی پہنچ گئے جنہیں موصوف نے بلبلہ کہا تھا اور سندھ کی دھرتی کے نام نہاد وارث سندھی ٹوپی اور اجرک کی حرمت کے دعوے دار پاکستان کے غریب عوام جب لاشیں اٹھا رہے تھے یہ لوگ عرب کی […]

.....................................................

خطے میں حالات پرامن رکھنے کا انحصار پاکستان پر ہے، بھارت

خطے میں حالات پرامن رکھنے کا انحصار پاکستان پر ہے، بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں حالات پرامن رکھنے کا انحصار پاکستان پر ہے جبکہ بھارت خوشحال پاکستان کے حق میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں بی جے پی کے سینئر لیڈر اور […]

.....................................................

پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 20 روز لگیں گے،رپورٹ

پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 20 روز لگیں گے،رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 15 سے 20 روز لگ سکتے ہیں۔ سب میرین کیبل سی می وی فور کی مرمت کاکام جاری ہے جبکہ جمعے کو سب میرین کیبل آئی می وی کی مرمت کاکام مکمل کر لیا گیا۔ جس کے بعد ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ 19 فیصد […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا گھیراؤ اور اے پی ایم ایل کی خاموشی

ایم کیو ایم کا گھیراؤ اور اے پی ایم ایل کی خاموشی

تحریر: خواجہ مظہر گنجیال جیسا کہ آپ سب جانتے ھیں کہ آج کل ایم کیو ایم کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رھا ھے اور حالات و واقعات یہی بتا رھے ھیں کہ جلد ایم کیو ایم کالعدم قرار دے دی جاۓ گی اور ایم کیو ایم کے سینئر عہدہ داران کو نظر بند کر […]

.....................................................

ڈبل اے (آصف الطاف) عروج سے زوال تک

ڈبل اے (آصف الطاف) عروج سے زوال تک

تحریر : عمران عباس خواجہ پاکستان کے حالات دن ب دن عجیب ہوتے جا رہے ہیں ، کوئی کہتا ہے کہ اگر ایسے حالات رہیں تو پاکستان ختم ہوجائے گا کوئی کہتا ہے کہ اگر ایسے حالات رہیں تو پاکستان ترقی کر جائے گا اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں اس کا نام سرفہرست آجائے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/06/2015

گجرات کی خبریں 26/06/2015

گجرات (جی پی آئی) سید طالب حسین شاہ کے پوتے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سید ارتضیٰ حیدر شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یو سی معین الدین پور سید طالب حسین شاہ کے چاہنے والوں کا گڑھ ہے۔ اور ان کے وفادار ساتھی ہمارے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

اینٹورپ (جیوڈیسک) بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔ میچ کے پہلے کوارٹرز میں رامندیپ سنگھ نے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 26/6/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 26/6/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں گز شتہ روز شدید بارش اور ژا لہ با ری سے موسم خو شگوار ہو گیا تیز ہوا وںسے متعدد کی دیو اریںگر گئیں بجلی کا نظا م درم بر ہم ہو گیا شدید ژا لہ با ری سے سینکڑوں پر ند ے اور نا لہ بھمبر […]

.....................................................

تذکرہ حدود سے تجاوز کا

تذکرہ حدود سے تجاوز کا

تحریر : زاہد محمود تم صرف تین سال کے لئے آتے ہو جبکہ ہم نے یہیں رہنا ہے یہ الفاظ تھے اس شخصیت کے جو کہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر براجمان رہے اور پاک افواج کے سپریم کمانڈر رہے اس طرح کا غیر ذمہ دارانہ بیان کوئی بھی ان سے توقع نہیں […]

.....................................................