پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت پر حملے یا ملک کے کچھ حصوں کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر مباحثے […]

.....................................................

پچاس کروڑ ڈالر

پچاس کروڑ ڈالر

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روزشہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی 62ویں سالگرہ تھی بھٹو کے خواب کے مطابق بینظیر پاکستان کو عوامی فلاحی مملکت بنانا چاہتی تھیں مگر ان کے شہادت کے بعد ان کی جماعت پر قابض ہونے والوں نے اس ملک کو جس طرح دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے اس کی تاریخ میں […]

.....................................................

پاکستان کوآج 50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائیں گے، عالمی بینک

پاکستان کوآج 50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائیں گے، عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا انیتے ڈکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائینگے۔ پیر کو وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی کارکردگی پراطمینان کااظہار کیا اور کہا کہ […]

.....................................................

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل دھمکی دیے جانے کا انکشاف، زمبابوے کرکٹ ٹیم کو دبئی میں را کی طرف سے پاکستان نہ جانے کی دھمکی ملی تھی، را نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینیجر کو دھمکیاں دی تھیں، زمبابوے ٹیم کے آفیشلز کو دھمکی دی گئی کہ پاکستان گئے تو ان […]

.....................................................

بھارتی دراندازی

بھارتی دراندازی

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے، اسی وجہ سے آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا رہتا ہے، کبھی پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو کبھی ملکی ترقی […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

گال (جیوڈیسک) پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے لیے بھی اسپن کا جال بننا شروع کردیا۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گال میں یاسر شاہ نے کمال کردکھایا، سلو بولرز کو بہترانداز میں کھیلنے والے آئی لینڈرزکا ہوم گراؤنڈ پر شکار بڑا کارنامہ ہے، نوجوان بیٹسمین بھی چیلنج قبول کرنے لگے ہیں، سیریز جیتنے […]

.....................................................

صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان پاکستان سے لندن پہنچ گئے

صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان پاکستان سے لندن پہنچ گئے

ملکہ (نامہ نگار) صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان پاکستان سے لندن پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان پاکستان سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ ہیتھر و ائیر پو رٹ لند ن پر ا ن کا ا ستقبا ل دو ست ا حبا ب اور […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، امریکا

آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں جاری آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں […]

.....................................................

امریکہ و پاکستان میں مقیم شخصیات کیلئے سفیر پاکستان پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ

امریکہ و پاکستان میں مقیم شخصیات کیلئے سفیر پاکستان پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سمندر پار مقیم پاکستانیوں میں مقبولیت و پذیرائی کے ساتھ امریکہ و یورپی ممالک میں سرکاری سطح پر نتیجہ خیز اثرات کے حامل پروگرام ”سفیر پاکستان “ کے دسویں سالانہ ایوارڈ کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت ۔ مہمانوں اور مقررین نے تقریب کے میزبان اور پروگرام سفیر پاکستان کے […]

.....................................................

پاکستان کی افغان پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت، دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے کا عزم

پاکستان کی افغان پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت، دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے افغانستان کی پارلیمنٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتی ہے۔ پاکستان افغان حکومت کیساتھ مل کر دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ ترجمان […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔ شہیر سیالوی

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام کے رہنماشہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت آئے روز پاکستانی سرحدوں پر حملہ کر کہ امن کا تماشہ بنا رہا ہے۔ اسکے علاوہ سندھ اور بلوچستان میں جاری دہشتگردی میں بھی بھارت ملوث ہے اور مختلف تنظیموں کی کردار کشی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/6/2015

بھمبر کی خبریں 22/6/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مر کز ی را ہنما وامیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعوان نے کہا ہے کہ رمضا ن کے بعد پوری تیاری کے سا تھ انتخابی میدا ن میں اتر یں گے کئی سالوں سے بر نالہ کے عوام کا استحصا ل […]

.....................................................

زلزلہ متاثرین اور جماعةالدعوة کی خدمات

زلزلہ متاثرین اور جماعةالدعوة کی خدمات

تحریر : حبیب اللہ سلفی رمضان المبارک کے مقدس اور مبارک مہینہ کے ابتدائی ایام تھے کہ جب دس سال قبل 2005ء میں پاکستان کی تاریخ کا ہولناک زلزلہ آیا جس نے پورے ملک کے درودیوار ہلاکر رکھ دیے۔ مظفرا باد ، باغ، بالاکوٹ ، آزاد کشمیر و خیبر پختونخواہ کے دیگر علاقوں میں ایک […]

.....................................................

پاکستان میں را کی تخریب کاری اور ہماری ذمہ داریاں

پاکستان میں را کی تخریب کاری اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر : محمد راشد 5مئی کو کور کمانڈرز کانفرنس میں یہ بات واضح طور پر کہی گئی کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کا ہاتھ ہے۔ اسی کانفرنس میں یہ فیصلہ ہو ا کہ بھارتی دہشت گردی کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔ اس سے کچھ روز قبل آرمی […]

.....................................................

رفاہی اداروں کی مدد قومی فریضہ

رفاہی اداروں کی مدد قومی فریضہ

تحریر : قرة العین ملک وطن عزیز پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل کی گھڑی قدرتی آفت یاکسی بھی صورت میں آئے تو امدادی سرگرمیوں کے لئے پاک فوج جہاں حکومت سے پہلے پہنچتی ہے وہیں رفاہی و فلاہی ادارے بھی اکثر علاقوں میں حکومت سے پہلے پہنچتے ہیں اور امدادی سرگرمیاں سرانجام دیتے ہیں۔ملک […]

.....................................................

ٍ نہیں نہیں آئین نہیں ٹوٹنا چاہیے

ٍ نہیں نہیں آئین نہیں ٹوٹنا چاہیے

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٹی وی ٹاک شو میں جناب حمید گل صاحب (ر) جرنل سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب کے ساتھ تبصرہ کرتے ہوئے اپنی قیمتی رائے سے پاکستان کے عوام کو آگاہ کیا کہ کوئی بات نہیں اگر پاکستان کا اسلامی آئین ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ […]

.....................................................

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال (جیوڈیسک) سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے آخری دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 206 رن بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ پاکستان کو جیت […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف پاک آرمی کی مؤثر کاروائیاں

دہشت گردی کے خلاف پاک آرمی کی مؤثر کاروائیاں

تحریر : ملک محمد ممریز خان جس دن سے پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف مقرر ہو ئے ہیں انھوں نے نہ صرف پاکستان آرمی کو ایک نیا جذبہ و حوصلہ دیا بلکہ پوری قوم جنرل راحیل شریف کی طرف دیکھ رہی ہے۔9-11کے کے بعد جو حالات پیدا ہو ئے اور جس طرح امریکہ […]

.....................................................

چاند اپنا اپنا

چاند اپنا اپنا

تحریر : شہزاد حسین بھٹی میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ اگر بہت سارے لوگوں کو کسی ایک جگہ اکٹھا کر دیا جائے تو کیا اس اکٹھ کو ہم قوم کہیں گے یا ہجوم کا نام دینگے؟سرسید احمد خان نے ایسی تعلیم جو تربیت سے عاری ہو، اسے ایسی غیر موزوں دواء سے تشبیہ دی […]

.....................................................

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر گال ٹیسٹ اپنے نام کر لیا

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر گال ٹیسٹ اپنے نام کر لیا

پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر گال ٹیسٹ اپنے نام کر لیا۔

.....................................................

بے حس عوام و حکمران

بے حس عوام و حکمران

تحریر : صباء لالچ کی ہر سطح پر برائے فروخت ہے اپنا تو پورا ملک برائے فروخت ہےخطہء پاکستان اس وقت کن مسائل سے دوچار ہے اسے بیان کرنے کے لئے ہمیں کسی قسم کی تمہید باندھنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔ملک کا ہر بوڑھا ٰ بچہ اور جوان اس وقت کسی نا کسی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 21/6/2015

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 21/6/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی سلا متی و دفا ع کے لئے افواج پا کستا ن کی قر با نیا ں لا زوا ل ہیں جنہیں تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا افو اج پاکستان کیخلا ف آصف علی زرادی کا گھٹیا اور نازیبا زبا ن […]

.....................................................

افغانستان کے استحکام میں پاکستان کا کردار بدستور اہم ہے، پینٹا گون

افغانستان کے استحکام میں پاکستان کا کردار بدستور اہم ہے، پینٹا گون

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے کہا ہے کہ خیبرایجنسی میں جاری آپریشن کے دوران پاکستانی فوج نے اتحادی فوج کے بجائے افغان فوج سے براہ راست رابطے کی کوشش کی تھی۔ کانگریس کو پیش کی گئی اپنی تازہ رپورٹ میں پینٹا گون نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی مسلح افواج کے […]

.....................................................

نریندر مودی کا فون اور مسئلہ کشمیر

نریندر مودی کا فون اور مسئلہ کشمیر

تحریر: نعیم الرحمان شائق پچھلے دنوں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو فون کیا ۔ انھوں نے وزیر ِ اعظم نواز شریف کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد دی ۔ اس کے علاوہ انھوں نے پاکستانی مچھیروں کی رہائی کی نوید بھی سنائی ۔ دونوں رہنماؤں نے متانازعہ بیانات […]

.....................................................