دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

ماسکو (جیوڈیسک) جنرل راحیل شریف نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں دفاعی نمائش میں شرکت کی اور مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مختلف اقسام کے ہتھیاروں، جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ جنرل راحیل شریف نے روس کی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقات کی۔ ڈوما کے […]

.....................................................

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر دی

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا ہے جس کی ریٹنگ اس سے پہلے سی، اے ، اے ، ون تھی۔ بڑے پانچ بینکوں کے غیرملکی کرنسی کے کھاتوں کی ریٹنگ کو بھی بڑھا […]

.....................................................

فوج کا ادارہ ہی پاکستان کے تحفظ و بقا کا ضامن ہے ‘ ایم آر پی

فوج کا ادارہ ہی پاکستان کے تحفظ و بقا کا ضامن ہے ‘ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیاستدانوں کی مفاد پرستی کے باعث وطن عزیز جب بھی اندرونی و بیرونی خطرات سے دوچار ہوا افواج پاکستان نے ہی سرحدوں کے تحفظ کے ساتھ پاکستان کو سازشوں ‘ بیرونی خطرات اور اندرونی ریشہ دوانیوں سے محفوظ بنانے کیلئے لازوال و تاریخی قربانیاں پیش کیں اور اسکی سلامتی و عوام کے […]

.....................................................

ضرب عضب کا ایک سال اور صوبائی بجٹ

ضرب عضب کا ایک سال اور صوبائی بجٹ

تحریر: محمد صدیق پرہار پاکستان سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لیے شروع کیے گئے فیصلہ کن آپریشن ضرب عضب کوایک سال ہو گیا ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا طویل آپریشن ہے جو شرپسندوں کے خلاف جاری ہے۔شمالی وزیرستان میں جاری اس آپریشن ضرب عضب میں ایک سال کے دوران دو […]

.....................................................

ہزارہ محمڈن نے آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہزارہ محمڈن نے آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام آل کراچی ہمارا پاکستان کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ہزار محمڈن نے جیت لیا فائنل میچ میں اعظم اسپورٹس کو پنالٹی کک پر 5-4سے شکست ہوئی۔دوران کھیل دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا مگر ایک دوسرے پر بتری لینے میں کامیابی […]

.....................................................

بھارت کا مقابلہ لیکن اللہ کی مدد کے ساتھ

بھارت کا مقابلہ لیکن اللہ کی مدد کے ساتھ

تحریر: علی عمران شاہین بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کی دھمکی کے بعد ملک میں جس اتحاد، یکجہتی اور یکسوئی کا مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے، وہ قابل اطمینان بھی ہے اور قابل تعریف بھی۔ وہ اس لئے کہ ہمارے ہاں بھارت کے ہر کھلے اور بڑے سے بڑے جرم اور دشمنی […]

.....................................................

کیا سیاستدان قومی نظریئے کو پسِ پشت ڈال رہے ہیں ؟

کیا سیاستدان قومی نظریئے کو پسِ پشت ڈال رہے ہیں ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات ہر محب وطن پاکستانی پوری شدت سے محسوس کررہاہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مُلکِ پاکستان میں جتنی بھی (خواہ سول یا آمر) حکومتیں آئیں اور گئیں سب ہی نے اپنے ذاتی، سیاسی یا پارٹی نظریات اور افکارکوہی مقدم جانا اور اِسی کا ہی خوب خوب پرچا […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

کولمبو (جیوڈیسک) کرکٹ کے دو ایشیائی پہلوان سری لنکا اور پاکستان گال اسٹیڈیم میں لگے گا میدان۔ صبح ساڑھے 9 بجے بِگل بجے گا دن چڑھے گا یعنی میدان سجے گا۔ سعید اجمل کی کمی ہو گی یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر کی سخت ڈیوٹی ہو گی۔ کپتان مصباح الحق کو یونس خان پر مان […]

.....................................................

قومی حالات غیر ذمہ دارانہ حرکات کے متحمل نہیں ہوسکتے‘ ایم آر پی

قومی حالات غیر ذمہ دارانہ حرکات کے متحمل نہیں ہوسکتے‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ‘ دہشتگرد وں نے بد امنی پھیلاکر پاکستان کو معاشی و اقتصادی بربادی سے دوچار کرکے اسے اندرونی طور پر کمزور کردیا ہے ‘ بجلی ‘ پانی ‘ گیس بحران کے ساتھ استحصال ‘ نا انصافی ‘ مہنگائی‘ […]

.....................................................

چوہدری غضنفر جمشید پاکستان کے نجی دورہ کے بعد کویت واپس پہنچ گئے

چوہدری غضنفر جمشید پاکستان کے نجی دورہ کے بعد کویت واپس پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پلاہوڑی کی ہر دل ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید پاکستان کے نجی دورہ کے بعد کویت واپس پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق پلاہوڑی کی ہر دل ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید پاکستان کے نجی دورہ کے بعد کویت واپس پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے پاکستان کے دورہ […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب اور حکومتی کردار

آپریشن ضرب عضب اور حکومتی کردار

تحریر: سید انور محمود گذشتہ سال اتوار 15 جون 2014 ءکو افواج پاکستان نے طالبان دہشت گردوں کے خلاف ایک بھرپور آپریشن کا آغاز کیا۔ ’العضب ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی تلوار کا نام ہے، اسی مناسبت سے پاک فوج نے آپریشن کا نام “ضرب عضب” رکھا، جس کا مطلب “ضرب […]

.....................................................

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میانمار نہیں بلکہ ایٹمی طاقت ہے اس لئے بھارت ایسی کوئی کارروائی کرنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک […]

.....................................................

پاکستان میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کو چھ ماہ تک کام کرنے کی اجازت مل گئی

پاکستان میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کو چھ ماہ تک کام کرنے کی اجازت مل گئی

پاکستان میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کو چھ ماہ تک کام کرنے کی اجازت مل گئی، حکومت کا تمام بین الاقوامی این جی اوز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ۔

.....................................................

کسان اتحاد پاکستان کا بجٹ میں زرعی ٹیکس کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاج

کسان اتحاد پاکستان کا بجٹ میں زرعی ٹیکس کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاج

کسان اتحاد پاکستان کا بجٹ میں زرعی ٹیکس کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاج، اسلام آباد پارلیمنٹ ہائوس کے باہر کسانوں کا اتحاد، کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا۔

.....................................................

ملک دشمن این جی اوز پر پابندی ضروری

ملک دشمن این جی اوز پر پابندی ضروری

تحریر: مہر بشارت صدیقی پاکستان مخالف سرگرمیوں پر انٹرنیشنل این جی اوسیو دی چلڈرن پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ اسلام آباد میں مارگلہ روڈ پر واقع ان کا دفتر بھی سیل کردیا گیا ہے۔ اس این جی او کا عملہ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ غیرملکی عملے کو پندرہ دن […]

.....................................................

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ قوم کو پرامن اور محفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کو درپیش مسائل اوران سے نمٹنے کے لئے کئے […]

.....................................................

معرکہ کارگل اور مودی کی دھمکیاں

معرکہ کارگل اور مودی کی دھمکیاں

تحریر: مسز جمشید خاکوانی پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر لفظی جنگ عروج پر ہے اس کی بڑی وجہ بھارتی وزیر اعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران وہ بیان بھی ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ”بنگلہ دیش ” بنانے میں بھارتی خواہش شامل تھی۔ نریندر مودی نے بنگلہ دیش […]

.....................................................

نیکیوں کی لوٹ سیل رمضان

نیکیوں کی لوٹ سیل رمضان

تحریر: شاہ بانو میر اے اللہ مجھے رمضان کیلیۓ سلامت رکھ اور رمضان المبارک کو میرے لئے رحمت بنا آمینا ے ایمان والو !! تم پر روزے فرض کر دیے گئے جیسے کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیۓ گئےـ تا کہ تم متقی ہو جاؤ۔ اے رب ہمارے ہم ایمان لائے ہیں سو […]

.....................................................

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

لندن (جیوڈیسک) لارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کرنے والی کچھ این جی اوز کو اسرائیل اور انڈیا جیسے دشمن ملک سے امداد آتی ہے اور وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کرتی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ایک ایسا ادارہ قائم کرے جو پاکستان میں کام کرنے والی تمام […]

.....................................................

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

اسٹاک ہوم (جیوڈیسک) جوہری ہتھیاروں کے سے متعق ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تخفیفِ اسلحہ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان اور بھارت اپنے جوہری تھیاروں کے ذخیرے کو نہ صرف اپ گریڈ کر رہے ہیں بلکہ اس میں اضافہ کر رہے ہیں۔ سوئیڈن کے دارالحکومت […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 15/6/2015

بھمبر کی خبریں 15/6/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کی سلامتی بقاء اور استحکام کے لئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے مضبوط اور خوشحال پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے نئی نسل کی نظریاتی اور فکری تربیت کرنا ہی ملک وقوم کی خدمت ہے ان خیالات کا اظہار آزاد حکومت کے وزیر ما […]

.....................................................

چائے والی سرکار باز آؤ

چائے والی سرکار باز آؤ

تحریر : وقار بٹ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی جب چھوٹے تھے تو ایک چائے کے ہوٹل پر چائے بیچا کرتے تھے پھر آر ایس ایس کے ہتھے چڑھ گئے مکمل کرمنل ٹریننگ لینے کے بعد دنگا فساد کو عروج پر پہنچا دیا پھر بی جے پی سے منسلک ہوئے تو گجرات کے وزیرِاعلیٰ جا بنے […]

.....................................................

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کا شاندار فائنل

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کا شاندار فائنل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام کلری فٹ بال گرائونڈ آگرہ تاج لیاری میں جاری “آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء “کاشاندار فائنل (آج) مورخہ 16 جون 2015ء کوکراچی شہر کی 2معروف فٹ بال ٹیم ہزارہ محمڈن شاہ فیصل ٹائون اور اعظم اسپورٹس ڈرگ روڈ کے مابین کھیلا […]

.....................................................

ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑدیا

ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑدیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں جب انھوں نے امرالقیس کو آؤٹ کیا تو اس کے ساتھ ہی وہ پاکستان کے سابق سپر اسٹار سے آگے نکل چکے تھے، وسیم نے اپنے کیریئر میں […]

.....................................................