پاک چائنہ معاشی کاریڈور مضبوط و مستحکم پاکستان کا آغاز ہے، پیر اعجاز ہاشمی

پاک چائنہ معاشی کاریڈور مضبوط و مستحکم پاکستان کا آغاز ہے، پیر اعجاز ہاشمی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ جمعیت علماء پاکستان کے شعبہ تحقیق کے ذمہ داران نے باقائدہ تحقیق کر کے اس طویل المیعاد منصوبے کی سیاسی، جغرافیائی اور معاشی تناظر میں رپورٹ پیش کی ،ہم […]

.....................................................

ہماری ترجیحات اور حکمرانوں کی دل چسپیاں اللہ اللہ

ہماری ترجیحات اور حکمرانوں کی دل چسپیاں اللہ اللہ

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ٢٠٠٤ میں تھائی لینڈ جانے کا اتفاق ہوا بنکاک شہر کے ہنگامے اپنی جگہ مگر میرے ساتھ جانے والے دو نوجوان جو ٹیوٹا اسلام آباد کی جانب سے گئے تھے۔ انہیں بڑا سر گرم پایا میرا خیال تھا احسن اور زیدی مجھے اپنے ساتھ لے جائیں گے لیکن بعد میں مجھے […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پاگئے، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے اعزاز میں جمعہ کو وزیر اعظم […]

.....................................................

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں بلوچ فائٹر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں بلوچ فائٹر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں بلوچ فائٹر ملیر نے مد مقابل کیماڑی یونین کو 2-0سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگی بنا لی فاتح ٹیم کی جانب سے تاج محمد اور سلیم نے گول […]

.....................................................

جعلی ڈگری برائے فروخت؟

جعلی ڈگری برائے فروخت؟

تحریر: زاہد محمود ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہے اصلی ہو یا نقلی کی اہمیت کا اندازہ آج کل ملکی نیوز چینلز دیکھ کر ہوتا ہے۔ ایک امریکی اخبار میں چھپنے والی ایک رپورٹ نے پاکستان کے میڈیا میں کھلبلی مچا دی ہے اس رپورٹ میں پاکستان میں موجود ایک کمپنی پر الزام لگایا گیا ہے […]

.....................................................

خطے میں قیامِ امن کے لئے بھارت خطرہ ہے

خطے میں قیامِ امن کے لئے بھارت خطرہ ہے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج بھارت کو جنگی جنون میں مبتلا دیکھ کر یہ بات پوری طرح سے سچ اور حقیقت ہوتی محسوس کی جاسکتی ہے کہ خطے میں قیامِ امن کے لئے بھارت خطرہ ہے اَب ایسے میں اِسے لگام دی جائے یا پھر اِس کا وجود ہی زمینِ خدا سے نیست و […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے میں مہمان ٹیم کے خلاف کامیابی سمیٹنے کے بعد قومی کھلاڑی آج دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوین کھلاڑیوں کے مد مقابل ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ زمبابوے ٹیم میں چگمبورا بہترین […]

.....................................................

پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دشمنوں کے منہ میں لگام ڈال دی۔ عقیل خان کالمسٹ

پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دشمنوں کے منہ میں لگام ڈال دی۔ عقیل خان کالمسٹ

لاہور (پریس ریلز) نامور کالمسٹ عقیل خان نے مقامی سکول میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک دشمن لوگوں کے منہ میں لگام ڈال دی۔ ذوالفقار بھٹو، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور نواز شریف کی جرات مندانہ فیصلوں کی وجہ سے آج پاکستان کو ایٹمی طاقت […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 28/05/2015

لالہ موسیٰ کی خبریں 28/05/2015

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 28مئی1998ء کو تمام تر دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے کر کے ایک ایسا تاریخی کارنامہ سرانجام دیا جس نے پوری قوم کا سرفخر سے […]

.....................................................

پاکستان معاشی اشاریوں کی بہتری پر بغلیں نہ بجائے، ساختی خامیاں دور کرے، آئی ایم ایف

پاکستان معاشی اشاریوں کی بہتری پر بغلیں نہ بجائے، ساختی خامیاں دور کرے، آئی ایم ایف

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان کے معاشی حالات میں 18ماہ کے دوران نمایاں بہتری آئی ہے لیکن معاشی استحکام اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہونے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ پاکستان میں جی ڈی پی کے مقابلے میں ٹیکسوں کا تناسب اور […]

.....................................................

بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے […]

.....................................................

میرے سجدے کہاں گئے

میرے سجدے کہاں گئے

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لندن برج دریائے ٹیمز رات کے وقت جدید برقی قمقوں کی وجہ سے رنگ و نور میں نہایا ہوا تھا یوں لگ رہا تھا جیسے سینکڑوں روشن چاند زمین پر اتر آئے ہیں۔ رنگ و نور کے اس سیلاب میں ہزاروں سیاح تیزی سے ہنستے مسکراتے اِدھر اُدھر جا رہے […]

.....................................................

ایک روشن دن

ایک روشن دن

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہندوبنیئے نے تقسیم ِ ہندکو کبھی بھی دِل سے تسلیم نہیںکیا ۔پاکستان کاوجود اُس کے دِل میںہمشہ کانٹے کی طرح چبھتارہا ۔بھارت آج بھی پاکستان کولخت لخت کرنے کے لیے دہشت گردی سمیت ہرحربے کوجائز سمجھتاہے ۔یہی وجہ ہے کہ ایسے عیارومکارپڑوسی کی ریشہ دوانیوںسے بچنے کے لئے پاکستان کوہر […]

.....................................................

”نفاذ اردو کا مقدمہ ”

”نفاذ اردو کا مقدمہ ”

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے پر دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کو کیس میں جواب جمع نہ کروانے پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے تین دن کے اندر جواب جمع کرانے کا حکم دیا ۔ جسٹس جواد ایس […]

.....................................................

”28مئی ”پاکستان کا نیا جنم

”28مئی ”پاکستان کا نیا جنم

تحریر : عقیل خان آف جمبر مسلم لیگ اس پارٹی کانام ہے جس نے قائداعظم کی قیادت میں انتھک کوششوں سے پاکستان کوبنایا اور مسلم لیگ ہی کے دور میں میاں نواز شریف کے دوٹوک فیصلے پر ایٹمی دھماکے کیے گئے ۔ پاکستان بننے سے لیکر آج تک پاکستان کے دشمنوں کی نظریں پاکستان کو […]

.....................................................

یوم تکبیر، امت مسلمہ کیلئے قابل فخر دن

یوم تکبیر، امت مسلمہ کیلئے قابل فخر دن

تحریر : ایم ایم علی اس سال پاکستانی قوم ایٹمی قوت بننے کی 17ویں سالگرہ منا رہی ہے ۔28 مئی کا دن اس وقت کی یا د تازہ کرتا ہے جب 1998ء میں 28مئی کے ہی دن پاکستان پہلی اسلامی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنا ۔یہ وہ یادگار لمحہ تھا جب دنیا کے […]

.....................................................

دھواں جو ہمارا فخر بنا

دھواں جو ہمارا فخر بنا

تحریر : شاہ فیصل نعیم کائنات میں ہونے والے واقعات کچھ دنوں کو خاص اہمیت سے نواز دیتے ہیں ، وہ بڑا خوش قسمت دن تھا جب چاغی کے پہاڑوں سے دھواں اُٹھ رہا تھا پاکستان ہی نہیں پوری امتِ مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہو گیا تھا۔ اسے اللہ کا فضل کہیں یا […]

.....................................................

یوم تکبیر آج ملی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

یوم تکبیر آج ملی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) آج سے سترہ برس قبل 28 مئی 1998ء کے دن پاکستان چاغی کے پہاڑوں میں پانچ ایٹمی دھماکے کر کے اسلامی دنیا کی پہلی اور اقوام عالم کی ساتویں ایٹمی قوت بن گیا تھا۔ 28 مئی 1998 جمعرات کے دن سہ پہر 3 بج کر 16 منٹ پر یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی […]

.....................................................

جھوٹ کا مقدر ذلت و شکست ہے ہمیشہ

جھوٹ کا مقدر ذلت و شکست ہے ہمیشہ

تحریر : شاہ بانو میر پاکستان جیسے تیز ترین میڈیا سروس والے ملک میں چند روز پیشتر ہوئی بات کی بابت کہیں ذکر ہو اس قلیل دورانیے میں اتنی مزید برق رفتار اور حیرت انگیز خبریں آچکی ہوتی ہیں کہ اس خبر کا لگتا جیسے صدیوں پہلے کبھی ہوئی تھی ـ ایک نبی پاک کے […]

.....................................................

امریکی ڈالر 104 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر 104 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بھرپور کوششوں کے باوجود امریکی ڈالر پھر بے قابو ہو گیا جس کے نتیجے میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر104 روپے پر پہنچ گئی جو گزشتہ ایک سال بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع […]

.....................................................

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 میچوں کی پابندی عائد کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے خلاف پہلے ون […]

.....................................................

حکمران‘ یزید و ابن زیاد کا کردار ادا کررہے ہیں ‘ روشن پاکستان پارٹی

حکمران‘ یزید و ابن زیاد کا کردار ادا کررہے ہیں ‘ روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ماہرین موسمیات کی جانب سے 1880 کے بعدرواں سال کے گرم ترین سال ثابت ہونے کی پیشنگوئی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے محب ووطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ ایسے حالات میں جب توانائی بحران اپنی تمام سرحدیں پارکرچکا ہے ‘ بجلی کی […]

.....................................................

برما میں بیس ہزار مسلمان شہید کئے جا چکے ہیں، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

برما میں بیس ہزار مسلمان شہید کئے جا چکے ہیں، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا مداوا کرنے والی اور خود کو ہیومن رایٹ چیمپین سمجھنے والی تمام این جی اوز کو برما میں جاری مسلم اقلیت پر ظلم و ستم نظر نہیں […]

.....................................................