ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے ساتھ عدم تعاون کی وجہ سے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں ںہیں، ان کے مطابق کونسل کو ملک میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا چاہیے تھا مگر اس کا رویہ کافی منفی رہا۔ ایک انٹرویو میں ظہیر عباس نے کہا کہ 6 […]

.....................................................

پاک سعودی ایٹمی تعاون’ شرانگیز رپورٹ

پاک سعودی ایٹمی تعاون’ شرانگیز رپورٹ

تحریر: حبیب اللہ سلفی برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے ایک اسٹریٹجک فیصلہ کیا ہے جسکے تحت وہ پاکستان سے ایٹمی ہتھیار خریدے گا۔ اپنی گمراہ کن رپورٹ میں اخبار نے اس فیصلے کو مشرق وسطی میں ہتھیاروں کی نئی دوڑ سے […]

.....................................................

تحریک انصاف نے “ایگزیکٹ” کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

تحریک انصاف نے “ایگزیکٹ” کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے فروخت کے معاملے پر قرارداد جمع کرا دی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے جعلی ڈگریوں کی فروخت اور دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے […]

.....................................................

علاقائی روایات پی کے 95 خواتین ووٹ سے محروم

علاقائی روایات پی کے 95 خواتین ووٹ سے محروم

تحریر : عمر فاروق سردار دنیا کے ہر ملک میں ہر تحریک میں خواتین کا اہم رول رہا ہے اور ہے پاکستان بنایا گیا تو خواتین نے تحریک پاکستان کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے بھی پیش کیے اور تحریک آزادی پاکستان کے لیے شوہر، بیٹوں اور باپ تک کی قربانی دیکر بھی عزم پاکستان […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی جمعے کو ہو گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی جمعے کو ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی، پہلا ٹی ٹونٹی جمعے کو لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ ایسے میں راولپنڈی کے کرکٹ شائقین پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوش تو ہیں لیکن پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو نظر انداز کرنے پر کچھ ناراض بھی ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کے میدان پھر سے […]

.....................................................

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں رحمن کلب اور افغان شاہین کی فتوحات

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں رحمن کلب اور افغان شاہین کی فتوحات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال اسٹیڈیم آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں دو ٹیمیںپری کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں رحمن فٹ بال کلب ماری پور نے سوسائٹی برادرز کیماڑی کو پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیدی دوران کھیل […]

.....................................................

صحت مند معاشرے کے قیام میں سوشل ورکرز کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے۔ دڑی عظیم خان

صحت مند معاشرے کے قیام میں سوشل ورکرز کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے۔ دڑی عظیم خان

رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان نیشنل پولیو کمیٹی کے رکن ممتاز بیگ نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آر ایس پی) کی ٹیکنیکل سپورٹ سے دڑی عظیم خان، چک نمبر75پی میں قائم لوکل سپورٹ آرگینائزیشن کے ممبران سے پولیو آگاہی مہم کے سلسلہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند معاشرے […]

.....................................................

اب بے حسی کو بے حس بن کر ختم نہیں کیا جا سکتا ہے

اب بے حسی کو بے حس بن کر ختم نہیں کیا جا سکتا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اپنے اور پرائے کے ہاتھوں بے راہ روی کے شکاربے حس انسانوں نے اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں اور اپنے گھناو ¿نے عزائم کی تکمیل کے خاطر سرزمینِ پاکستان کو بلارنگ و نسل زبان ومذہب معصوم اور نہتے اِنسانوں کے لئے مقتل گاہ بنادیاہے ایسے میں جہاں ضرورت اِس […]

.....................................................

وسطی ایشیاء اور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

وسطی ایشیاء اور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان میں متعین کرغزستان کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کیلئے جنوبی ایشیاء اور سمندری تجارت کی راہداری ہے۔ جبکہ وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کیلئے روس کی منافع بخش منڈیوں تک راہداری کا ذریعہ ہیں۔ انھوں نے […]

.....................................................

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی […]

.....................................................

شعبان کا چاند نظر آ گیا، شب برات 02 جون کو ہو گی

شعبان کا چاند نظر آ گیا، شب برات 02 جون کو ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1436ھ کا چاند نظر آ گیا ہے۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ ملک بھر میں زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اُن کے اپنے اپنے مراکز پر […]

.....................................................

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا اگر امریکی اخبار کا انکشاف درست ہے تو واضح ہو گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی نے پاکستان سے غداری کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ایگزیکٹ کے خلاف انکشافات کی اعلیٰ ترین سطح پر فوری تحقیقات کرائیں۔ الزامات درست ثابت ہونے پر کمپنی کے ایگزیکٹو لیول […]

.....................................................

زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان سے کرکٹ کی فتح ہوئی، اچھا کھیل پیش کرینگے، کپتان، ٹیم آفیشلز

زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان سے کرکٹ کی فتح ہوئی، اچھا کھیل پیش کرینگے، کپتان، ٹیم آفیشلز

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ وفد کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے جس میں آئیسولیشن نہیں ہونی چاہئے ، زمبابوے بھی اس کا شکار رہا ہے جس کی وجہ سے ہم پاکستان میں کرکٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے تمام […]

.....................................................

امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفترخارجہ نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی […]

.....................................................

پاکستان میں داعش کی سرگرمیوں کو سنجیدگی سے لیا جائے ‘امیر پٹی

پاکستان میں داعش کی سرگرمیوں کو سنجیدگی سے لیا جائے ‘امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دہشتگردی کے عفریت نے پاکستانی کی معاشی رگوں سے لہو نچوڑ لیا ہے اور عوام کو ایسے احساس عدم تحفظ سے دوچار کردیا ہے جس کے باعث آج پاکستان کا کوئی بھی شہری خود کو اپنے گھر کے اندر بھی محفوظ تصور نہیں کرتا ان حالات میں سابق وزیر داخلہ […]

.....................................................

پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے

پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کہتے ہیں جب پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر کی پرمزاح گفتگو نے حاضرین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء و طالبات ایک روز پاک آرمی […]

.....................................................

را کے خلاف آخر خاموشی کیوں؟

را کے خلاف آخر خاموشی کیوں؟

تحریر: علی عمران شاہین کراچی میں بس پر حملے اور 45 لوگوں کی جانوں کے ضیاع کے بعد ہمارے سکیورٹی اداروں نے جیسے ہی تحقیقات شروع کیں تو پہلا ”کھرا” ہی بھارتی خفیہ ادارے”را” کی طرف جا نکلا۔ اسی لئے سندھ کے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ بھی بولنے پر مجبور ہوئے کہ ”را” ہی […]

.....................................................

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی بائیس مئی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بائیس مئی کو کھیلا جائے گا ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں زمبابوے ٹیم کے اِن ایکشن ہونے سے ویرانی کے سناٹے چھٹیں […]

.....................................................

”ملکی ترقی کے لیے ضروری … اردو کا نفاذ ”

”ملکی ترقی کے لیے ضروری … اردو کا نفاذ ”

تحریر : رانا اعجاز حسین قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے کیونکہ زبان سے ہی اشخاص اور معاشرے کا تہذیب و تمدن منسلک ہوتا ہے۔ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف […]

.....................................................

کیا یہ ہمارا معیار ہے؟

کیا یہ ہمارا معیار ہے؟

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک کو کسی کی گریہ وزاری ارتنی پسند آجاتی کہ وہ اس انسان سے ویسے ہی انداز میں دعا منت و سماجت سننا چاہتا کچھ ایسا ہی معاملہ پاکستانی لوگوں کے ساتھ ہورہا ـ اللہ پاک کو ان کا رونا پیٹنا سسکنا اتنا اچھا لگ گیا کہ جیسے ہی […]

.....................................................

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئَی۔ تقریب میں عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شریک لوگوں نے سرفراز احمد کیلئے نیک دعاؤں کا اظہار کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سرفراز احمد زندگی کی نئی […]

.....................................................

پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی؛ زمبابوے کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی؛ زمبابوے کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا خواب 6 سال بعد پورا ہو گیا اور زمبابوے کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم ایمریٹس کی پرواز ای کے 622 […]

.....................................................

پریس کانفرنس

پریس کانفرنس

سینڑر ہنما پاکستان تحریک انصاف اشرف قریشی 19 مئی بروز منگل کراچی پریس کلب میں اہم پریش کانفرنس کریں گے تمام اخبارات و الیکٹرک میڈیا کے نمائنگان سے شرکت کی گزارش ہے۔

.....................................................

سندھ میں گورنر راج نہیں لگ رہا اور نہ ہی وزیراعلی تبدیل ہو رہا ہے

سندھ میں گورنر راج نہیں لگ رہا اور نہ ہی وزیراعلی تبدیل ہو رہا ہے

سندھ میں گورنر راج نہیں لگ رہا اور نہ ہی وزیراعلی تبدیل ہو رہا ہے، اٹھارویں ترمیم کے بعد گورنر راج لگانا آسان نہیں، مجھے گورنر راج سے کوئی خوف نہیں، ذوالفقار مرزا جو کہہ رہے ہیں اس پر میں کیا کہہ سکتا ہوں، بلاول بھٹو پاکستان آنے کیلئے دوبئی پہنچ گئے ہیں، آصف زرداری۔

.....................................................