پاکستان حیران کن لوگوں کا حیران کن ملک ہے، میئر لندن

پاکستان حیران کن لوگوں کا حیران کن ملک ہے، میئر لندن

لندن (جیوڈیسک) میئر لندن بورس جانسن نے کہا ہے کہ میری سکھ اہلیہ کا تعلق پاکستان کے علاقے سرگودھا سے ہے اوروہ پاکستان کے ٹرپ لگانے پراصرار کررہی ہیں، میں سیاست میں اپنی انتہائی مصروفیات کے باعث ان کی خواہش پوراکرنے سے قاصر ہوں، الیکشن کے خاتمے پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ برٹش پاکستانی […]

.....................................................

وہاب ریاض اور شکیب الحسن پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

وہاب ریاض اور شکیب الحسن پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

کھلنا (جیوڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض اور بنگلادیش کے بلے باز شکیب الحسن پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ کھلنا ٹیسٹ کے آخری روز شکیب الحسن نے پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان کو ’’چیٹر‘‘ کہا جس پر وہاب ریاض اور بنگلادیشی کھلاڑی کے […]

.....................................................

غربت کے باعث پاکستان میں بچوں کو حقوق نہیں ملتے۔ بچوں کے حقوق کے حوالے سے اسپارک نے رپورٹ جاری کردی

غربت کے باعث پاکستان میں بچوں کو حقوق نہیں ملتے۔ بچوں کے حقوق کے حوالے سے اسپارک نے رپورٹ جاری کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی سماجی تنظیم اسپارک نے اسٹیٹ آف پاکستان چلڈرن رپورٹ 2014ء جاری کردی رپورٹ کے مطابق 1456بچے ملک کی مختلف جیلوں میں قید ہیں ۔پنجاب میں757،خیبر پختونخواہ میں 301،سندھ میں 291اور بلوچستان میں 107بچے جیلوں میں موجود ہیں ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پنجاب میں […]

.....................................................

بارش سماوار خوشبو اور کراچی

بارش سماوار خوشبو اور کراچی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ٢٠١٥ میں پاکستان کی یہ صورت ہو گی ہر محکمہ شتر بے مہار اور ہرادارہ بے لگام۔اللہ کی ذات کا وجود اور اس پر ایمان پختہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ پاکستان ہے چل رہا ہے دوڑ رہا ہے۔اس بات […]

.....................................................

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]

.....................................................

انٹرنیشنل چیلنج ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آسٹریلیا سے 0-6 کی شکست

انٹرنیشنل چیلنج ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آسٹریلیا سے 0-6 کی شکست

ہوبارٹ (جیوڈیسک) کرکٹ کے بعد ہاکی کے میدان سے بھی پاکستان کے لئے بری خبر آگئی، انٹرنیشنل چیلنج ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان 0-6 سے عبرتناک شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں میزبان ٹیم نے ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی […]

.....................................................

جس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھر کوئی نہیں!

جس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھر کوئی نہیں!

تحریر: آصف لانگو جعفر آ بادی پاکستان میں مزدور پالیسی کا آغاز 1972 میں ہوا اور یکم مئی کو قانونی طور پر مزدور ڈے کا خظاب دے دیا گی۔ پاکستان آج انٹرنیشنل لیبر آرگنائز یشن کا باقاعدہ ممبر بھی ہے۔ جسکا مقصد مزدوروں کو معاشی حقوق دینا اور انھیں انکے حق کے بارے میں آگاہ […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

کھلنا (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ کھلنا کے شیخ ابو نصر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ہے۔ بنگلا دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 555 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف بیانات افسوس ناک ہیں: حاجی سیف اللہ قصوری

پاکستان کے خلاف بیانات افسوس ناک ہیں: حاجی سیف اللہ قصوری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی سیف اللہ قصوری نے ایم کیو ایم کے قائد کی طرف سے پاکستان کے اہم اداروں کے خلاف بیانات اور پاکستان کے علیٰ ادارے پاک فوج کے خلاف زہر اگلنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف اس قسم […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 2/5/2015

گجرات کی خبریں 2/5/2015

گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹڈ ٹریڈ یونینز کی الحاقی یونین اتحاد ورکرز یونین آف ووڈ ورکنگ سروس سنٹر گجرات ریفرنڈم میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ یاد رہے کہ یہ یونین گزشتہ 18 سال سے متواتر ریفرنڈم جیت رہی ہے۔ یفرنڈم میں شاندار کامیابی کے بعد اتحاد ورکنگ یونین کے […]

.....................................................

تین مخلص دوست۔۔۔سعودی عرب، پاکستان اور چین

تین مخلص دوست۔۔۔سعودی عرب، پاکستان اور چین

تحریر: قاضی کاشف نیاز پاکستان کی 67 سالہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان کے دنیا میں اگر کوئی قابل اعتماد ترین دوست رہے ہیں جو ہر مشکل اور آزمائش میں اس کے کام آئے تو وہ سعودی عرب اور چین تھے اور ہیں۔ کسی بھی دوستی کو پرکھنے کے لیے اس کے […]

.....................................................

الطاف نہیں لسانیت پرست سنپولیا

الطاف نہیں لسانیت پرست سنپولیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ رہا ہوں کہ کتوں کے بھونکنے سے فقیر کا رزق کم نہیں ہوتا۔ستائیسویں شب کو بنایا گیا ملک کسی الطافی بھونکے کے چنگاڑنے سے نہیں ختم ہو گا۔اللہ اس کا نگہبان اور ہم اس کے۔ اور میں ایک عرصے سے لکھتا رہا […]

.....................................................

آزادی صحافت کا عالمی دن

آزادی صحافت کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر صحافیوں کی ایک تنظیم ( پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) کا قیام آذادی کے چوتھے سال 1950 ء میں عمل میں آیا۔اس تنظیم کے صحافیوں نے کچھ ضابطہء اخلاق تشکیل دیئے جس پر انہوں نے عمل بھی کیا اور مو جودہ دور کے صحافی بھی اسی پر عمل کرنے پابند […]

.....................................................

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور […]

.....................................................

پاکستان ورکرز کنفیڈریشن سبی کے زیراہتمام یوم مئی کے حوالے سے عظیم ایشان احتجاجی ریلی

پاکستان ورکرز کنفیڈریشن سبی کے زیراہتمام یوم مئی کے حوالے سے عظیم ایشان احتجاجی ریلی

سبی (محمد طاہر عباس) مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح پاکستان ورکرز کنفیڈریشن سبی کے زیر اہتمام سبی میں یوم مئی کے حوالے سے عظیم ایشان احتجاجی ریلی پرانے سول ہسپتال سبی سے نکالی گئی جس میں پاکستان ورکرزکنفیڈریشن میں شامل تمام مزدور تنظیموں کے نمائندوں و کارکنوں نے شرکت […]

.....................................................

ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ عاشق حسین چوہدری

ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ عاشق حسین چوہدری

فیصل آباد : پاکستان ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کے مرکزی سیکرٹری عاشق حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں رائو نسیم، سکھر میں منظور احمد رمنی، قاضی نعمت اللہ، مجیب انصاری، اللہ ڈیتوں کیئر، ملتان قاضی منور حسین، سعید […]

.....................................................

قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے: زبیر حفیظ

قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زببر حفیظ نے کہا ہے کہ قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے، بچے خراب معاشی حالات کی وجہ سے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ، تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، حکومت کا فرض ہے کہ مزدوری […]

.....................................................

تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں: شعیب ملک

تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں: شعیب ملک

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا وہ مصباح الحق سمیت تین کپتانوں سے عمر میں چھوٹے ہیں اس لیے نمائندگی چاہتے ہیں۔ ساتھ ہی اپنی عمر کی درستگی بھی کر دی سابق کپتان نے دورہ زمبابوے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ […]

.....................................................

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]

.....................................................

جھٹکوں کے فوائد

جھٹکوں کے فوائد

تحریر : سجاد علی شاکر آج سے چار سال پہلے میر ے بہت ہی عزیز گمنام دوست کو عشق ہو گیا، اور یہ صاحب رات دن اپنے محبوب کے خیالوں میں ڈوبے نظر آتے تھے۔ ان کا پالا آرائیں فیملی کی محترمہ سے پڑا، جو کے ایک نجی بینک میں اپنی خدمات انجام دے رہی […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین اور دیگر کی مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین اور دیگر کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین کی جنرل سیکریٹری صنور سلیم انصاری، پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم انصاری ،سابق عوام دوست ناظم آباد محمد قریشی ،محمد حنیف ،ساتھی جمیل ،مولانا ابو الفتح ،رانا طاہر ،محمد ارشد اور دیگر نے ممتاز نوجوان قانون داں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب […]

.....................................................

وطن عزیز اور ہمارا کردار

وطن عزیز اور ہمارا کردار

تحریر: یاسر قدیر وطن عزیز کا حال جب ہم دیار غیر میں رہنے والے دیکھتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے ہر طرف نفسہ نفسی، کھینچا تانی، جھوٹ و مکر و فریب کا جال بچھا پڑا ہے، دن بدن ہم لوگ اپنے اقدار سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، ہمارے اغیار ایسے […]

.....................................................

محنت کشوں کو سلام

محنت کشوں کو سلام

تحریر: عظمیٰ شاہ اس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں جس نے سب کے گھر بنائے اُس کا گھر کوئی نہیں اس دن کا آغاز١٨٨٦ میں Haymarket میں ہونے والے قتل عام کی وجہ سے ہوا۔١٨٨٦ میں مزدوروں نے مل کر شکاگو میں جو ہڑتال کی اس ہڑتال کا مقصد صرف یہ تھا کہ […]

.....................................................