گجرات کی خبریں 22/04/2015

گجرات کی خبریں 22/04/2015

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے صدر و سابقہ تحصیل ممبر محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خوبصورت شہر بنانے والے ایک دفعہ شہر بھر میں بڑے بڑے گندگی کے ڈھیر، اگلتے ہوئے نالے اور انکے اوپر مکھیوں اور مچھروں کے نظارے دیکھیں تو انکو گجرات کی […]

.....................................................

بنگلادیش نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلادیش نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلادیش نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 250 رنز بنائے، بنگلادیش نے 2 وکٹوں پر ہدف پورا کر لیا، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا، ریقارڈ بک پر کالک پوت دی۔

.....................................................

کراچی میں بڑی شر پسندی کا خطرہ ہے روشن پاکستان پارٹی

کراچی میں بڑی شر پسندی کا خطرہ ہے روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی نے حلقہ NA-246 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر فول پروف سیکورٹی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حلقے کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان جاری الزامات مہم ‘ فتح کے دعوے اور […]

.....................................................

چینی صدر کی پاکستان آمد اور مختلف معاہدے اچھا اقدام ہے: رضا محمود خورسند

چینی صدر کی پاکستان آمد اور مختلف معاہدے اچھا اقدام ہے: رضا محمود خورسند

لاہور : پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئر مین رضا محمود خورسند نے کہا ہے چینی صدر کی پاکستان آمد اور مختلف معاہدے اچھا اقدام ہے اور پاک چین بجلی کے منصوبے اگر کامیاب ہو جاتے ہیں تو پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت کی […]

.....................................................

چینی صدر شی چن پنگ کا دورہ پاکستان

چینی صدر شی چن پنگ کا دورہ پاکستان

تحریر : محمد صدیق پرہار چینی صدر شی چن پنگ کے دو روزہ دورہ پاکستان کے پہلے روز پاکستان اور چین نے دوستی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اقتصادی راہداری کے تیس منصوبوں سمیت ٤٥ ارب ڈالر کے ٥١ سمجھوتوں پر دستخط کیے۔اور باہمی تعلقات کو سٹریٹیجک پارٹنرشپ تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ […]

.....................................................

میرپور : تیسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

میرپور : تیسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

میرپور (جیوڈیسک) میرپور میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ مین قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم کو ون ڈے سیریز میں دو صفر کی شکست کا سامنا ہے، قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ آج کے میچ میں بڑا ٹوٹل سکور […]

.....................................................

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

تحریر : وقار انساء حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال آج 21 اپریل تھا جس دن شاعر مشرق اس دنیائے فانی سے ملک عدم سدھار گئے- انہیں شاعر مشرق حکیم الامت مصور پاکستان مفکر اسلام کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اپنے نام کے لحاظ سے آپ اسم بامسمی تھے –اپنے نام […]

.....................................................

دیدہ و دل فرش راہ

دیدہ و دل فرش راہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر چین کے صدر شی جن پنگ جب پاکستان کے تاریخی دورے پر راولپنڈی کی ایئرمارشل نور خاں ایئر بیس پر پہنچے تواُن کا والہانہ اورپُرتپاک استقبال کیاگیا صدرِپاکستان ممنون حسین ،وزیرِاعظم پاکستان میاںنوازشریف ،وفاقی وزراء اورتینوںمسلح افواج کے سربراہان نے معززمہمان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ دُھنوںاور تالیوںکی گونج میںجب چینی […]

.....................................................

کتاب کی اہمیت اور مطالعہ کا شوق

کتاب کی اہمیت اور مطالعہ کا شوق

تحریر : رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23اپریل کو ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے طور پرمنایا جاتا ہے ۔ ایک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں42 فیصد کتب بین مذہبی، 32 فیصد عام معلومات یا جنرل نالج، 26 فیصد فکشن اور7فیصد شاعری کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ گیلپ پاکستان کی طرف […]

.....................................................

تحریک انصاف کی قیادت کو سوچنا ہوگا

تحریک انصاف کی قیادت کو سوچنا ہوگا

تحریر : عارف رمضان جتوئی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ہاتھ ہوگیا۔ ہاتھ کرنے والے کون تھے یہ معمہ ابھی حل ہونا باقی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 246 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں تمام امیدوار پارٹیاں اپنے اپنے طور پر جلسے جلوسوں کا اہتمام کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو تقویت دینے کیلئے ہیلی کاپٹروں اور اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے بتایا کہ ایک ارب ڈالرز کے ہیلی کاپٹروں اور دوسرے […]

.....................................................

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے۔ سعودی حکومت کے اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امام کعبہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ جمعرات کو لاہور پہنچیں گے۔ ان کا قیام 5 سے […]

.....................................................

لو دیکھ لو.! پاک چین مضبوط ہوتی دوستی بھارت کو کیسے کھٹک رہی ہے. ؟

لو دیکھ لو.! پاک چین مضبوط ہوتی دوستی بھارت کو کیسے کھٹک رہی ہے. ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم چینی صدر شی چن پنگ نے پاکستان کا دوروزہ تاریخ ساز دورہ کیا اور اَب وہ پاکستانیوں سے محبت اور خلوص اور دوستی کی چاشنی کی سُنہری یادوں کو سمیٹ کراپنے دیس واپس چلے گئے ہیں یقیناپاکستان میں چینی صدر کے گزرے حسین لمحات پاکستانی قیامت تک نہیں بھول سکیںگے […]

.....................................................

پاکستان سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے، 2 ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز متوقع

پاکستان سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے، 2 ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز متوقع

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں برس جون، جولائی میں شیڈول مجوزہ سیریز کے دوران تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جانے کا امکان ہے۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان گزشتہ چھ برسوں کے دوران چھٹی باہمی سیریز ہو گی، ممکنہ شیڈول کے مطابق […]

.....................................................

تھر: توانائی کے منصوبوں سے بجلی بحران کے خاتمے کی امید

تھر: توانائی کے منصوبوں سے بجلی بحران کے خاتمے کی امید

تھرپارکر (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان تھر میں توانائی کے منصوبوں سے ملک میں بجلی کے بحران کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ ان معاہدوں سے تھر کے پسماندہ علاقے اور بدحال مکینوں کی قسمت بدلنے کا امکان بھی جاگ اٹھا ہے۔ ؎21000مربع کلو میٹر رقبے پہ مشتمل ضلع تھر پارکر کی 9100اسکوئر […]

.....................................................

لاہور فیشن ویک میں سمر ڈیزائنز کی بہار

لاہور فیشن ویک میں سمر ڈیزائنز کی بہار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایکسپو سینٹر میں آٹھویں پاکستان فیشن ڈیزائین کونسل کے اشتراک سے ہونیوالے فیشن ویک کے چوتھے روز بھی ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے خوب جلوے بکھیرے۔ سمر کلیکشن کے رنگ ایسٹرن اور ویسٹرن کے فیوژن کے ساتھ منفرد کٹس میں پیش کئے گئے۔ فلورل لان پرنٹس کے جم سوٹس، فراکس، شارٹ […]

.....................................................

چین ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے آئندہ بھی اس سلسلے کو مزید وسعت دیں گے

چین ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے آئندہ بھی اس سلسلے کو مزید وسعت دیں گے

لیہ (نامہ نگار) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) وملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر ،سینئر نائب صدر پیرناصر جمیل ہاشمی،سیکریٹری جنرل پیر سید محفوظ شاہ مشہدی ،مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد خان لغاری ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل شبیر ابوطالب ، مرکزی میڈیا کوآرڈینٹرڈاکٹر محمد یونس دانش ،سیکریٹری تنظیمی امور سید صفدر شاہ گیلانی نے […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 21/04/2015

لیہ کی خبریں 21/04/2015

لیہ (نامہ نگار) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) وملی یکجہتی کونسل کے صدرڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر ،سینئر نائب صدر پیرناصر جمیل ہاشمی،سیکریٹری جنرل پیر سید محفوظ شاہ مشہدی ،مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد خان لغاری ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل شبیر ابوطالب ، مرکزی میڈیا کوآرڈینٹرڈاکٹر محمد یونس دانش ،سیکریٹری تنظیمی امور سید صفدر شاہ گیلانی نے اپنے مشترکہ […]

.....................................................

زمبابوے کی ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، شہریار خان

زمبابوے کی ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریا ر خان نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم جلد پاکستان آ رہی ہے۔ کرکٹ کا ڈھانچہ نہ ہونےاور بھتیجوں بھانجوں کو کھیلانے سے حق دار کی حق تلفی ہوتی ہے۔ اچھی ٹیم کیلیے نئے وسیم اکرم اور وقار یونس تلاش کرنا ہوں گے۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں […]

.....................................................

چین کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد انڈونیشیا روانہ

چین کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد انڈونیشیا روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے ایوان صدر سے چینی صدر شی جن پنگ کو خوشگوار ماحول میں رخصت کیا۔ نور خان ائر بیس سے وزیراعظم نواز شریف، خاتون اول کلثوم نواز، وفاقی وزرا سمیت تینوں مسلح افواج کے سراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ، ائیر چیف مارشل اور شہباز شریف […]

.....................................................

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی معاہدوں کو مانیٹر کر رہے ہیں: بھارتی نیول چیف

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی معاہدوں کو مانیٹر کر رہے ہیں: بھارتی نیول چیف

نیو دہلی (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کی پاکستان آمد پر بھارت جل بھن گیا۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنا تجزیہ کچھ یوں پیش کیا۔ چین اور پاکستان نے بھارت کے ساتھ باہمی نفرت، آپسی، سیاسی اور فوجی تعلقات کو طویل عرصے سے برقرار رکھا ہوا ہے۔ اکنامک ٹائمز نے لکھا کہ پاکستان اور […]

.....................................................

چین کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں: وزیراعظم

چین کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا تاریخی ہمسائے کی آمد پر انکے شکر گزار ہیں چینی ہمارے دل کے بہت قریب ہیں چینی صدر جتنے اپنے ملک میں مقبول ہیں اتنے ہی پاکستان میں بھی ہیں۔ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر […]

.....................................................

تلخ حقیقت

تلخ حقیقت

تحریر : محمد امجد خان خودکش دھماکوں اور دہشت گردی کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد جو کچھ پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے معروف شہر پشاور میں واقع آرمی سکول میں ہوا وہ سبھی کے سامنے ہی ہے اور یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ایسے سانحے قومیں بھولنا بھی چاہیں تو صدیوں […]

.....................................................