میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں کالمسٹ سید علی رضا کا ظہرانہ دینے کی تصویری جھلکیاں

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں کالمسٹ سید علی رضا کا ظہرانہ دینے کی تصویری جھلکیاں

گجرات (میاں عرفان صدیق) میاں عرفان صدیق اےآر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین جو کہ اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ان کے اعزاز میں چیئرمین اتحاد ورکرز یونین رجسٹرڈ (سی۔بی۔اے) ووڈ ورکنگ سروس سنٹر گجرات، ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر، کالمسٹ سیّدعلی رضا نے اپنی رہائش گاہ پر مومدی پور (معین […]

.....................................................

پاکستان کو شکست، بنگلا دیش نے پہلی بار سیریز جیت لی

پاکستان کو شکست، بنگلا دیش نے پہلی بار سیریز جیت لی

میر پور (جیوڈیسک) میر پور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔ بنگلا دیش کی جانب سے تمیم اقبال نے 116 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح […]

.....................................................

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

شکر گڑھ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ بائونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ شروع کیا۔ پاکستان کی طرف سے تحمل کا مظاہرہ کیا گیا تاہم شیلنگ جاری رہنے پر پاک رینجرز نے جوابی کارروائی کی جس […]

.....................................................

دھاندلی زدہ حکمران قومی اثاثوں کی فروخت سے باز رہیں۔ امیر پٹی

دھاندلی زدہ حکمران قومی اثاثوں کی فروخت سے باز رہیں۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نجکاری کے نام پر قوم کے وسا ¿ل کو فروخت کرنے کا نام اگر معیشت کی بہتری ہے تو قوم ایسی بہتری کو مسترد کرتی ہے کیونکہ گھر یلو سامان یا گھر کی فروخت کے ذریعے وقتی ولمحاتی خواہشات اور تعیشات کی تسکین تو ممکن ہے مگر ا س طرح پوری زندگی […]

.....................................................

چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر

چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں نوعیت کے ہیں پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون علاقائی اہم مسائل پر باہمی روابط اور تعاون بہت ضروری ہے۔ چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے مختلف علاقے ترقی کر یں گے۔چینی صدر […]

.....................................................

میرپور ڈھاکا : بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی

میرپور ڈھاکا : بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی

میرپور ڈھاکا : بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی، کپتان اظہر علی 36 رنز بناکر پویلئن لوٹ گئے۔

.....................................................

کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے کیلیے 3 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے

کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے کیلیے 3 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شارع پاکستان پر ہونے والے پی ٹی آئی کے انتخابی جلسے کی سیکیورٹی کے لیے 3 ہزار سے زاید اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ شارع پاکستان کی جانب آنے والی اطراف کی گلیوں کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند بھی کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی […]

.....................................................

چینی صدر کی پاکستان آمد، خوش آمدید

چینی صدر کی پاکستان آمد، خوش آمدید

تحریر : مہر بشارت صدیقی کہا جاتا ہے ملکوں کے درمیان دوستی اور دشمنی نہیں صرف مفادات اہم ہوتے ہیں مگر سفارتکاری کی لغت میں اس بات کو نصف صدی پر محیط پاکستان چین دوستی نے غلط ثابت کر دیا۔ عظیم ماوزے تنگ کی لازوال جدوجہد کے نتیجے میں 1949 میں دنیا کے نقشے پر […]

.....................................................

الم ناک سانحہ

الم ناک سانحہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق موضوع ذرا پرانا ہے۔ مگر ایسا ہے کہ اغماض برتنے کو جی نہیں چاہتا۔ یہ موضوع دیگر موضوعات سے زیادہ اہم بھی نہیں ہے۔ کیوں کہ موضوع جتنا پرانا ہوتا جاتا ہے ، اہمیت کھوتا جاتا ہے۔ مگر پھر بھی لکھنے کو جی چاہ رہا ہے۔ پیر سے لے کر ہفتے […]

.....................................................

کیوں؟

کیوں؟

تحریر : شاہد شکیل وقت صدا ایک سا نہیں رہتا انسان کی زندگی طویل بھی ہے اور بہت مختصر بھی ،انسان کی زندگی میں کئی بار ایسے واقعات بھی پیش آتے ہیں جہاں وہ ہمت ،حوصلے، تحمل مزاجی اور خود اعتمادی سے کام لینے کی بجائے وقتی طور پر رونما ہونے والے واقعات سے اکتا […]

.....................................................

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) ورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار ہی ایک فنکار کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معمول کے کردار تو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے لیکن مشکل اور حقیقت کے قریب تر اداکاری کے جوہر دکھانا ہر کسی […]

.....................................................

چین کے صدر شی چن پنگ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

چین کے صدر شی چن پنگ دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ سینیئر وزراء سمیت اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 20 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے، معزز مہمان پاکستانی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے، دورے کے دوران دوطرفہ تعاون پر بات چیت اور مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے ، چینی صدر کو نشان پاکستان سے […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج دوسرا ون ڈے میچ ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج دوسرا ون ڈے میچ ہو گا

ڈھاکہ (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری 3ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم ،میرپور ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو سیریز میں واپسی کے لیے آج کے میچ میں کامیابی لازمی حاصل کرنا ہوگی، دوسرے جانب بنگال ٹائیگرز تاریخ میں پہلی بار گرین شرٹس […]

.....................................................

پاکستان کی امداد میں امریکا چین سے پیچھے رہ گیا، امریکی میڈیا

پاکستان کی امداد میں امریکا چین سے پیچھے رہ گیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن / بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی پاک امریکا اور پاک چین تعلقات اور دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کی امداد کے حوالے سے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکا اس میدان میں چین سے پیچھے رہ گیا ہے۔ چین پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کار کر […]

.....................................................

بھارتی ہتھکنڈے کام نہ آئے، تحریک کشمیر میں تیزی

بھارتی ہتھکنڈے کام نہ آئے، تحریک کشمیر میں تیزی

تحریر: مہر بشارت صدیقی مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے دلوں سے نکلنے والے پاکستان زندہ باد کے نعرے بی جے پی سرکار پر آگ کے گولوں کی طرح برسے۔ کشمیریوں کے دل میں بسی پاکستان سے محبت نکالنا تو اس کے بس میں نہیں لیکن بھارتی سرکار نے طاقت کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ […]

.....................................................

آل کراچی یونائیٹڈ منگھوپیر فٹ بال ٹورنا منٹ خیبر افغان نے اپنے نام کر لیا

آل کراچی یونائیٹڈ منگھوپیر فٹ بال ٹورنا منٹ خیبر افغان نے اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپوٹر) منگھو پیر اسٹار فٹ بال کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی منگھو پیر فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل پختون آباد منگھو پیر کی معروف ٹیم خیبر افغان نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان ہیلپ لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا فائنل کا نتیجہ […]

.....................................................

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی!

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی!

تحریر : اختر سردار چودھری اپنے والد میر داد خان کی دوسری بیوی کے پہلے بیٹے ، سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی راہ نما ۔ سب سے کم عمری میں زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی پاکستان کے پہلے فوجی آمر،محمد ایوب خان 14 مئی 1907 کو ہری پور ہزارہ کے قریب ایک گاؤں […]

.....................................................

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امن وا مان کی خراب صورت حال بہتربنانے کیلیے افغان صدراشرف غنی نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستانی مددکی خواہش کا اظہار کیا اور کہاہے کہ خطے کاامن اور سیکیورٹی دونوں ممالک کے حق میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان صدرنے یہ بات صدارتی محل میں خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ […]

.....................................................

پاکستان کو 16 سال بعد بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست

پاکستان کو 16 سال بعد بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست

میرپور (جیوڈیسک) میرپور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے 16 سال بعد پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑی بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کے تینوں شعبوں میں ناکام رہے۔ بنگلا دیش کے 330 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 250 […]

.....................................................

نئے کپتان ریویو لینے میں ناتجربہ کاری کا مظاہرہ کرتے نظر آئے

نئے کپتان ریویو لینے میں ناتجربہ کاری کا مظاہرہ کرتے نظر آئے

میر پور (جیوڈیسک) پاکستان کے نئے کپتان ریویو لینے میں ناتجربہ کاری کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔ تمیم اقبال 29رنز پر بیٹنگ کررہے تھے کہ سعید اجمل کی ایک گیند پیڈ سے ٹکرائی،ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد ہونے پر تھرڈ امپائر سے رجوع کرنے کیلیے مشاورت میں خاصی تاخیر کردی گئی۔ بعد ازاں ایکشن […]

.....................................................

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت روس پاکستان کو ایل این جی گیس کی پائپ لائن بچھانے کے لیے 2بلین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ یہ بات پٹرولیم کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہی۔ انھوں نے مزید کہاکہ بدلے میں روسی کمپنیوں کو […]

.....................................................

این اے 246، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

این اے 246، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

تحریر: مہر بشارت صدیقی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس میں تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو 21 اور 22 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت […]

.....................................................

پی ٹی آئی کو آج سب کچھ معاف ہے

پی ٹی آئی کو آج سب کچھ معاف ہے

تحریر: سید محبوب احمد چشتی گو نواز گو، گونواز گو سو دن سے زائد گزرنے کے بعد دھرنا ڈرامہ معصوم بچوں کی لازوال قربانی کی وجہ سے ٹل گیا۔ نواز شریف امپائر کی انگلی فضا میں کھڑی ہونے والی ہے استعفی لیکر جاونگا تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔ ناچ گانے سے مزین ڈرامے یہ […]

.....................................................

جوہری صلاحیت پاکستان کے دفاع کی ضمانت ہے: امیر پٹی

جوہری صلاحیت پاکستان کے دفاع کی ضمانت ہے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قابل اعتماد ایٹمی ڈیٹرننس کو ہر صورت برقرار رکھنے کے افواج پاکستان کے جرا تمندانہ اعلان کی توصیف اور آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ پاکستان ایک آزادوخود مختار ملک ہے اور کسی بھی ملک یا قوت کو پاکستان […]

.....................................................