مادر وطن کے خلاف اٹھنے والے ہرہاتھ کاٹ کر رکھ دینگے، سید حسنین زیدی

مادر وطن کے خلاف اٹھنے والے ہرہاتھ کاٹ کر رکھ دینگے، سید حسنین زیدی

اسلام آباد: مادر وطن کے خلاف اٹھنے والے ہرہاتھ کاٹ کر رکھ دینگے،ہم اپنے شہداء کے مقدس لہو کو رائیگاں نہیں جانے دینگے، پاکستان کی خاطر جان کی قربانی کو عین عبادت سمجھتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے میڈیا کوآرڈینیٹر سید حسنین زیدی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ یوم پاکستان کی […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردی کا پردہ فاش

کراچی میں دہشت گردی کا پردہ فاش

تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی ملک کا ایک بہت بڑا شہر جو گزشتہ کئی سالوں سے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر تھا لیکن کچھ عرصہ قبل اس کی شدت میں اضافہ ہو گیا تھا اور خاص کر ایک فرقہ کے لوگوں کو قتل کیا جا رہا تھا۔ اور خاص […]

.....................................................

پاکستان میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

پاکستان میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

تحریر : اقبال زرقاش زندگی حادثات ہی کے مجموعے کا دوسرا نام ہے زندگی ایک ایسی ہی شاخ ہے جس سے حوادث کے شگوفے پھوٹتے ہیں ۔یہ حوادث مختلف انداز سے رونما ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثر بیشتر ہمارے اعمال کا ہی ثمرہوتے ہیں کیونکہ حادثے کے پس منظر میں اس کے اسباب […]

.....................................................

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

تحریر : شہزاد حسین بھٹی امریکہ میں نائن الیون کے واقعے کے بعدپاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک محتاط اندازے کے مطابق ساٹھ ہزارسے زائد بے گناہ پاکستانی اور پانچ ہزارچھ سو سے زائد فوجی جوان شہادت کو گلے لگا چکے ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں ورلڈ بنک اور آئی […]

.....................................................

دھماکوں پر مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ: پاکستان دہشتگردی روکے: کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مفتی سعید

دھماکوں پر مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ: پاکستان دہشتگردی روکے: کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مفتی سعید

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی میں بی جے پی نے ہنگامہ آرائی کی۔ سامبا اور کٹھوعہ میں حملوں‘ دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا پاکستان ملوث ہے اور اسے دہشت گرد ریاست قرار دینے کیلئے ایوان میں قرارداد لائی جائے۔ پی ڈی پی کی اتحادی حکومت میں شامل بی جے پی کے ارکان […]

.....................................................

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے :الطاف حسین

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے :الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے یوم پاکستان موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف سمتوں سے اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا ہے ، ملک میں قرار داد پاکستان کی اصل روح کے مطابق جمہوری و متوازن معاشرے کے قیام کی ضرورت ہے […]

.....................................................

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب یہاں […]

.....................................................

راس الخیمہ پاکستان کیلیے بیرونی منڈیوں کا گیٹ وے بن گیا

راس الخیمہ پاکستان کیلیے بیرونی منڈیوں کا گیٹ وے بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) راس الخیمہ کا فری ٹریڈ زون پاکستانی سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی افریقہ، یورپ اور جنوبی ایشیا سمیت دیگر منڈیوں تک رسائی کے لیے گیٹ وے کی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ فری ٹریڈ زون میں 400 پاکستانی کمپنیاں کاروبار کررہی ہیں۔ متحدہ عرب امارات پاکستانی سرمایہ کاروں کو بڑی مراعات فراہم کررہا ہے […]

.....................................................

دشمن کے لئے للکار، عالیشان پریڈ پاکستان

دشمن کے لئے للکار، عالیشان پریڈ پاکستان

تحریر: مہر بشارت صدیقی دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوئی۔ اسلام آباد کی فضا طیاروں کی گھن گرج اور پریڈ کرتے جوانوں کے بوٹوں کی دھمک سے لرز اٹھی۔ یوم پاکستان کی تقاریب کا آغاز نماز […]

.....................................................

نئی دلی: پاکستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہوں گے، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دلی: پاکستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہوں گے، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دلی: پاکستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہوں گے، پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں حریت کو شامل نہیں کیا جائے گا، بھارتی وزارت خارجہ۔

.....................................................

23 مارچ جب پہلی اینٹ رکھی گئی

23 مارچ جب پہلی اینٹ رکھی گئی

تحریر : عقیل خان 23 مارچ وہ دن ہے جب قیام پاکستان کی پہلی اینٹ رکھی گئی۔ مسلم لیگ نے پاکستان کی بنیاد اسلام کے نام پر رکھی کیونکہ قیام پاکستان سے پہلے ہندوستان میں دو قومیں آباد تھیں ہندواور مسلم۔ مسلمانوں کو ہندوستان میں اسلام کے مطابق آزادانہ زندگی گزارنے کی اجازت نہیں تھی۔ […]

.....................................................

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کو الگ وطن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وہ کون سے عوامل و محرکات تھے جو پاکستان کے قیام کا سبب بنے؟ آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور میں مارچ 1940ء کو کیوں اجلاس منعقد کیا؟ اس اجلاس میں قرارداد لاہور جو بعدازاں قرار داد […]

.....................................................

ہیلپ وے پاکستان اور عوامی محبت گروپ سانحہ یوحناآباد کے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتی ہے۔ اقبال کھوکھر

ہیلپ وے پاکستان اور عوامی محبت گروپ سانحہ یوحناآباد کے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتی ہے۔ اقبال کھوکھر

لاہور (پی ایل آئی) ہیلپ وے پاکستان اور عوامی محبت گروپ سانحہ یوحناآباد چرچز کے مذمتی بیانات وپیغامات کے ساتھ دوافراد کو جلائے جانے کے افسوسناک واقعے کی بھی مذمت کرتی ہے کیونکہ پرتشدد ،گھیرائو جلائو سے مزین مظاہرے کسی بھی معاشرے، قوم اور ریاست کے لئے بھلائی پیدا نہیں کرسکتے۔ اقبال کھوکھر، ڈاکٹرنائلہ نذیر، […]

.....................................................

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : ایم۔ پی۔ خان کیا زبردست اور کمال کی قوم ہیں ہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلو اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابلِ ذکر اورہررنگ قابلِ دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے پر آئیں توگرگٹ اورلینے میں خربوزے سے کم نہیں۔ایک مدت سے سوشل میڈیاپرہماری […]

.....................................................

مارچ 23 پی ٹی آئی فرانس چھا گئی

مارچ 23 پی ٹی آئی فرانس چھا گئی

تحریر : شاہ بانو میر 23 مارچ کی تاریخ یوں تو پاکستان کے حوالے سے ہمیشہ ہی تاریخی ہے ٬ کیونکہ یہ وہ خوش نصیب ہندسہ ہے جس نے لاہور میں پاکستان کو باقاعدہ عملی شکل میں پیش کیا اور ہندوں کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے اس مطالبے کو ازراہ مذاق قرار داد لاہور کی […]

.....................................................

٢٣ مارچ تجدید عہد کا دن !

٢٣ مارچ تجدید عہد کا دن !

تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو ومرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق صدر مجلس شوریٰ MQIاورسابقہ صدر PATبرلن خضر حیات تارڑ نے یوم پاکستان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،جو اپنا انٹرنیشنل کے ذریعہ قارئین کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں: ” یوم آزادی کوہر ملک و قوم میں ایک ممتاز حیثیت حاصل ہوتی ہے۔اسی […]

.....................................................

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیراعظم

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے کہ وطن عزیز کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی اور تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر ایک مضبوط قوم بننا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آج قائد کا […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ مارا گیا۔ عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کی گئی جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب سربراہ ملا فضل اللہ مارا […]

.....................................................

جنوبی افریقین ویمن ٹیم نے تیسرا ٹی ٹونٹی جیت لیا، سیریز پاکستان کے نام

جنوبی افریقین ویمن ٹیم نے تیسرا ٹی ٹونٹی جیت لیا، سیریز پاکستان کے نام

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں ہی کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے مقررہ بیس اوور میں سات وکٹ پر 106 رنز بنائے جو حریف جنوبی افریقا نے تین وکٹ پر پورا کر لیا۔ قومی ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا جب ایک پر ایک اور دو پر دو وکٹیں […]

.....................................................

23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔سید طارق علی

23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔سید طارق علی

فیصل آباد: دی گریٹ پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید طارق علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔ پاکستان لازوال قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل ہوا ہے اور ملک کے موجودہ حالات ہم سے بھرپور قومی یکجہتی اور اتحاد کا تقاضا کر رہے ہیں۔ قومی کو آزادی کے صحیح […]

.....................................................

یوم پاکستان کے موقع پر اقرا اسلامک پبلک سکول میں استحکام پاکستان سیمینار کا انعقاد

یوم پاکستان کے موقع پر اقرا اسلامک پبلک سکول میں استحکام پاکستان سیمینار کا انعقاد

فیصل آباد: یوم پاکستان کے موقع پر ادارہ امن و تعلیم ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام اقراء اسلامک پبلک سکول 80مر بعہ مانانوالامیں استحکام پاکستان سیمینار کا انعقاد ہو۔ا جس میں مختلف مسالک اور مذہب کے قائدین نے شرکت کی۔ قاری غلام اللہ نے کہا کہ، ادارہ امن و تعلیم پاکستان ،ایک غیر سیاسی […]

.....................................................

آٹو انڈسٹری ملک کی سب سے پست منافع صنعت بن گئی

آٹو انڈسٹری ملک کی سب سے پست منافع صنعت بن گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی آٹو سیکٹر کے بارے میں سب سے زیادہ منافع کمانے کا مفروضہ غلط ہے، حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی آٹو انڈسٹری بھاری سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے باوجود سرمایہ کاری پر ریٹرن کے لحاظ سے سب سے پست منافع کی حامل انڈسٹری بن چکی ہے۔ پاکستانی آٹو انڈسٹری کے منافع […]

.....................................................

یوم پاکستان کے موقع پر اقراء اسلامک پبلک سکول میں استحکام پاکستان سیمینار کا اہتمام

یوم پاکستان کے موقع پر اقراء اسلامک پبلک سکول میں استحکام پاکستان سیمینار کا اہتمام

فیصل آباد : یوم پاکستان کے موقع پر اقراء اسلامک پبلک سکول کالونی 80 مربعہ میں استحکام پاکستان سیمینار سے علامہ شفقت علی حیدری، قاری غلام اللہ، ڈاکٹر عبدالحفیظ، قاری شکیل، حافظ عمر فاروق، ڈاکٹر روفن ولیم، وسیم خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

پرویز مشرف کی صدارت میں آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کا آغاز

پرویز مشرف کی صدارت میں آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کا آغاز

کراچی (پریس ریلیز) چیئرمین پرویز مشرف کی صدارت میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے دوروزہ مشترکہ اجلاس کا آغازجنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد کی نظامت میں صبح گیارہ بجے شروع ہوا ۔قاری منظور نے تلاوت کلام پاک کی جبکہ برطانیہ میں […]

.....................................................