پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟؟

پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو جزبہ ہ، ولولہ ، محبت ، الفت ، چاہت ، پیار اور عقیدت پاکستان کے مسلمانوں کے حصے میں آیا ہے وہ دنیا کے کسی ملک کے مسلمانوں کو نصیب نہیں ہوا۔اسی لئے پاکستان کے خطے کو عاشقان رسول صلی […]

.....................................................

پی آئی اے کی ٹیم نے آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

پی آئی اے کی ٹیم نے آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی سابق چمپئن پی آئی اے کی ٹیم نے آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں […]

.....................................................

نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

.....................................................

یوم پاکستان پر کشمیریوں کا پیغام

یوم پاکستان پر کشمیریوں کا پیغام

تحریر : محمد شاہد محمود یوم پاکستان قومی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔شکرپڑیاں کے قریب گرائونڈ میں 7سال کے تعطل کے بعدمسلح افواج کی پریڈ ہوگی جس کیلیے گزشتہ روزفل […]

.....................................................

پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبوں اور اتحاد ملی کی ضرورت ہے

پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبوں اور اتحاد ملی کی ضرورت ہے

تحریر:وقار احمد اس بات میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ ہندوستان کا تقسیم ہونا اور پاکستان کا وجود میں آجانا تاریخ کی ایک انہونی کہانی ہے۔ یہ ایک معجزہ ہے جس پربانی پاکستان محمد علی جناح اوران کے رفقائے کارخراج تحسین پاتے رہیں گے۔ کسی نظریے کی خاطرہزاروں سال سے اکٹھے بسنے والے معاشرے کاتقسیم […]

.....................................................

قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد

قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد

تحریر : اسامہ اکرام لائبریری کے پرسکون ماحول میں تاریخ پاکستان کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے ایسامعلوم ہورہاتھا کہ اس بے جان کتاب کے اوراق میں سے کچھ ستارے نکل کر نیلگوں آسمان کو چمکارہے ہیں جو ایک عرصہ تک اپنی روشنی سے اس خطے کے مسلمانوں کو راہ عمل دکھاتے رہے اوربالآخر اپنے لہو […]

.....................................................

23 مارچ! یوم قرارداد پاکستان

23 مارچ! یوم قرارداد پاکستان

تحریر : فیصل اظفر علوی 23 مارچ کا دن وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، 23 مارچ 1940 ء کو لاہور میں واقع ”منٹو پارک” موجودہ ”اقبال پارک” میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور 23 مارچ ہی کے دن 1956 ء میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا، 23 […]

.....................................................

آج کا پاکستان

آج کا پاکستان

تحریر : حفیظ خٹک 23 مارچ 1940 کو لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ عام میں برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ ملک بنانے کی قرار داد پیش کی گئی جسے وہاں موجود شرکاء نے بھرپور انداز میں منظور کیا ۔ وہ قرار داد دراصل انگریزوں اور ہندوئوں کی […]

.....................................................

دوقومی نظریہ کی تلوار

دوقومی نظریہ کی تلوار

تحریر : قاضی کاشف نیاز 23مارچ1940ء کو قراردادِ پاکستان پیش کی گئی۔ گویا دو قومی نظریہ کو باضابطہ طور پر پیش کر دیا گیا۔ کسی مسئلے پر کسی خاص دن قرارداد پیش کرنے کامطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ مسئلہ یا نظریہ وتصوراسی دن پیداہوا اور اسی دن پیش کردیاگیا بلکہ مسئلہ یا نظریہ توعموماً […]

.....................................................

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب […]

.....................................................

ملت عباسیہ کا اجتماع عام آج کورنگی میں منعقد ہو گا۔ اسحاق عباسی

ملت عباسیہ کا اجتماع عام آج کورنگی میں منعقد ہو گا۔ اسحاق عباسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان جمعیت العباس ویلفیئر سوسائٹی اور ملت عباسیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 75 واں یوم پاکستان کے موقع پر ملت عباسیہ کا اجتماع عام یوم پاکستان و یکجہتی ملت عباسیہ کی تقریب (آج) مورخہ 23 مارچ 2015ء بروز پیر بوقت 2بجے دوپہر بمقام گریس لان،کورنگی نمبرڈھائی عقب ٹوٹل پیٹرول پمپ […]

.....................................................

نقل کی روک تھام

نقل کی روک تھام

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستان میں تعلیمی زوال کا ایک بڑا سبب نقل کلچر ہے۔ مجھے دیگر صوبوں کا علم نہیں ، لیکن جس طرح صوبہ ِ سندھ کے شہر کراچی میں نقل ہوتی ہے ، اس سے ہماری تعلیم کے معیار کا پول کھل جاتا ہے ۔ ان دنوں امتحانا ت کا دور دورہ […]

.....................................................

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

تحریر : اختر سردار چودھری ہم نے ملک کیوں حاصل کیا اس کا مقصد کیا تھا ۔یہ سوال ہر خاص دن پر ہمارے سامنے آن کھڑا ہوتا ہے ۔آج بھی یہ سوال ہے ۔اس کا مختصر جواب ہے اسلام کے نفاذ کے لیے ۔ہم کو وہ مقصد یاد رکھناچاہیے جو قیام پاکستان کا سبب بنا۔ […]

.....................................................

23مارچ ۔۔۔۔۔ یوم عہد کا دن کا دن”

23مارچ ۔۔۔۔۔ یوم عہد کا دن کا دن”

تحریر: مجیداحمد جائی ملتان شریف مارچ کے ساتھ پاکستان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ 23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان یادگار لاہور کے مقام پر منظو ر ہوئی اور 14اگست 1947ء کو پاکستان عظیم قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا۔ یوں دیکھا جائے تو مارچ کا مہینہ امتحانوں کا ہے۔ہر اسکول ،کالج میں […]

.....................................................

ترحیل جیل جدہ منٹو پارک اور صورت خورشید جیتا جاگتا پاکستان

ترحیل جیل جدہ منٹو پارک اور صورت خورشید جیتا جاگتا پاکستان

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ٢٣ مارچ ٢٠١٥ کو ہم چھہترواں یوم زادی منانے جا رہے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے مسلمان ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کو منٹو پارک لاہور میں اکٹھے ہوئے یہ وہی جگہ ہے جہاں ج کل مینار آزادی کھڑا ہے۔پچھہتر سالوں میں ہم کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔صرف سات سالوں میں پاکستان […]

.....................................................

لاہور چرچ دھماکے عالمی سطح پر پاکستان کو دہشت گرد اور غیر محفوظ ملک ثابت کرنے کی سازش ہے۔ صدیق مدنی

لاہور چرچ دھماکے عالمی سطح پر پاکستان کو دہشت گرد اور غیر محفوظ ملک ثابت کرنے کی سازش ہے۔ صدیق مدنی

چمن (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء حافظ محمدصدیق مدنی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہور شہر کی مسیحی برادری کے چرچ پر ہونے والے خود کش دھماکوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان ایک آزاد اسلامی ریاست ہے جس کا آئین ملک […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 22/3/2015

ملکہ کی خبریں 22/3/2015

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر انتقال کر گئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر اور اے آر وائی نیوز کے فرانس سے بیورو چیف چوہدری شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔چوہدری شبیر بھدر […]

.....................................................

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) امریکا کے دورے پر روانگی سے پہلے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اہم پارٹنر ہے۔ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ صدر اشرف غنی نے کہا کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب، خیبر 2 میں ابتک 80 دہشتگرد مارے گئے: عاصم باجوہ

آپریشن ضرب عضب، خیبر 2 میں ابتک 80 دہشتگرد مارے گئے: عاصم باجوہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے افواج پاکستان کی کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب اور خیبر ٹو میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ آپریشن خیبرٹو میں 80 دہشتگرد ہلاک ہو گئے سو سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ امن کے […]

.....................................................

محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس

محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس

لاہور (زیڈاین این) محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس زیرصدارت علی کامران ڈھلوں ہواجس میں تمام ممبران نے شرکت کی جس میں یوم پاکستان 23 مارچ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں لاہور کی تمام یونین کونسلوں میں یوم کستان کی تقریبات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تقریبات میںیوم پاکستان کے […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 21/03/2015

جھنگ کی خبریں 21/03/2015

جھنگ (پ ر ) جماعة الدعوہ ضلع جھنگ کے امیرابوعمار نے کہا ہے کہ جماعة الدعوة کے زیراہتمام 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک موٹرسائیکل ریلی نکالی جائے گی ۔ریلی کا مقسد یوم پاکستان کے موقع پر شہریوں میں تحریک پاکستان جیسے جوش وجذبہ کو بیدار کرنا اور مقصد حصول پاکستان کی تکمیل کیلئے […]

.....................................................

وطن سے محبت بہت پاکیزہ اور مقدس جذبہ

وطن سے محبت بہت پاکیزہ اور مقدس جذبہ

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اور جدوجہد کرکے […]

.....................................................

پاکستان نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر ضبط کی گئیں 57 کشتیاں بھارت کے حوالے کردیں

پاکستان نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر ضبط کی گئیں 57 کشتیاں بھارت کے حوالے کردیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی ماہی گیروں کی ضبط کئی گئیں 57 کشتیاں بھارت کے حوالے کردیں۔ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پکڑی گئی کشتیوں کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر […]